مودی نے جنت نظیر کشمیر کو قید خانہ بنا دیا ہے، پریانکا گاندھی

سری نگر:(ایچ آراین ڈبلیو) کانگریس کی جنرل سیکرٹری اور راہول گاندھی کی بہن پریانکا گاندھی نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی جے پی کی حکومت نے کشمیر مزید پڑھیں

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں اسمبلی انتخابات کیلئے آج ووٹ ڈالے جارہے ہیں

نئی دہلی ایچ آراین ڈبلیو) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں اسمبلی انتخابات کیلئے آج ووٹ ڈالے جارہے ہیں ، نتائج کا اعلان 11 فروری کو ہوگا۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی اسمبلی کی 70 نشستوں پر ووٹنگ کا عمل شام مزید پڑھیں

کورونا وائرس کی روک تھام؛ ایشیائی ترقیاتی بینک کی 20 لاکھ ڈالرز کی منظوری

منیلا(ایچ آراین ڈبلیو) ایشیائی ترقیاتی بینک نے کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے 20 لاکھ ڈالرکے نئے فنڈ کی منظوری دے دی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک نے کورونا وائرس کی روک تھام کے 20 لاکھ ڈالرکے نئے فنڈ کی منظوری دے مزید پڑھیں

یمن کے القاعدہ گروپ کا رہنما قاسم الریمی امریکی آپریشن میں مارا گیا

واشنگٹن (ایچ آراین ڈبلیو) یمن کے القاعدہ گروپ کا رہنما قاسم الریمی امریکی آپریشن میں مارا گیا جس کی تصدیق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی کر دی ہے۔قاسم الریمی 2015 سے القاعدہ جزیرہ نما عرب کی سربراہی کر رہا مزید پڑھیں

امریکا میں مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ، 5 افراد ہلاک

جونیاؤ: (ایچ آراین ڈبلیو)امریکی ریاست الاسکا میں ایک انجن والا مسافر بردار چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست الاسکا میں مقامی پروازوں کیلیے مامور ایک مزید پڑھیں

چین ؛ وبائی مرض کی سب سے پہلے خبر دینے والا ڈاکٹر بھی کورونا وائرس سے ہلاک

بیجنگ: (ایچ آراین ڈبلیو)چین میں کورونا وائرس کی وبا کے خطرے سے سب سے پہلے آگاہ کرنے والے ڈاکٹر لی وین لیانگ بھی کورونا وائرس کا شکار ہو کر جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد ہلاک ہونے والوں مزید پڑھیں

جاپان میں بحری جہاز پر61 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص

: (ایچ آراین ڈبلیو)جاپان کی بندرگارہ پر موجود ایک بحری جہاز پر 61 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جاپان کی بندرگاہ پر کھڑے ’ڈائمنڈ پرنسز‘ نامی بحری جہاز میں موجود عملے سمیت مزید پڑھیں

ترکی میں برفانے تودے گرنے سے 38 افراد ہلاک، 53زخمی

:(ایچ آراین ڈبلیو)ترکی کے مشرقی حصے میں برفانی تودے گرنے سے اڑتیس افراد ہلاک اور تریپن زخمی ہوگئے۔خبررساں ادارے کے مطابق برفانی تودے گرنے کے واقعات ایران کی سرحد کے قریب ترکی کے مشرقی صوبے میں پیش آئے جہاں گزشتہ مزید پڑھیں

چین میں کورونا وائرس سےمزید73افراد ہلاک،تعداد 563ہوگئی

بیجنگ (ایچ آراین ڈبلیو) چین میں کورونا وائرس سے مزید تہتر افراد ہلاک ہوگئے ۔۔ اموات پانچ سو تریسٹھ تک جاپہنچیں ۔۔ متاثرین اٹھائیس ہزار سے زائد ہوگئے ۔۔ ووہان میں نومولود بھی بیماری کا شکار ہوگیا ۔۔ بیجنگ میں مزید پڑھیں

ڈونلڈٹرمپ کے خلاف مواخذے کی تحاریک ناکام

واشنگٹن (ایچ آراین ڈبلیو) امریکی سینیٹ میں ڈونلڈٹرمپ کے خلاف مواخذے کی تحاریک ناکام ہوگئیں ۔۔ ایوان بالا نے صدر ٹرمپ کو اختیارات کے غلط استعمال اور کانگریس کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کے الزامات سے بری کردیا ۔۔ امریکی مزید پڑھیں