دوست ممالک فنڈنگ نہ کرتے توپاکستان کا دیوالیہ ہوجاتا

پشاور(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ قرضوں کی ادائیگی کیلئے ہمارے پاس پیسہ نہیں تھا، دوست ممالک فنڈنگ نہ کرتےتوپاکستان دیوالیہ ہوجاتا، ہمارامشکل وقت نکل گیاہےاور بہت اچھا وقت آنیوالا ہے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کےمطابق مزید پڑھیں

جوکام کرے گا وہ رہے گا،ورنہ گھرجائے گا،کراچی پولیس چیف

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) کراچی پولیس چیف نےخراب کارکردگی دکھانےوالےافسران وارننگ جاری کرتےہوئے کہا کہ جو کام کرےگا وہ رہےگا، ورنہ گھرجائےگا۔تفصیلات کےمطابق کراچی پولیس چیف نےخراب کارکردگی دکھانےوالےافسران کو گھر بھیجنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ایس ایس پی سمیت مزید پڑھیں

ٹی ایل پی کے سعدرضوی کی نظربندی کیخلاف درخواست مسترد

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)لاہور ہائیکورٹ نے کالعدم تحریک لبیک کے امیر سعد رضوی کی نظربندی کے خلاف درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ حافظ سعد رضوی کے چچا امیر حسین نے رہائی کی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ سے ڈی جی رینجرز سندھ کی ملاقات

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ڈی جی رینجرز سندھ نے ملاقات کی جس میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان وزیر اعلیٰ سندھ کے مطابق مراد مزید پڑھیں

ڈی جی نادرا سندھ کا اسلام آباد تبادلہ

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) ڈائریکٹر جنرل نادرا سندھ میر عجم خان درانی کا اسلام آباد تبادلہ کردیا گیا۔ڈی جی نادرا سندھ کے تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ میرعجم خان درانی نے مارچ دو ہزار اٹھارہ میں ڈی جی مزید پڑھیں

سندھ کے پانی پر ڈاکہ ڈالا جارہا ہے، سندھ اسمبلی میں احتجاج

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) پانی کی تقسیم کے معاملے پر سندھ حکومت اور اپوزیشن جماعتیں متحد ہوگئیں۔ سندھ اسمبلی اجلاس میں وزیر اعلٰی نے الزام لگایا کہ سندھ کے پانی پر ڈاکہ ڈا لا جارہا ہے۔ تحریک انصاف، ایم مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی نے صحافیوں کے تحفظ کا بل متفقی طورپرمنظورکرلیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)سندھ اسمبلی نے صحافیوں اور میڈیا ملازمین کے تحفظ کا بل متفقہ طور پر منظور کر لیا ہے۔بل صوبائی وزیر بلدیات ناصر شاہ نے ایوان میں پیش کیا جس میں ایم کیو ایم کی جانب سے ‏خواجہ اظہار مزید پڑھیں

اچھاوقت آرہا ہے،مخالفین اقتصادی شرح نموپرحیران ہیں،وزیراعظم

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم زیادہ مشکل وقت سے نکل آئے ہیں، اب اچھا وقت آرہا ہے ، مخالفین اقتصادی شرح نمو پر حیران ہیں، صنعتی زونز کے قیام سے ملکی برآمدات میں اضافہ مزید پڑھیں

عمران خان قرضوں پر معیشت چلاکرنسلوں کیلئے گڑھاکھود رہے ہیں

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)پاکستان پیپلزپارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹوزرداری نےکہا ہےکہ عمران خان قرضوں پرمعیشت چلاکرآئندہ نسلوں کےلیےگڑھاکھودرہےہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عمران خان قرضوں پرمعیشت چلاکرآئندہ نسلوں کے مزید پڑھیں

ایس بی سی اے کے اسسٹنٹ ڈائریکٹرلاپتہ ہونیکا معاملہ،مقدمہ نیوٹاؤن تھانے میں درج

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ایس بی سی اے کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے مبینہ طور پر لاپتہ ہونے کا معاملہ ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر شاہد شمس کے مبینہ اغوا کا مقدمہ نیو ٹاؤن تھانے میں درج کرلیا گیا-مقدمہ نمبر 262/21 شاہد شمس کی اہلیہ کی مزید پڑھیں