لاپتہ سیکرٹری جمیل میندھرو پرکروڑوں روپے بدعنوانی کے الزامات ہیں، اینٹی کرپشن

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) صوبائی سیکرٹری بدر جمیل میندھرو کے مبینہ لاپتہ ہونے کا معاملہ ایک معمہ بن گیا ہے- اس سلسلے میں اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے موقف سامنے آگیا- جس میں انہوں نے واضح کیا ہے کہ مزید پڑھیں

موجودہ دور کا سلطان راہی، بلاول زرداری الیکشن کمیشن کے راڈار پر

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) حکومت کے خلاف موجودہ سلطان راہی کا کردار ادا کرنے والے پی پی پی کے چئیرمین بلاول زرداری بھٹو الیکشن کمیشن کے راڈار پر آگئے- الیکشن کمیشن نے بلاول بھٹو کیخلاف کرپٹ پریکٹسز کے تحت مزید پڑھیں

چند مہینوں میں پھر سے سڑکوں پر آنا چاہتے ہیں، مولانا فضل الرحمان

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) جمیعت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ مولانافضل الرحمان نے کہا ہے کہ 20 جولائی 2018 کے بعد سیاستدانوں جو نے متفقہ بیانیہ دیا ہمارا وہی بیانیہ چل رہا ہے اور ہم آنے والے چند مہینوں میں پھر مزید پڑھیں

آئی جی سندھ پولیس کلیم امام نے سالانہ پولیسنگ پلان سندھ حکومت کو پیش کردیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) آئی جی سندھ پولیس کلیم امام نے سالانہ پولیسنگ پلان سندھ حکومت کو پیش کردیا۔ سالانہ پولیسنگ پلان صوبائی پبلک سیفٹی کمیشن اجلاس میں پیش کیا گیا- آئی جی پولیس نے ایس ایچ اوز کی مدت مزید پڑھیں

خالو سے بھاگ کر شادی کرنے والی شوہر کے تشدد سے ہلاک، لواحقین کا احتجاج

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ملیر کی رہائشی تانیہ خاصخیلی کے مبینہ طور پر قتل کا معاملہ حل نہیں ہوا- تفصیلات کے مطابق ڈیڑھ سال قبل تانیہ کو اپنے خالو غلام علی خاصخیلی نے اغوا کر کے شادی کی تھی۔ دو مزید پڑھیں

آرایس ایس نے ایک ارب کی آبادی کے ایٹمی ملک کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ عمران خان

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ آرایس ایس کے نظریات نے ایک ارب کی آبادی کے ایٹمی ملک کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے بھارت میں مسلمانوں سے سلوک سے متعلق برطانوی مزید پڑھیں

اشتعال انگیز تقریر میں سہولت کاری، عدالت نے فاروق ستار و دیگرپر فرد جرم عائدکردی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے بانی ایم کیو ایم کی اشتعال انگیز تقاریر میں سہولت کاری سے متعلق دو مقدمات میں ایم کیو ایم رہنماؤں پر فرد جرم عائد کر دی۔ ایم کیو ایم رہنماؤں کے مزید پڑھیں

نیوکراچی میں خوفناک سانحہ، ہائی روف اور رکشہ ٹکرانے سے سلنڈر پھٹ گیا، 6 افراد ہلاک

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) نیو کراچی تھانہ بلال کالونی کی حدود میں ہائی روف اور رکشہ آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتئجے میں‌ کئی افراد زندہ جھلس گئے- عباسی ھسپتال کی انتظامیہ نے 6 افراد کی ھلاکت کی تصدیق مزید پڑھیں

کراچی: واٹرپمپ پر کیش وین سے 27 لاکھ لوٹنے والا گروہ گرفتار

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کی کامیاب کارروائی، گزشتہ جمعہ کو واٹر پمپ کے نزدیک کیش وین سے تقریباً 27 لاکھ نقد رقم لوٹنے اور مزاحمت پر دو سکیورٹی گارڈز اور ایک راہ گیر کو زخمی کرنے والا مزید پڑھیں

فوج نے کوئٹہ میں دھماکے کی جگہ کا کنٹرول سنبھال لیا

کوئٹہ (ایچ آراین ڈبلیو) فوج نے کوئٹہ میں دھماکے کی جگہ کا کنٹرول سنبھال لیا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹ پر پیغام دیتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا مزید پڑھیں