پاکستان میں 38 فیصد گھرانوں کے معاشی حالات پہلے سے زیادہ بدتر ہیں

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وفاقی ادارہ شماریات نے سماجی و معیاراتِ زندگی سے متعلق سروے میں پاکستان میں 38 فیصد گھرانوں کے معاشی حالات کو پہلے سے زیادہ بدتر قرار دے دیا۔ سروے رپورٹ کے مطابق 12 فیصد گھرانوں نے گھریلو مزید پڑھیں

کراچی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی،ایم کیوایم لندن کے دہشتگردوں کا نیٹ ورک بے نقاب

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)سی ٹی ڈی سندھ کی وفاقی حساس ادارے کی مدد سے لانڈھی ریلوے اسٹیشن کےقریب بڑی کاروائی کی گئی-تفصیلات کےمطابق ایم کیوایم لندن کی طرف سےدیشت گردی گردی کے لئے اندرون سندھ بنایا جانے والا نیٹ ورک بے مزید پڑھیں

پاکستان امریکا اورچین دونوں کا دوست ہے،وزیرخارجہ

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا اور چین دونوں کا دوست ہے۔ پاکستان کے ساتھ جڑے رہنا امریکا کے مفاد میں ہے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایک خصوصی مزید پڑھیں

وزیراعلی سندھ کی زیرصدارت کوروناوائرس سے متعلق اہم اجلاس منعقد

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا وائرس سے متعلق صوبائی ٹاسک فورس کا اجلاس منعقد ہوا-اجلاس میں صوبائی وزراء، ڈاکٹر عذرا پیچوہو، جام اکرام دھاریجو، مشیر قانون مرتضیٰ وہاب، چیف سیکریٹری،آئی جی پولیس،ایڈیشنل چیف مزید پڑھیں

لاپتہ افرادکا معاملہ،وفاقی سیکریٹری داخلہ نے عدالت سے معافی مانگ لی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)سندھ ہائیکورٹ میں لاپتا افرادکی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی جس سلسلے میں عدالتی حکم پر وفاقی سیکرٹری داخلہ، ڈائریکٹر ہیومن رائٹس، اٹارنی جنرل اور دیگر افسران عدالت میں پیش ہوئے۔دورانِ سماعت وفاقی سیکرٹری داخلہ نے مزید پڑھیں

کراچی میں ایسے حالات نہیں کھ آپریشن ہو،شیخ رشید

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ کراچی میں ایسے حالات نہیں کہ آپریشن ہو، عمران خان دور میں کوئی آپریشن نہیں ہوگا نہ گورنرراج آئے گا لیکن سندھ سے ڈاکو راج ختم کرکے دم لیں مزید پڑھیں

جعلی ڈومیسائل،پی آرسی پرسرکاری ملازمت حاصل کرنیوالوں کے گردگھیراتنگ

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)وزارتِ داخلہ سندھ نے جعلی ڈومیسائل اور پی آر سی پر سرکاری ملازمت حاصل کرنے والوں کے گردگھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ایک نجی ٹی وی کی رپرٹ کے مطابق وزارتِ داخلہ سندھ نے کراچی کے مختلف اضلاع مزید پڑھیں

کورنگی،لانڈھی،ملیرسمیت مخلتف علاقوں میں 8گھنٹے لوڈشیڈنگ جاری

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) کے الیکٹرک کی دن بھر 8 گھنے لوڈ شیڈنگ کے بعد کورنگی لانڈھی ملیر اور لیاری سمیت مختلف علاقوں میں نصف شب کے بعد بھی 4 گھنٹے لوڈ شیڈنگ جاری ہے-رات کے بارہ بجتے ہی کراچی کے مزید پڑھیں

مراد علی شاہ نے شکارپور اور کشمور میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کلین اپ کی منظوری دے دے

شکارپور (ایچ آراین ڈبلیو) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ شکارپور اور کشمور کے اضلاع کے کچے علاقے میں ڈاکوؤں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف ایک جامع اور بھرپور ’آپریشن کلین اپ‘ شروع کیا مزید پڑھیں

شجاع آباد: پولیس کی وردی میں ڈاکو سونا، نقدی اور دلہن کی عزت لوٹ‌ کر فرار

شجاع آباد (ایچ آراین ڈبلیو) شادی کے گھر میں ڈکیتی اور دلہن سے مبینہ اجتماعی زیادتی کی واردات، تفصیلات کے مطابق : موچی پورہ میں شادی کے گھر میں ڈکیتی کی واردات ، 4 مسلح ڈاکو 5 تولے سونا اور مزید پڑھیں