کے پی کے میں عوامی ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کا اعلان

پشاور(ایچ آراین ڈبلیو) صوبائی ٹرانسپورٹ اتھارٹی خیبر پختونخوا نے وزیر ٹرانسپورٹ ملک شاہ محمد وزیر کی سفارشات پر کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا- صوبائی ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے صوبے کے مختلف شہروں کے مابین ڈیزل سے چلنے والی مسافر گاڑیوں مزید پڑھیں

کراچی کےانفرااسٹرکچرکی بہتری میں وفاق بے بس اورسندھ حکومت رکاوٹ ہے – اسد عمر

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) وفاقی وزير اسد عمر نے کراچی کےانفرا اسٹرکچر کی بہتری میں سندھ حکومت کو رکاوٹ قرار دے دیا۔ نجی چینل سے بات کرتے ہوئے انہوں‌نے کہا کہ گورنر اور میئر کے ساتھ کچھ منصوبوں کا معائنہ مزید پڑھیں

خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لیے یکم سے 20مارچ تک ملک بھر میں خصوصی مہم چلائی جائے گی

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سرا ج الحق نے کہاہے کہ خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لیے یکم سے 20مارچ تک ملک بھر میں خصوصی مہم چلائی جائے گی۔ پاکستانی عورت ملک میں مغربی کلچر مزید پڑھیں

پاکستانی پرچم کو پاؤں تلے روندنے والے پی ٹی ایم کے دوشیطان گرفتار

چارسدہ (ایچ آراین ڈبلیو) پاکستانی پرچم کی توہین اور بے حرمتی پر دو افراد گرفتار. پولیس کے مطابق پرچم کو پھاڑ کر پاوں سے روند دیا تھا- پولیس نے ان کے خلاف 123 بی میں مقدمہ درج کر لیا ہے- مزید پڑھیں

پشین، کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے تمام حفاظتی انتظامات مکمل کرلئے گئے، ڈپٹی کمشنر قائم لاشاری

پشین (ایچ آراین ڈبلیو) ڈپٹی کمشنر پشین قائم لاشاری کی زیر صدارت کرونا وائرس کے ممکنہ خدشات پر اتوار کے روز ڈی سی کمپلیکس میں ہنگامی اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس سے مزید پڑھیں

عمران خان کی حکومت اس سال نہیں رہے گی، شیخ رشید منحوس ہیں

رانی پور (ایچ آراین ڈبلیو) پیپلز پارٹی کے رہنما اور اپنے خوابوں سے سیاسی پیش گوئیاں کرنے والے منظور وسان نے وزیر ریلوے شیخ رشید کو منحوس قرار دے دیا۔ رانی پور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے منظور وسان مزید پڑھیں

لاہور آرٹس کونسل الحمرا میں ایران کی سیاحت و ثقافت کا مبنی تصاو یر کی دو روزہ نمائش کا انعقاد

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) لاہور آرٹس کونسل الحمرا میں ایران کی سیاحت و ثقافت کا مبنی تصاو یر کی دو روزہ نمائش کا انعقاد کیا گیا۔قونصلر جنرل ایران محمد رضا ناظری، ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا اطہر علی خان اور ڈاکٹر مرتضی جعفری مزید پڑھیں

بلاول زرداری کل (اتوار) کو لاہور میں، میٹ دی پریس کانفرنس کریں گے

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری چند روز کے وقفے کے بعد کل ( اتوار) کے روز دوبارہ لاہور آئیں گے پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضیٰ کے مطابق بلاول بھٹو پیر کے مزید پڑھیں

کوئٹہ:سرکاری ہسپتالوں کے لئے ادویات اور طبی آلات کی خریداری کے طریقہ کار کی تبدیلی کی منظوری

کوئٹہ(یچ آراین ڈبلیو) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ صوبائی کابینہ نے سرکاری ہسپتالوں کے لئے ادویات اور طبی آلات کی خریداری کے طریقہ کار کی تبدیلی کی منظوری دی ہے جس کے تحت خریداری کے عمل مزید پڑھیں

گلبرگ کالج کی اراضی پر فائیو اسٹار ہوٹل بنانے کے خلاف جمعیت طلبا کا مظاہرہ

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) گورنمنٹ کالج آف گلبرگ کے طلبہ کا فیروزپور روڈ پر احتجاج، پنجاب اسپورٹس بورڈ گلبرگ کالج کی 40 کینال زمین پر 5 سٹار ہوٹل بنانا چاہتا ہے، جو کہ ہم نہیں ہونے دیں گے ۔ ترجمان مزید پڑھیں