سال2019،سندھ پولیس کی کارکردگی پرآئی جی سندھ کی شاباشی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)آئی جی سندھ ڈکٹرسید کلیم امام نے سال2019 کے دوران سندھ پولیس کےتمام شعبہ جات کی جرائم کے خلاف کارکردگی کو سراہتے ہوئے شاباش دی اور قیام امن کی خاطرشہدائے سندھ پولیس کی خدمات کوخراج عقیدت پیش کرتے مزید پڑھیں

تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن، 10 ایکٹرسرکاری زمین واگزار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) اینٹی انکروچمنٹ فورس نے تجاوزات کیخلاف سندھ بھر میں گرینڈ آپریشن کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ویسٹ میں 10 ایکٹر سرکاری زمین واگزار کرالی ۔ڈائریکٹراینٹی انکروچمنٹ طارق دھاریجو کے مطابق ایم پی آر کالونی چونا گراونڈ میں 16 ایکٹر مزید پڑھیں

واٹربورڈ کے پمپنگ سٹیشن میں تکنیکی خرابی، پانی سڑک پرآ گیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) کراچی کے علاقے گلشن اقبال نیپا کے قریب واٹر بورڈ کے پمپنگ سٹیشن میں تکنیکی خرابی کے باعث پانی سڑک پر آ گیا، نیپا اور اطراف میں ٹریفک کا شدید دباؤ رہا۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ مزید پڑھیں

احتساب کا عمل ختم ہونے کا تاثر غلط، کسی کو ذاتی فائدہ نہیں مل سکتا: شہزاد اکبر

اسلام آباد:(ایچ آراین ڈبلیو)معاون خصوصی بیرسٹر شہزاد اکبر نے واضح کیا ہے کہ نیب ترمیمی آرڈیننس کے حوالے سے پراپیگنڈا بے بنیاد جبکہ احتساب کا عمل ختم ہونے کا تاثر بھی غلط ہے۔ موجودہ حکومت میں کسی کو ذاتی فائدہ مزید پڑھیں

ملک کے تینوں ستون اپنی حدود میں رہیں گے تو مشکلات پیدا نہیں ہوں گی، وزیر خارجہ

ملتان:(ایچ آراین ڈبلیو) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ملک کے تینوں ستون اپنی حدود میں رہیں گے تو مشکلات پیدا نہیں ہوں گی۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ اس وقت بھارت 2 سوچوں میں مزید پڑھیں

کراچی : آج صبح 7 سے رات 7 بجے تک سی این جی کی سپلائی ہوگی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ایس ایس جی سی کے سسٹم میں معمولی سی بہتری آنا شروع ہوئی ہے. مگر کم پریشر کا سامنا ابھی بھی موجود ہے. سی این جی صارفین کی مشکلات کو سامنے رکھتے ہوئے کل صبح 7 مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب میں صدر کا انتخاب ٹائی، باقی تمام نشستوں پر ڈیموکریٹس کا کلین سوئپ

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں صدر کی نشست پر مقابلہ برابر جبکہ باقی تمام نشستوں پر دی ڈیموکریٹس نے کلین سویپ کر دیا- دی ڈیموکریٹس کے نائب صدر کے امیدوار سعید سربازی نے 822 مزید پڑھیں

ثابت ہوگیاہے کہ وزیراعظم ملک چلانے کی اہلیت نہیں رکھتے، سراج الحق

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ ثابت ہوگیاہے کہ وزیراعظم ملک کو آئینی ، جمہوری ، پارلیمانی اقدار کے ساتھ چلانے کی اہلیت نہیں رکھتے ۔ ملک اِس وقت ایک بحران سے نکلتاہے مزید پڑھیں

اپوزیشن کی مخالفت کے باوجود نیب ترمیمی آرڈی ننس منظور، فوری اطلاق

 اسلام آباد(اایچ آراین ڈبلیو ) اپوزیشن کی مخالفت کے باوجود آج صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے نیشنل اکاؤنٹیبلٹی (نیب)ترمیمی آرڈیننس 2019ءکی منظوری پر دستخط کر دئیے جس کا اطلاق فوری طور پر ملک بھر میں ہوگا۔ نیب ترمیمی آرڈیننس مزید پڑھیں

مشرف جیسا فیصلہ پہلے کیا جاتاتو مارشل لاء کا راستہ بند ہوتا،اسفندیارولی خان

پشاور( ایچ اراین ڈبلیو)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان نے کہا ہے کہ جنرل (ر) پرویز مشرف کو عدالت کی جانب سے دی جانیوالی سزا درست اور آئین و قانون کے مطابق ہے لیکن فیصلے کا پیرا 66 مزید پڑھیں