مینا بازار سے خواتین جیب تراش گروہ گرفتار

راولپنڈی (ایچ آراین ڈبلیو) مینا بازار کے دکانداروں کا کارنامہ کافی عرصے سے ایک لیڈیز جیب تراش گروہ بازاروں میں جیب تراشیوں میں ملوث تھا کو پکڑا ۔ایسوسی ایشن مسلم مینابازارنے فوری کارروائی کرتے ہوئے ان خواتین کو پولیس کے مزید پڑھیں

25 سالہ خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کرنے والا خاوند اور بھائی گرفتار

وہاڑی (ایچ آراین ڈبلیو) وہاڑی میں 25 سالہ خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کرنے والا خاوند اور بھائی گرفتار،مقدمہ درج۔اس کیس کی ایف آئی آر زیر دفعہ 302/311 درج کی گئی ہے اور مدعی مقتولہ کےخاندان کے کسی مزید پڑھیں

تیسری بیوی نے اپنی بیٹیوں اور دامادوں سے مل کر شوہرکو ٹھکانے لگایا اور خودکشی ظاہرکی

راولپنڈی (ایچ آراین ڈبلیو) پوٹھوہار ڈویژن پولیس کی اہم کارروائی، قتل کو خودکشی کا رنگ دینے والے 6 سفاک قاتل گرفتار، پولیس کے مطابق فاخرہ بی بی کی مقتول احسان سے تیسری شادی تھی جس سے کوئ اولاد نہ تھی. مزید پڑھیں

لاعلاج اور جان لیوا مرض کرونا وائرس کا ملتان میں بھی خطرہ منڈلانے لگا

ملتان (ایچ آراین ڈبلیو) لاعلاج اور جان لیوا مرض کرونا وائرس کا ملتان میں بھی خطرہ منڈلانے لگا۔ ایک ہی روز میں دو مریضوں کے وائرس کے شبے میں نشتر اسپتال میں داخل ہونے پر محکمہ صحت نے الرٹ جاری مزید پڑھیں

اوکاڑہ یونیورسٹی میں کرپشن کی معاشرتی رویوں کے تناظر میں تحقیق کے لیے ریسرچ گروپ کی تشکیل

اوکاڑہ (ایچ آراین ڈبلیو) اوکاڑہ یونیورسٹی میں مختلف شعبہ جات کے اساتذہ پر مشتمل ایک ریسرچ گروپ تشکیل دیا گیا ہے جو کہ کرپشن کی معاشرتی رویوں کے تناظر میں تحقیق کرے گا۔ اس تحقیق کا مقصد ان عوامل کی مزید پڑھیں

بھارتی فورسز کی لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ سے 21 سالہ خاتون زخمی

راولپنڈی (ایچ آراین ڈبلیو) بھارتی فورسز کی لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ سے 21 سالہ خاتون زخمی ہوگئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف مزید پڑھیں

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کے ساتھ ملاقات

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کے ساتھ ملاقات، وزیر اعلی ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں موجودہ سیاسی صورت حال اور راولپنڈی شہر میں جاری ترقیاتی کاموں کے حوالے سے مزید پڑھیں

ارباب روڈ پر غیرقانونی پارکنگ پر 32 گاڑیاں اٹھا لی گئیں

پشاور(ایچ آراین ڈبلیو) کنٹونمنٹ ایکزیکٹیو افیسر رانا خاور کی ہدایت پر کینٹ مجسٹریٹ مس وزیر،انچارج ٹریفک صدر فقیر حیسن بمعہ انفورسمنٹ سٹاف کیساتھ مین صدر روڈ،ارباب روڈ میں غیر قانونی مقررہ حدود سے باہر گاڑیاں پارک کرنے والوں کے خلاف مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع کے جوانوں کوبھی دیگراضلاع کے برابرمراعات حاصل ہوں گی، ثناءاللہ عباسی

ہنگو(ایچ آراین ڈبلیو) انسپکٹرجنرل اف پولیس خیبرپختونخواہ ڈاکٹرثناءاللہ عباسی کاضلع ہنگوکادورہ. ڈی پی اوہنگوشاہداحمداورایس پی انوسٹی گیشن زین خان جدون نے معززمہمانوں کاشانداراستقبال کیا. پولیس ٹریننگ کالج ہنگو اورایجنسی ہیڈکواٹرامد پرپولیس کے چاک وچوبنددستوں نے آئی جی ڈاکٹرثناءاللہ عباسی کوسلامی مزید پڑھیں

آٹا بحران: وزیراعظم کی قائم کردہ خصوصی کمیٹی نے تحقیقات شروع کر دی

اسلام آباد (ایچ آر این ڈبلیو) وزیراعظم کی قائم کردہ خصوصی کمیٹی نے آٹا بحران کی وجوہات اور ذمہ داران کے تعین کیلئے تحقیقات شروع کر دیں۔ ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کی سربراہی میں قائم کمیٹی نے چاروں صوبائی مزید پڑھیں