پولیس گردی کا واقعہ،شوہرکی بازیابی کیلئے خاتون کا پولیس کیخلاف ویڈیوبیان

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)کراچی پولیس گردی کا ایک اور واقعہ درخشاں پولیس کیخلاف خاتون کا اپنے شوہر کی بازیابی کیلئے ویڈیو بیان سامنے آگیا چار دن سے درخشاں تھانے میں بند مشتاق کی اہلیہ روزنامہ ہیڈلائن کراچی کے دفتر پہنچ گئی مزید پڑھیں

ملک کو کسی قیمت پر عدم استحکام کا شکار نہیں ہونے دیں گے، آرمی چیف

راولپنڈی:(ایچ آراین ڈبلیو) سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ملک دشمن قوتوں کو ناکام کرتے ہوئے ملک میں استحکام لائے ہیں، ہم کسی قیمت پر ملکی استحکام کو خراب نہیں ہونے دیں گے۔پاک فوج کے مزید پڑھیں

پرویزمشرف کو سزائے موت کا حکم،فاروق ستارکی گہری تشویش کا اظہار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)سربراہ تنظیم ( ایم کیو ایم پاکستان) بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار نےخصوصی عدالت کی جانب سے سابق صدر پاکستان جنرل پرویز مشرف کو سزائے موت کا فیصلہ سنائے جانے کا فیصلہ صریحا” نا انصافی پر مبنی قرار مزید پڑھیں

نیشنل اسٹیڈیم میں10 سال بعدٹیسٹ کرکٹ کی واپسی کل ہوگی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں دس سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کے جلوے بکھریں گے۔ دو ہزار نو میں پاکستان اور سری لنکانے ہی یہاں آخری مرتبہ ٹیسٹ کھیلا تھا۔ سری لنکانے جے وردنے اور سماراویرا کی ڈبل سنچریز مزید پڑھیں

ڈی آئی جی ویسٹ کی زیرصدارت ڈی پی پیزصاحبان کیساتھ آگاہی اجلاس

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ڈی آئی جی ویسٹ زون ڈاکٹر امین یوسفزئی صاحب کی زیر صدارت ضلع ویسٹ و سینٹرل کے ڈی پی پیز صاحبان کے ساتھ ایک آگائی اجلاس منعقد کیا گیا۔جسمیں ایس ایس پی انویسٹگیشن ضلع سینٹرل وضلع ویسٹ۔پی ڈی مزید پڑھیں

رنگین شیشوں والی گاڑیوں کیخلاف کارروائی،شہری کی اہلکارسے بدتمیزی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) ٹریفک ضلع ساٶتھ شیریں جناح ٹریفک سیکشن بلاول چورنگی پر رنگین شیشے ہونے کی وجہ سے گاڑی روکی تو شہری نے اہکار کے ساتھ بدتمیزی کی اور کار سرکار میں مداخلت کی جس پر ایس ایس پی مزید پڑھیں

پرائیویٹ ہسپتال کی لوٹ مار،ایک دن ایڈمٹ کا بل 2لاکھ 11 ہزارروپے بنادیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)کلفٹن میں واقع پرائیویٹ اسپتال کی لوٹ مار،انتہائی نگہداشت میں ایک دن نومولود بچی کو ایڈمٹ کرنے کا بل 2 لاکھ 11 ہزار روپے بنا دیا-ایک دن میں نومولود بچی کو ایک لاکھ 41 ہزار روپے کی ادویات مزید پڑھیں

ایم کیوایم پاکستان کے ترجمان کا سنگین غداری کیس کے فیصلے پر تبصرہ

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ترجمان نے سنگین غداری کیس کے فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ مشرف کیس کے تمام قانونی پہلوئوں کا جائزہ رہے ہیں۔یقینا یہ مقدمہ اپیل میں بھی جائے گا جو مزید پڑھیں

پی ایس پی کا پرویزمشرف کو سزا کاعدالتی فیصلہ مسترد کرنے کا اعلان

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) پاک سرزمین پارٹی نے سابق صدر پرویز مشرف کو سزا کے عدالتی فیصلے کر مسترد کردیا ہے. پی ایس پی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کے کیس میں قانونی اور آئینی تقاضے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان اور ترک صدر رجب طیب کے درمیان ملاقات

اسلام آباد (ایچ آر این ڈبلیو)‌ وزیر اعظم عمران خان اور ترک صدر رجب طیب اردوان کے درمیان عالمی پناہ گزین کانفرنس کے دوران ملاقات میں اہم علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ ملاقات کا مزید پڑھیں