ہم ایک فون چارجر یا ٹی وی خود نہیں بنا سکتے، وزیر سائنس وٹیکنالوجی کا اعتراف

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ہم ایک فون چارجر یا ٹی وی خود نہیں بنا سکتے، دنیا میں ٹیکنالوجی کا ڈیفنس سے زیادہ استعمال زراعت میں ہے۔ تفصیلات مزید پڑھیں

پاکستانی عوام کو عنقریب ایک بڑی خوشخبری ملے گی، مولانا عطاء اللہ

ْتخت بھائی ( ایچ آراین ڈبلیو) جمعیت علمائے اسلام خیبر پختونخوا کے آمیر سینئٹر عطاءالرحمان نے کہا ہے۔ کہ پاکستانی عوام کو عنقریب ایک بڑی خوشخبری ملے گی۔ جعلی حکمرانوں کا دھڑن تختہ ہوکر زیادہ تر جیلوں اور بقایا گھروں مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان مفتی کفایت اللہ کی معطلی کے مخالف

پشاور (ایچ آراین‌ڈبلیو) قائد جمیعت مولانا فضل الرحمان نے مفتی کفایت اللہ کو ضلعی امارت سے معطلی کے فیصلے کو ویٹو کردیا، اس سے متعلق مولانا فضل الرحمان نے پارٹی کے سیکرٹری جنرل سنیٹر مولانا عبدالغفور حیدری کو ہدایت جاری مزید پڑھیں

کلیم امام کےخلاف ڈسپلنری ایکشن کی سفارش کی گئی ہے، سعید غنی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کلیم امام کےخلاف ڈسپلنری ایکشن کی سفارش کی گئی ہے، کابینہ نے آئی جی سندھ کو ہٹانے کےاسباب وفاق کو ارسال کرنے کی منظوری دے مزید پڑھیں

پنجاب اوقاف آرگنائزیشن کا بزنس پلان تیار

لاہور (ایچ اراین ڈبلیو) پنجاب اوقاف آرگنائزیشن نے اپنے زیرتحویل وقف اراضیات پر 323ایکڑ3کنال 15مرلہ پر کمرشل پلان پیش کردیا جس کے مطابق 124پراپرٹیز کی نشاندہی کی گئی جس میں لاہور زون 148ایکڑ 01کنال 15مرلہ،بادشاہی مسجد 01کنال 5مرلہ،گوجرانوالہ زون 12ایکڑ01کنال09مرلہ، مزید پڑھیں

موٹر وے پولیس نے اسلحہ کی اسمگلنگ ناکام بنا دی، 3 ملزمان گرفتار

صوابی (ایچ آراین ڈبلیو) موٹروے پولیس نے اسلحہ کی بھاری مقدار سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے3 ملزمان کو گرفتار کر لیا ، ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے پر صوابی کے قریب دوران پٹرولنگ پولیس افسران نے ایک مزید پڑھیں

موٹروے پولیس نے گمشدہ آئی فون مالک کے حوالے کر دیا

صوابی (ایچ آراین ڈبلیو) موٹروے پولیس نے اپنی روایات برقرار رکھتے ہوئے سڑک سے ملنے والا بیش قیمت موبائل فون مالک تک پہنچا دیا-تفصیلات کے مطابق موٹروے ایم ون صوابی کے قریب دوران پٹرولنگ سب انسپکٹر ساجدالرحمن اور ہیڈ کانسٹیبل مزید پڑھیں

سابق ڈی پی او خوشاب ابراب حسین نیکوکارہ کی پراسرار خودکشی

چنیوٹ (ایچ آراین ڈبلیو) میاں ابرار حسین نیکوکارہ نے مبینہ گھریلو جھگڑے پر خود کشی کرلی، میاں ابرار حسین سی ٹی او فیصل آباد, ڈی پی او خوشاب بھی تعینات رہے ، میاں ابرار حسین نیکوکارہ تاحال روات ٹریننگ سکول مزید پڑھیں

سندھ حکومت روزگار فراہم کرنے کا وعدہ کرتی ہے مگر میرٹ کو فروغ نہیں دیتی، راجہ اظہر

کراچی ( ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی سندھ کے عوام کو روزگار فراہم کرنے کی باتیں محض باتوں تک ہی محدود ہیں سائیں سرکار اپنے مزید پڑھیں

اعجاز حسین جنجوعہ پاکستان تحریک انصاف ملتان کے ضلعی صدر بن گئے، نوٹیفیکیشن جاری

ملتان (ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چئیرمین و وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اور ممبر قومی اسمبلی زین حسین قریشی کی مشاورت کے بعد پارٹی کی آرگنائزنگ کمیٹی نے پاکستان تحریک انصاف ضلع ملتان کی تنظیم مزید پڑھیں