دہلی سےہانک کانگ،فلائٹ میں 52 مسافر کورونا وائرس کا شکار نکلے

دہلی(ایچ آراین ڈبلیو)بھارتی دارالحکومت دہلی سے ہانک کانگ پہنچنے والے ایک فلائٹ کے 52 مسافروں نے ایئرپورٹ پر حکام کو اس وقت ورطہ حیرت میں ڈال دیا جب ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی مزید پڑھیں

سائنس اورانجینیئرنگ کے شعبوں میں تعلیم کے مواقع فراہم،طالبات میں خوشی کی لہر

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی عرب میں طالبات کو سائنس اور انجینیئرنگ کے مخلف شعبوں میں تعلیم کے مواقع فراہم کرنے کیلئے خصوصی اہمیت دیتے ہوئے بڑی سہولت دینے کا فیصلہ کیاہے، جس پر سعودی طالبات میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔تفصیلات مزید پڑھیں

عیدکی شاپنگ مصروف اوقات میں نہ کریں،سعودی حکومت کی عوام سے اپیل

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی حکومت نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ عید کی شاپنگ مصروف اوقات میں نہ کریں جبکہ مالز اور تجارتی مراکز پر سخت پابندیاں عائد کرنے کا انتباہ جاری کردیا۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مزید پڑھیں

دوستی کی بہترین مثال،مسلمان دوست نے ہندودوست کی آخری رسومات اداکیں

الہٰ آباد(ایچ آراین ڈبلیو)بھارت میں مسلمان دوست نے دوستی کی بہترین مثال قائم کرتے ہوئے کورونا سے ہلاک ہونے والے ہندو دوست کی آخری رسومات ادا کیں، متوفی کے کسی رشتہ دار نے میت کو کاندھا تک نہیں دیا۔بھارت کے مزید پڑھیں

بچوں میں لانگ کووڈ کے بے شمار کیسزسامنے آئے

ماسکو(ایچ آراین ڈبلیو)کرونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد بالغ افراد میں لانگ کووڈ کے بے شمار کیسز سامنے آئے تاہم اب بچوں میں بھی ایسے کیسز رپورٹ ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حال مزید پڑھیں

سعودی نیشنل بینک نے پہلی سہہ ماہی کے دوران 20 فیصد اضافی منافع حاصل کیا

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی نیشنل بینک(ایس این بی) نے پہلی سہ ماہی کے دوران 20 فیصد اضافی منافع حاصل کیا ہے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کےمطابق سعودی نیشنل بینک کی پہلی سہ ماہی کے دوران منافع میں 20 فیصد اضافہ مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی تباہ کاریوںنے بھارت کو ہلاکر رکھ دیا

ہانگ کانگ(ایچ آراین ڈبلیو)کوروناوائرس کی تباہ کاریوں نےبھارت کوہلا کررکھ دیا ہے،اس کی سنگینی کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہےکہ سخت احتیاط کےباوجود دہلی سے ہانک کانگ جانےوالےطیارے میں بھی درجنوں کورونا متاثرہ مسافروں کا انکشاف مزید پڑھیں

ملازمت تلاش کرنیوالوں کوتربیت کیلئے پالیسیاں بھی مرتب کی جائیں

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی عرب میں لیبر مارکیٹ کے حوالے سے نیا معاہدہ ہوا ہے جس کے تحت ملازمت تلاش کرنے والوں کو تربیت دینے سمیت مختلف امور کی پالیسیاں بھی مرتب کی جائیں گی۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مزید پڑھیں

افغانستان، گورنر ہاؤس میں مقابلہ حسن قرأت کی تقریب پر راکٹ حملہ

کابل(ایچ آراین ڈبلیو)افغانستان کے صوبے کنڑ کے گورنر ہاؤس میں مقابلہ حسن قرأت کی تقریب میں راکٹ سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔ذرائع کے مطابق صوبے کنڑ کے گورنر ہاؤس میں طلبا کے درمیان مزید پڑھیں

کوروناوائرس کے پھیلاؤکا سبب بننے والوں کوسخت سزا دی جائیگی

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)سعودی پبلک پرایسکیوشن نے خبردار کیا ہے کہ مملکت میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا جان بوجھ کر سبب بننے والوں کو سخت سزا دی جائے گی جبکہ ایسا غیرملکی کرتے پائے گئے تو انہیں ملک سے نکال مزید پڑھیں