سندھ میں روزانہ 600 افراد کتے کے کاٹنے کا شکار ہورہے ہیں

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)سندھ میں روزانہ 600 افراد کتے کے کاٹنے کا شکار ہورہے ہیں ۔جن میں بچے بالخصوص بچے، خواتین،بزرگ اور نوجوان شامل ہیں۔ کتے کے کاٹنے سے لا تعداد افراد تا حال سرکاری اور نجی ہسپتالوں میں زیرعلاج اور مزید پڑھیں

ون وے کی خلاف ورزی،ٹریفک پولیس کی جانب سے گرفتاریاں شروع

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ٹریفک پولیس کی جانب سے ون وے کی خلاف ورزی پر گرفتاریاں شروع کردی گی ہیں۔ایس ایس پی ٹریفک ضلعہ ساٶتھ، کراچی جناب کیپٹن ریٹائرڈ امیر سعود مگسی صاحب کے حکم سے ٹریفک ضلعہ ساؤتھ کے تمام ٹریفک مزید پڑھیں

سیکیورٹی انچارج کے ساتھیوں کی معمارکے رہائشیوں پر فائرنگ

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)گلشن معمار میں سیکورٹی انچارچ ھمایوں اور اسکے ساتھیوں کی معمار کے رہائشیوں پر فائرنگ مظاہرین قرآنی آیات اور احادیث کے بورڈ اتارنے کے خلاف مظاہرہ کررہے تھے۔ بورڈ اتارنے کے دوران قرآن و حدیث کی بے حرمتی مزید پڑھیں

گرین لائن منصوبے کی کھدائی کے دوران انوبھائی پارک سے انسانی ہڈیاں برآمد

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ناظم آباد انو بھائی پارک سے بڑی تعداد میں انسانی ہڈیاں برآمد-انسانی ہڈیاں گرین لائن منصوبے کی کھدائی کے دوران برآمد ہوئیں-ہڈیاں کپڑے کی تھیلوں میں بند ہیں-پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پہنچ گئی-ہڈیوں کو تحویل میں مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری مؤخر، کمیشن غیرفعال ہونے کا خطرہ

اسلام آباد:(ایچ آر این ڈبلیو) الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری کا معاملہ ایک ہفتے کیلئے مؤخر ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں الیکشن کمیشن غیرفعال ہونے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔ڈاکٹر شیریں مزاری کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کےدو ممبران مزید پڑھیں

نیب ان ایکشن: شہباز شریف کیخلاف کرپشن کیس کی انکوائری کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد: (ایچ آر این ڈبلیو) قومی احتساب بیورو (نیب) نے میاں شہباز شریف کیخلاف ایکشن لیتے ہوئے کرپشن کیس کی انکوائری کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے خلاف چولستان اتھارٹی مزید پڑھیں

آرمی چیف کی توسیع پر قانون سازی، 3 رکنی حکومتی کمیٹی قائم

اسلام آباد (ایچ آر این ڈبلیو) حکومت نے آرمی چیف کی توسیع سے متعلق قانون سازی کے معاملے پر 3رکنی کمیٹی بنادی ہے۔ کمیٹی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر دفاع پرویز خٹک اور وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر مزید پڑھیں

عالمی ادارے موڈیز نے پاکستان کا آؤٹ لک منفی سے مستحکم کر دیا

اسلام آباد (ایچ آر این ڈبلیو) عالمی مالیاتی ادارے موڈیز نے معیشت کے حوالے سے پاکستان کا آؤٹ لک منفی سے مثبت کر دیا۔ موڈیز نے پاکستانی معیشت کے بارے میں اپنی رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے مزید پڑھیں

آرمی چیف کا مصحف ایئربیس کا دورہ، ایف 16 طیارے پر فلائنگ کی

راولپنڈی (ایچ آر این ڈبلیو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مصحف ایئر بیس کا دورہ کیا اور ایف 16 طیارے پر فلائنگ کی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے ٹویٹ کے مطابق ایئر چیف مارشل مجاہد انور مزید پڑھیں

دعامنگی کوکراچی سےاغوا،دادومیں گل سماءقتل،سندھ حکومت نااہل،حلیم عادل شیخ

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان تحریک انصاف سندھ کے سینیئر رہنما و سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے سندھ اسمبلی کمیٹی روم میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ اس موقعہ پر پی ٹی آئی اراکین سندھ اسمبلی مزید پڑھیں