لاہور اور گوجرانوالہ کے درمیان نئی ٹرین چلانے کا اعلان

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) وزارت ریلوے کا عوام کی سہولت کیلئے ایک اور احسن اقدام ، وزیر ریلوے شیخ رشیداحمد کا لاہور اور گوجرانوالہ کے درمیان نئی ٹرین چلانے کا اعلان، لاہور-گوجرانوالہ ایکسپریس 24فروری سے شروع کی جائے گی – مزید پڑھیں

ماں نے اپنی اٹھارہ سالہ بیٹی اور اُسکے آشنا کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

گجرات (ایچ آراین ڈبلیو) ماں نے اپنی اٹھارہ سالہ بیٹی اور اُسکے آشنا کو فائرنگ کرکے قتل کردیا- والدہ کی غیر موجودگی میں عمیر نامی مقتول لڑکی کے گھر گیا تھا، والدہ گھر پہنچی تو نوجوان کو دیکھ کر طیش مزید پڑھیں

آرمی چیف کا دورہ کویت، اعلی حکام سے ملاقاتیں

راولپنڈی (ایچ آراین ڈبلیو) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کویت کا ایک روزہ دورہ کیا جس میں دفاع اور سیکیورٹی کے مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون بڑھانے پر ا تفاق کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات مزید پڑھیں

نونہال مستقبل کے معمارہیں اُن کی تربیت میں کوئی کوتاہی نہیں برتنی چاہیے، سعدیہ راشد

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) نونہال مستقبل کے معمارہیں اُن کی تربیت میں کوئی کوتاہی نہیں برتنی چاہیے۔شہید حکیم سعید نے ۱۹۸۵ ءمیں بزم نونہال یا نونہال اسمبلی کے نام سے جس ماہانہ سفر کا آغاز کیا تھا آج اُس کو مزید پڑھیں

سابق حکومت نے محکمہ ایکسائز کو تباہ کردیا تھا، حافظ ممتاز احمد

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) صوبائی وزیر ایکسائز ،ٹیکسیشن و نارکوٹیکس کنٹرول حافظ ممتاز احمد کی زیر صدارت ٹیکس ریکوری کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا- اجلاس میں ٹیکس کی ریکوری کے حوالے سے معاملات زیر بحث آئے- اس موقع مزید پڑھیں

ڈی آئی جی جیل خانہ جات ملتان ریجن ملتان کی سربراہی میں اجلاس

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) ڈی آئی جی جیل خانہ جات ملتان ریجن ملتان کی سربراہی میں ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں ملتان ریجن، ملتان کی جیلوں میں تعینات جیل سپریٹنڈنٹ نے شرکت کی- سپریٹنڈنٹ سینٹرل جیل ملتان مشتاق حسین لودھرا، مزید پڑھیں

پولیو ویکسین میں کو ئی غیر شرعی چیز نہیں ہے ، حافظ طاہر محمود اشرفی

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان علما کونسل کے سربراہ حافظ طاہر محمود اشرفی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں جاری پولیو ویکسین میں کو ئی غیر شرعی چیز نہیں ہے ، علماء عوام کو بتائیں مزید پڑھیں

5 مرتبہ آئی سی سی کے بہترین ایمپائر کا ایوارڈ حاصل کرنے والے سائمن ٹوفل کا پاکستان آنے کا اعلان

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) کرکٹ کی تاریخ کے سب سے بہترین ایمپائر کا پی ایس ایل میچز دیکھنے کیلئے پاکستان آنے کا اعلان، آسٹریلین سائمن ٹوفل اور ویسٹ انڈین لیجنڈ کرٹلی ایمبروز جلد پاکستان پہنچیں گے، دنیا کو پاکستان کے مزید پڑھیں

احساس محرومی کا آتش فشاں کسی بھی وقت پھٹ سکتا ہے، آفاق احمد

کراچی( ایچ آراین ڈبلیو) پسے ہوئے طبقات کو حقوق نہ دیے گئے تو پھر احساس محرومی کا آتش فشاں کسی بھی وقت پھٹ سکتا ہے۔تبدیلی سرکار کی ناقص معاشی، خارجہ، داخلہ، پالیسوں کی وجہ سے ملک میں سیاسی،، انتظامی،معاشی بحران مزید پڑھیں

ٹوبہ ٹیک سنگھ: پولیو کے قطرے نہ پلانے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج ہوگی

ٹوبہ ٹیک سنگھ( ایچ آراین ڈبلیو ) ڈپٹی کمشنر آمنہ منیر نے کہا ہے کہ پولیو مہم کے پہلے روز کی کارکردگی کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ اساتذہ،والدین اورعلماء کرام اس وائرس کے یکسرخاتمہ مزید پڑھیں