لاہور ہائی کورٹ؛ پرویز مشرف کی خصوصی عدالت کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور: (ایچ آراین ڈبلیو)لاہور ہائی کورٹ نے خصوصی عدالت کی تشکیل کے خلاف پرویز مشرف کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کے تین رکنی فل بنچ نے خصوصی عدالت مزید پڑھیں

ماڈل کالونی میں بیوہ کو تنگ کرنے والا رانا احسان لینڈ گریبراور جرائم پیشہ نکلا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ماڈل کالونی میں بیوہ کے مکان پر قبضے کرنے والے رانا احسان اور رانا طارق کے بارے میں ایچ آراین ڈبلیو انویسٹی گیشن ٹیم کو سنسنی خیز انکشافات ہوئے ہیں جس کے مطابق دونوں بھائی ملیر مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کے تحفظات درست ہیں، جلد دور کریں گے، وزیراعظم کا گورنرسندھ سے رابطہ

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) وفاقی حکومت کا ایم کیو ایم کے تحفظات دور کرنے کا فیصلہ، ایچ آراین ڈبلیو کو معلوم ہوا ہے کہ اس سلسلے میں وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر اسدعمر کی سربراہی میں حکومتی وفد مزید پڑھیں

ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافہ، چھ سال کی بلند ترین سطح پر

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو)بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے اور یہ چھ سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ 2019 میں بیرون ملک پاکستانیوں نے ریکارڈ 22 ہزار ملین ڈالر ریمیٹنس مزید پڑھیں

حکومتی اتحادی بی این پی مینگل کا اہم اجلاس منگل کو طلب

کوئٹہ (ایچ آر این ڈبلیو)‌بی این پی مینگل کی کور کمیٹی کا اجلاس منگل کو کراچی میں طلب کرلیا گیا ہے، سردار اختر مینگل اجلاس کی صدارت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں پی ٹی آئی حکومت کے کیے مزید پڑھیں

کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی ، سردی بڑھ گئی

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو)‌ شہرقائد کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی کے باعث موسم خوشگوار جب کہ سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا۔گلشنِ اقبال، گلستانِ جوہر، گارڈن سمیت مختلف علاقوں میں ہلکی بوندا باندی ہورہی ہے۔ محکمہ موسمیات مزید پڑھیں

گجرات میں آگ، ایک ہی خاندان کے 6 افراد جھلس کر جاں بحق

گجرات (ایچ آر این ڈبلیو)‌ نواحی گاؤں آچھ گوچھ میں گھر میں آگ لگنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ اتوار کی صبح ایک گھر سے نکلنے والے دھوئیں نے اہل علاقہ کو اپنی مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کے تحفظات؛ کل حکومتی وفد ملاقات کرے گا

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی جانب سے وزارت سے علیحدگی کے اعلان کے بعد حکومت نے متحدہ قومی موومنٹ کو منانے کی کوششیں شروع کردی ہیں۔ وزیر اعظم عمران مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کے اہم اعلان نے ملکی سیاست میں‌ ہلچل مچا دی

کراچی(ایچ آر این ڈبلیو)‌ ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے وفاقی وزارت چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ 2018 میں عام انتخابات میں جو نتائج آئے وہ ایم کیوایم مکمل مزید پڑھیں

20 کروڑ‌کی رشوت لینے والے محمکہ تعلیم کے افسر پر صرف 5 لاکھ کی ایف آئی ار

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سندھ کے محکمہ اینٹی کرپشن کے صوبائی وزیر سہیل انور سیال نے کمال کر دیا- صوبائی وزیر نے ایک ساتھ دو محکموں اینٹی کرپشن اور پولیس کو ذاتی خواہشات کے لئے استعمال کر ڈالا – 20 مزید پڑھیں