لاہور پولیس میں پہلی بار 16 ایس ایچ اوز کو بلیک لسٹ کردیا گیا

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)نئے ایس ایچ اوز لگانے کےلیے 119 سب انسپکٹرز کی لسٹ میں 26کو شارٹ لسٹ کیا گیا-پہلے مرحلے میں سی سی پی او لاہورنے 26 سب انسپکٹرز کے انٹرویوز کے بعد 16 ایس ایچ او کو فائنل کیا-پہلے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ سندھ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ سندھ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا-سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا۔ سپریم کورٹ میں ریلوےخسارہ ازخودنوٹس کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت مزید پڑھیں

ادارہ ترقیات کراچی نے قبضہ مافیا کے خلاف مہم شروع کردی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ادارہ ترقیات کراچی نے قبضہ مافیا کے خلاف مہم شروع کردی-سرجانی سیکٹر 10/7میں جاری سوسائیٹی کےنام کی بکنگ کو کےڈی اے نےجعلسازی قراردے دیا۔کے ڈی اے سرجانی آفس اور سرجانی کے متاثرہ سیکٹرز میں اگاہی کے لئے بینزر مزید پڑھیں

پیمرا کی جانب سے 24چینل سمیت دیگرچینلوں کی بندش،درخواست پر سماعت

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)لاہورہائی کورٹ میں پیمرا کی جانب سے 24چینل سمت دیگر دو چینلوں کی بندش کے خلاف درخواستوں پر سماعت۔لارجربنچ نےسماعت عدالتی مصروفیت کی بنا پر پر کل تک ملتوی کردی۔لارجر بنچ نےسماعت بغیرکسی کاروائی کے ملتوی کردی-لارجر بنچ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری بھی کورونا کا شکار ہوگئے،خودکوقرنطینہ کرلیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھی کورونا کا شکار ہوگئے ہیں۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنی ٹوئٹ کے ذریعے بتایا کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیاہےجس کےبعد انہوں نے خود مزید پڑھیں

نادہندگان کیخلاف واٹربورڈ کاگرینڈ آپریشن،کنکشنزمنقطع

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)شہر کے مختلف علاقوں میں نادہندگان کے خلاف واٹربورڈ کے شعبہ ٹیکس کا گرینڈ آپریشن بھرپورانداز میں جاری ہے،اب تک واٹربورڈ کے بل اورواجبات ادا نہ کرنے والے سیکڑوں صارفین کےپانی اور سیوریج کے کنکشنز منقطع کردیئے گئے مزید پڑھیں

غیر ہنر مند مزدوروں کی کم از کم اجرت 17500 روپے مقرر

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)مینمم ویجز بورڈ کے چیئرمین زاہد حسین کیمپیو کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت سندھ نے غیر ہنر مند مزدوروں کی کم از کم اجرت ماہانہ 17500 روپے مقرر کردی ہے اورسندھ مینمم ویجزایکٹ2015 کے تحت تمام مزید پڑھیں

سندھ حکومت،وفاق مہنگائی کنٹرول کرنے میں ناکام،کیاکمیشن ملتا ہے؟

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)سندھ حکومت اور وفاق مہنگائی کنٹرول کرنے میں ناکام ایسا لگتا ہے جیسے کمیشن ملتا ہے-ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عوام کو پریشان کردیا ہے نیا پاکستان اور تبدیلی نے غریب عوام کو اور زیادہ پریشانی میں مزید پڑھیں

جناح اسپتال میں کورونامریضوں کےلیے50بستروں کی گنجائش باقی رہ گئی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)جناح اسپتال میں کورونا مریضوں کے لیے 50بستروں کی گنجائش باقی رہ گئی جبکہ سول اسپتال میں بھی کورونا مریضوں کے داخلے کی شرح 27 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے جناح اسپتال میں کورونا مزید پڑھیں

کوروناسےکچھ نہیں ہوگا،ایساکہنےوالےصحت اور روزگار کے دشمن ہیں

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ جو آپ کوبتارہا ہے کورونا سےکچھ نہیں ہو گا، وہ آپ کی صحت اور روزگار کا دشمن ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں