ایران کا چیلنج صرف پاکستان کا نہیں پورے خطے کا ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ایران نے کشمیر پر ہمارا ساتھ دیا، میں اعتراف کرتا ہوں، ایران ہمارا برادر ملک ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے قومی اسمبلی میں اظہار مزید پڑھیں

کوئٹہ سے کراچی آنے والا پی آئی اے کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) نئے سال کے پہلے ہفتے ہی پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق طیارے سے پرندہ ٹکرانے کا واقعہ پیش آیا۔ کوئٹہ سے کراچی آنے والی مزید پڑھیں

وزارت داخلہ نے سال 2020ء کے لیے عام تعطیلات کی تفصیلات جاری کردیں

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) وزارت داخلہ نے سال 2020ء کے لیے عام تعطیلات کی تفصیلات جاری کردیں، وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کیلنڈر میں تہواروں سمیت دیگر چھٹیوں کی تفصیلات درج ہیں۔ کیلنڈر کے مطابق سال 2020ء میں مزید پڑھیں

فخرالدین جی ابراہیم انتقال کرگئے

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سندھ میں ممتاز عہدوں پر فائز رہنے والے سابق اٹارنی جنرل اور چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) فخر الدین جی ابراہیم انتقال کرگئے۔ فخر الدین جی ابراہیم کو14 جولائی 2012ء کوالیکشن کمیشن پاکستان کا سربراہ مقرر مزید پڑھیں

ہینڈ فری لگا کر ریلوے ٹریک پر چلنے والا شخص ٹرین کی ٹکر سے جاں بحق

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) پنجاب کے شہر لاہور میں ہینڈ فری لگا کر ریلوے ٹریک پر چلنے والا شخص ٹرین کی ٹکر سے جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں ہینڈ فری لگا کر ریلوے مزید پڑھیں

امریکہ نے صدام حسین کے خلاف جس کندھے کو استعمال کیا اسی کو پامال کیا

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو )تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیک و سلم کے سربراہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا: امریکہ نے صدام حسین کے خلاف جس کندھے کو استعمال کیا اسی کو پامال کیا۔ امریکہ کی کھلی مزید پڑھیں

موجودہ اور سابقہ حکمران پارٹیاں ایک ہی جتھہ ہے، سراج الحق

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ موجودہ اور سابقہ حکمران پارٹیاں ایک ہی جتھہ ہے۔یہ جتھہ ملک و قوم کے نہیں ہمیشہ اپنے مفادات کے حصول کے لیے سرگرم رہا۔ آرمی ترمیمی مزید پڑھیں

علیحدہ صوبے کے قیام کیلئے ہر قربانی دینے کو تیار ہیں۔پیر کریم بخش مڑل

ملتان (ایچ آراین ڈبلیو) تحریک صوبہ ملتان کے مرکزی وائس چیئرمین پیر کریم بخش مڑ ل نے کہا ہے کہ ہمارے تمام مسائل کا حل فقط علیحدہ صوبے کے قیام میں ہے۔ہم علیحدہ صوبے کے قیام کو متنازعہ نہیں بنانا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی حکومت کی اہم اتحادی جماعت ناراض ہو گئی

پشاور (ایچ آر این ڈبلیو) خیبر پختونخوا کابینہ میں توسیع کے معاملے پر حکومت کی اہم اتحادی جماعت ناراض ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اتحادی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے مزید پڑھیں

قومی کرکٹربابراعظم کیلئے 2019 بہترین سال رہا

کراچی ( ایچ آراین ڈبلیو ) قومی کرکٹربابراعظم کیلئے 2019 بہترین سال رہا، آئی سی سی پلیئرز رینکنگ کے چھ بہترین بلے بازوں میں شامل ہوئے، بابر اعظم کا کہنا ہے کہ انہوں نے تمام کنڈیشنز میں بہترین کارکردگی دکھانے مزید پڑھیں