چین ؛ وبائی مرض کی سب سے پہلے خبر دینے والا ڈاکٹر بھی کورونا وائرس سے ہلاک

بیجنگ: (ایچ آراین ڈبلیو)چین میں کورونا وائرس کی وبا کے خطرے سے سب سے پہلے آگاہ کرنے والے ڈاکٹر لی وین لیانگ بھی کورونا وائرس کا شکار ہو کر جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد ہلاک ہونے والوں مزید پڑھیں

جاپان میں بحری جہاز پر61 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص

: (ایچ آراین ڈبلیو)جاپان کی بندرگارہ پر موجود ایک بحری جہاز پر 61 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جاپان کی بندرگاہ پر کھڑے ’ڈائمنڈ پرنسز‘ نامی بحری جہاز میں موجود عملے سمیت مزید پڑھیں

ترکی میں برفانے تودے گرنے سے 38 افراد ہلاک، 53زخمی

:(ایچ آراین ڈبلیو)ترکی کے مشرقی حصے میں برفانی تودے گرنے سے اڑتیس افراد ہلاک اور تریپن زخمی ہوگئے۔خبررساں ادارے کے مطابق برفانی تودے گرنے کے واقعات ایران کی سرحد کے قریب ترکی کے مشرقی صوبے میں پیش آئے جہاں گزشتہ مزید پڑھیں

چین میں کورونا وائرس سےمزید73افراد ہلاک،تعداد 563ہوگئی

بیجنگ (ایچ آراین ڈبلیو) چین میں کورونا وائرس سے مزید تہتر افراد ہلاک ہوگئے ۔۔ اموات پانچ سو تریسٹھ تک جاپہنچیں ۔۔ متاثرین اٹھائیس ہزار سے زائد ہوگئے ۔۔ ووہان میں نومولود بھی بیماری کا شکار ہوگیا ۔۔ بیجنگ میں مزید پڑھیں

ڈونلڈٹرمپ کے خلاف مواخذے کی تحاریک ناکام

واشنگٹن (ایچ آراین ڈبلیو) امریکی سینیٹ میں ڈونلڈٹرمپ کے خلاف مواخذے کی تحاریک ناکام ہوگئیں ۔۔ ایوان بالا نے صدر ٹرمپ کو اختیارات کے غلط استعمال اور کانگریس کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کے الزامات سے بری کردیا ۔۔ امریکی مزید پڑھیں

نجف میں حکومت مخالف مظاہرے،جھڑپوں میں 8 افراد ہلاک

بغداد(ایچ آراین ڈبلیو)عراق کے شہر نجف میں حکومت مخالف مظاہروں کے دوران پرتشدد جھڑپوں میں آٹھ افراد ہلاک اور پچاس سے زائد زخمی ہوگئے۔۔عرب میڈیا کے مطابق مظاہرین اور مقتدیٰ الصدر کے حامیوں کے مابین جھڑپیں جنوبی شہر نجف میں مزید پڑھیں

بھوٹان نے بھارتی سیاحوں کےمفت داخلے پرپابندی لگادی

بھوٹان(ایچ آراین ڈبلیو) بھوٹان نے بھارتی سیاحوں کے ملک میں مفت داخلے پر پابندی لگاتے ہوئے داخلہ فیس لینے کا اعلان کردیا۔۔بھوٹان کی حکومت نے نئے قانون کی منظوری دی ہے جس کے تحت بھارت سے آنے والے سیاحوں کے مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی تباہ کاریاں چینی معیشت کے لیے شدید دھچکا

بیجنگ (ایچ آراین ڈبلیو) چین سمیت دنیا بھر میں کورونا وائرس کا خوف برقرار ہے۔۔ وائرس کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال سے چین کی معیشت کو شدید دھچکا لگا ہے جب کہ عالمی تجارت بھی متاثر ہورہی ہے۔۔ تیل مزید پڑھیں

مودی حکومت کی بابری مسجد کی جگہ رام مندر بنانے کی تیاریاں شروع

دہلی (ایچ آراین ڈبلیو) مودی حکومت نے بابری مسجد کی جگہ رام مندر بنانے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔۔وزیراعظم نریندر مودی نے رام مندر کی تعمیر کے لیے ٹرسٹ قائم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔۔۔دوسری جانب اترپردیش حکومت نے بابری مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کے لوگ شدید مایوسی اور ڈپریشن کا شکار ہوگئے، بی بی سی

سرینگر(ایچ آراین ڈبلیو) مقبوضہ کشمیر میں مسلسل لاک ڈاؤن اور کرفیو کے باعث لوگ شدید مایوسی اور ڈپریشن کا شکار ہوگئے ہیں۔۔اس بات کا انکشاف برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے اپنی رپورٹ میں کیا ہے۔بی بی سی کےمطابق مزید پڑھیں