مملکت آنے سے قبل آن لائن کوروناویکسین کا انداراج کرائیں

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی حکومت نے نئے ویزا ہولڈرز کو ہدایت کی ہے کہ وہ مملکت آنے سے قبل ہی آن لائن کوروناویکسین کا اندراج کرالیں۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعودی محکمہ پاسپورٹ کی جانب سے ہدایت سامنے مزید پڑھیں

ٹارزن‘ کا کردار ادا کرنے والے اداکار اہلیہ سمیت حادثے میں ہلاک ہوگئے

امریکہ(ایچ آراین ڈبلیو)امریکی ٹیلی فلم ’ٹارزن منہٹن‘ میں جنگلی ہیرو ’ٹارزن‘ کا کردار ادا کرنے والے معروف امریکی اداکار ولیم جوزف لارا ہیلی کاپٹر حادثے میں اہلیہ سمیت ہلاک ہوگئے۔ولیم جوزف لارا نے اداکاری سے قبل مارشل آرٹ اور ماڈلنگ مزید پڑھیں

کرونامریض کی لاش دریائے راپتی میں پھینکنے والے دوافراد گرفتار

نئی دہلی(ایچ آراین ڈبلیو)بھارتی پولیس نے ریاست اتر پردیش میں کرونا مریض کی لاش دریائے راپتی میں پھینکنے والے دو افراد کو گرفتار کرلیا۔بھارت میں کرونا وائرس اور بلیک فنگس سے مرنے والے افراد کی تعداد میں روز بروز اضافہ مزید پڑھیں

یورپی رہنماؤں کی جاسوسی کیلئے امریکا سے تعاون کا الزام عائد

کوپن ہیگن(ایچ آراین ڈبلیو)ڈینش میڈیا نے اپنی خفیہ ایجنسی پر جرمن چانسلر انجیلا مرکل و دیگر یورپی رہنماؤں کی جاسوسی کےلیے امریکا سے تعاون کا الزام عائد کردیا۔ڈنمارک کے ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ ڈنمارک کی خفیہ ایجنسی مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم کو اپنا اقتداربچانامشکل ہوگیا

تل ابیب(ایچ آراین ڈبلیو)کرپشن مقدمات کا سامنا والے اسرائیلی وزیراعظم نتین یاہو کو اپنا اقتدار بچانا مشکل ہوگیا ہے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیتن یاہو کو نئی حکومت کی تشکیل کے لیے ملنے والی ڈیڈ لائن ختم مزید پڑھیں

بھارتی فورسز کے بہیمانہ تشدد سے پاکستانی نوجوان شہید

مظفر آباد(ایچ آراین ڈبلیو) بھارتی فوج فورسز نے غلطی سے سرحد پار جانے والے پاکستانی نوجوان کو تشدد کرکے شہید کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی ریاستی دہشت گردی پوری دنیا کے سامنے عیاں ہے، جہاں بھارتی مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی گرل فرینڈ سے شادی

لندن (ایچ آر این ڈبلیو)‌ برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن نے خاموشی کے ساتھ اپنی گرل فرینڈ کیری سائمنڈ سے شادی کر لی۔برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بورس جانسن اور کیری سائمنڈ کی شادی ویسٹ منسٹر کے کیتھیڈرل مزید پڑھیں

کورونا سے 35 لاکھ سے زائد ہلاکتیں، 17 کروڑ متاثر

دہلی (ایچ آر این ڈبلیو) بھارت میں ساڑھے تین ہزار کے قریب مزید ہلاکتیں اور ایک لاکھ پینسٹھ ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آگئے۔۔برازیل میں کورونا سے متعلق حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کیا گیا۔۔بیلجیئم میں کورونا پابندیوں کے مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی پالیسیوں پر برازیل میں مظاہرے

برازیلیا (ایچ آر این ڈبلیو) برازیل میں ہزاروں مظاہرین نے حکومت کی کووڈ پالیسیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج کیا گیا ہے۔ درجنوں شہروں میں ہونے والے ان مظاہروں میں عوام نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ کورونا وائرس مزید پڑھیں

رائٹ ہینڈ ڈرائیونگ والی گاڑیوں کی درآمد پر پابندی

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی محکمہ کسٹم کا کہنا ہے کہ مملکت میں رائٹ ہینڈ ڈرائیونگ والی گاڑیوں کی درآمد پر پابندی ہے، ایسی گاڑیاں خواہ نوادرات میں ہی کیوں نہ شامل ہوں انہیں درآمد کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ایک نجی ٹی مزید پڑھیں