ملک میں اب آٹا چینی کا بحران پیدا نہیں ہونے دیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد:(ایچ آراین ڈبلیو) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں گندم اور چینی کا بحران پیدا نہیں ہونے دیں گے۔نیا پاکستان سرٹیفکیٹ لانچنگ کی تقریب سے وزیراعظم عمران خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس اسکیم مزید پڑھیں

شاہد خاقان، مفتاح اسماعیل پر 16 نومبر کو فرد جرم عائد کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)احتساب عدالت نے ایل این جی کیس میں شاہد خاقان عاسبی اور مفتاح اسماعیل پرفرد جرم عائد کرنے کافیصلہ کرلیا۔دونوں پر16نومبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔احتساب عدالت نے آئندہ سماعت پر تمام ملزمان پر فرد مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ نے مذاکرات کے لیے رابطے کیے ہیں، مریم نواز

گلگت:(ایچ آراین ڈبلیو) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے میرے ارد گرد موجود بہت سے لوگوں سے رابطے کیے ہیں مگر میرے ساتھ براہِ راست کسی نے رابطہ نہیں کیا۔برطانوی نشریاتی ادارے مزید پڑھیں

ماشااللہ ہمارا ملک کوروناوبا کے باوجود صحیح سمت پر گامزن ہے،وزیراعظم

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعظم عمران خان نے 30 سال بعد ٹیکسٹائل انڈسٹری مکمل بحال ہونے پر کہا کہ ماشااللہ ہمارا ملک کورونا وبا کےباوجودصحیح سمت پرگامزن ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

پی سی بی نےسابق کپتان یونس خان کوقومی ٹیم کا بیٹنگ کوچ مقرر کردیا

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے سابق کپتان یونس خان کو قومی ٹیم کا بیٹنگ کوچ مقرر کردیا۔تفصیلات کے مطابق یونس خان کو2022ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ تک بیٹنگ کوچ بنایا گیا ہے۔ یونس خان نے انگلینڈ کے خلاف مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ،فریال تالپور کےپاس کتنے اثاثے ہیں؟ تفصیلات جاری

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ 23 کروڑ 35 لاکھ روپے سے زائد اثاثوں کے مالک ہیں، ان کے پاس ڈیڑھ کروڑ روپے مالیت کی دوگاڑیاں ہیں جب کہ مراد مزید پڑھیں

ملیر ندی میں اربوں روپیہ کی زمین پرجعلی بندبناکرقبضہ کیا جارہا ہے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)کراچی کی ملیرندی میں ڈی ایچ اےفیز7سےمتصل اربوں روپیہ کی زمین پرجعلی بند بناکردن دیہاڑےقبضہ کیاجاہاہےاورکوئی انہیں روکنےوالانہیں جبکہ آبپاشی کےماہرین نےاسےخطرناک عمل قراردیاہےواضع رہےکہ شہرمیں عدالت عظمی کی ہدایت پرسینکڑوں مکانات مسمارکرکےندی نالوں کی قدرتی چوڑائی کی مزید پڑھیں

پولیس کی دھمکیوں سےتنگ مسلم خاندان نےخودکشی کر لی

تلنگانہ(ایچ آراین ڈبلیو)بھارت میں پولیس نے چوری کا جھوٹا الزام عائد کرکے مسلم خاندان کو مسلسل ہراساں کیا جس پر تنگ آکر عبدالسلام نے اہل خانہ سمیت ٹرین کے سامنے کود کر خودکشی کرلی۔ذرائع کے مطابق آندھرا پردیش کے ایک مزید پڑھیں

دکانیں صبح 8 تا شام 6 بجے تک کھلی رکھی جائیں،این سی او سی کی سفارشات

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)این سی او سی نے حکومت کو سفارشات پیش کردیں۔بازار و دیگر دکانیں صبح 8تاشام6تک کھلی رکھی جائیں۔آوٹ ڈور شادی میں تعداد گھٹا کر500 کی حد کی سفارش ان ڈور تقریبات پر پابندی کی سفارش سیاسی اجتماعات پر مزید پڑھیں

جناح ہسپتال لوگوں کی پریشانیوں میں اضافہ کرنے لگا

کراچی(رپورٹ۔۔۔ساگرراہی)پاکستان کے شہرکراچی میں واقع جناح ہسپتال لوگوں کی پریشانیوں میں اضافے کا باعث بننے لگا۔تفصیلات کے مطابق جناح ہسپتال میں آنے والے مریض اپنی بیماری کا علاج کروانے کے بجائے اپنی پریشانیوں میں اضافہ کروانے آتے ہیں۔اب چاہیں وہ مزید پڑھیں