ٹریفک کی خلاف ورزی کرنے پرابوظہبی کی پولیس نے 400درہم جرمانہ عائد کردیا

ابو ظہبی(ایچ آراین ڈبلیو)متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی کی پولیس نے ایک اور ٹریفک خلاف ورزی پر 400 درہم جرمانہ عائد کردیا ہے، ابو ظہبی پولیس محفوظ ڈرائیونگ کو یقینی بنانے کے لیے خصوصی آگاہی مہم چلا رہی مزید پڑھیں

کینیڈا کے اسکول کے احاطہ سے 215بچوں کی باقیات برآمد

اوٹاوا(ایچ آراین ڈبلیو)کینیڈا کے ایک بند اسکول کے احاطہ سے 215 بچوں کی باقیات برآمد ہوئی ہیں جن میں کئی بچوں کی عمریں3سال کے قریب ہیں۔ باقیات ملنے کی دل ہلا دینے والی خبر کینیڈین وزیراعظم نے خود سوشل میڈیا مزید پڑھیں

ٹیکس کے پیسوں سے ناشتہ،یورپی وزیراعظم کیخلاف تحقیقات شروع

ہیلسنکی(ایچ آراین ڈبلیو)یورپی ملک فن لینڈ کی وزیر اعظم کے خلاف ٹیکس کے پیسوں سے ناشتہ کرنے پر تحقیقات شروع کردی گئیں، وزیر اعظم نے تحقیقات کا خیر مقدم کیا ہے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فن لینڈ مزید پڑھیں

یورپی یونین نے کوروناویکسین 12 سے 15سال کے بچوں کولگانے کی منظوری دیدی

برسلز(ایچ آراین ڈبلیو)یورپی یونین نے امریکی فائزر کی کرونا ویکسین 12 سے 15 سال کے بچوں کو لگانے کی منظوری دے دی، اس عمر کے بچوں کوفائزر کی 2 خوراکیں 3ہفتوں کے وقفے سے لگیں گی۔ایک نجی ٹی وی کی مزید پڑھیں

ترکی نے مسلح ڈرون واٹربوٹ کا فائرکرکے دشمنوں پر دبدبہ بٹھادیا

انقرہ(ایچ آراین ڈبلیو)ترکی نے مقامی مسلح ڈرون واٹر بوٹ کا کامیاب فائر کرکے ایک بار پھر اپنے دشمنوں پر دبدبہ قائم کردیا ہے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کےمطابق ترکی نے‘دینیز کُردُو۔2021’ نامی مشقوں کے دوران مقامی مسلح ڈرون واٹر مزید پڑھیں

کسان احتجاج کی قیادت کرنیوالے راکیش ٹکیٹ کوقتل کی دھمکیاں

نئی دہلی(ایچ آراین ڈبلیو)بھارت میں نافذ متنازع زرعی قوانین کے خلاف کسان احتجاج کی قیادت کرنے والے راکیش ٹکیٹ کو مسلسل قتل کی دھمکیاں موصول ہورہی ہیں۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق راکیش ٹکیٹ کو کس کی جانب مزید پڑھیں

فلسطین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ، پاکستان کوسفارتی کامیابی مل گئی

اقوام متحدہ(ایچ آراین ڈبلیو)ہیومن رائٹس کونسل میں پاکستان کی جانب سے فلسطین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کیلئے پیش کردہ قرارداد منظور کرلی گئی۔تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ ہیومن رائٹس کونسل میں پاکستان کو ایک اور بڑی مزید پڑھیں

وسطی افریقہ کے ملک کانگومیں آتش فشاں نے تباہی مچادی

براز ویلی(ایچ آراین ڈبلیو)وسطی افریقہ کے ملک کانگو میں آتش فشاں نے تباہی مچارکھی ہے، آتش فشاں سے بہنے والے لاوے نے بستی کے بڑے حصے کو دفن کردیا ہے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کانگو میں آتش مزید پڑھیں

مودی سرکار نے عوام کو بڑا جھٹکا دینے کی تیاری کرلی

نئی دہلی(ایچ آراین ڈبلیو)بھارتی کی مودی سرکار نے عوام کو بڑا جھٹکا دینے کی تیاری کرلی، بنیادی ضروریات کی اشیاء سمیت گھریلو اشیاء کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا گیا۔بھارت میں کورونا بحران اور مودی سرکار کی ناقص پالیسیوں کے مزید پڑھیں

سفری پابندی کے خاتمے کے بعد انتظامیہ کی اہم وضاحت

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی عرب اور بحرین کو جوڑنے والے ‘کنگ فہد پل’ پر سفری پابندی کے خاتمے کے بعد انتظامیہ نے ایک اور اہم وضاحت پیش کی ہے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کنگ فہد پل کی انتظامیہ مزید پڑھیں