عمران خان کو ہٹانے کے لیے عالمی انویسٹمنٹ ہوئی، وزیر داخلہ

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کو وزارت عظمی سے ہٹانے کے لیے عالمی انویسٹمنٹ ہوئی لیکن سازشیوں کو ناکامی ہوگی، عمران خان آخری گیند تک کھیلیں گے۔ایک نجی ٹی مزید پڑھیں

حکومت کی ترین گروپ سے فیصلوں کو سپورٹ کرنے کی درخواست

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)وفاقی وزراپرویزخٹک اورفواد چوہدری نےترین گروپ سےفیصلوں کوسپورٹ کرنے کی درخواست کردی اور کہا وزیراعلیٰ کے منصب کیلئے پرویز الہٰی کی حمایت کریں۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزرا پرویزخٹک اور فواد چوہدری نے ترین گروپ کے عون چوہدری سے مزید پڑھیں

وفاقی دارالحکومت سے 4دہشت گردوں کی گرفتاری کا معاملہ،مقدمہ درج کرلیا

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)حساس ادارے کی جانب سے وفاقی دارالحکومت سے 4 دہشت گردوں کی گرفتاری کا معاملہ-کاونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے گرفتار ہونے والے دہشت گردوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا-ملزمان کی شناخت محمد محسن، محمد اسماعیل، زعفران اور مزید پڑھیں

بلوچستان میں کرونا کیسز میں نمایاں کمی،کیسزکی تعداد13 رہ گئی

کوئٹہ(ایچ آراین ڈبلیو)صوبہ بلوچستان میں کرونا کیسز کی تعداد صرف 13 رہ گئی جبکہ صرف 1 مریض اسپتال میں زیر علاج ہے۔تفصیلات کے مطابق صوبہ بلوچستان میں کرونا کیسز میں نمایاں کمی رپورٹ کی گئی ہے، بلوچستان میں کرونا کیسز مزید پڑھیں

علیم خان گروپ کا چوہدری پرویز الہی کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانے پر تحفظات کا اظہار

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) پنجاب کی وزارت اعلیٰ کیلئے حکومت اور اپوزیشن کا ٹی 20 میچ جاری ہے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق علیم خان نے بدلتی صورتحال میں اپنی رہائشگاہ پر مختلف اراکین اسمبلی اور سیاسی شخصیات مزید پڑھیں

گیس سلنڈردھماکا سے ایک گھریلو خاتون جاں بحق

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) اسلام آباد میں گیس سلنڈر پھٹنے سے خاتون جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہوگئے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد کے تھانہ گولڑہ کے علاقے میں گیس سلنڈر دھماکے میں خاتون مزید پڑھیں

راولپنڈی اور اسلام آباد کے درمیان چلنے والی میٹرو بس سروس بحال

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) جمعیت علماء السلام کے پڑاؤ اور مسلم لیگ ن کے مہنگائی لانگ مارچ اور جلسہ ختم ہونے کے بعد جڑاوں شہروں راولپنڈی اسلام آباد کے مابین چلنے والی میڑو بس سروس تیسرے روز بحال کر مزید پڑھیں

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی 3 روزہ دورے پر چین روانہ ہوگئے

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے تیسرے اجلاس میں شرکت کے لئے چین روانہ ہوگئے۔تفصیلات کےمطابق وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی 3روزہ دورے پر چین روانہ ہوگئے،جہاں وہ افغانستان سے متعلق ٹرائیکا پلس اجلاس میں شرکت کریں مزید پڑھیں

ایم کیوایم نے تحریک عدم اعتماد میں حکومت کا ساتھ دینے کی رائے دیدی

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)ایم کیو ایم کی اکثریت نے تحریک عدم اعتماد میں حکومت کا ساتھ دینے کی رائے دے دی ، حکومت کی جانب سے ایم کیوایم کو سندھ کی گورنرشپ اور ایک اور اہم وزارت دینے کی پیشکش مزید پڑھیں

عمران خان نے آج بھٹوزندہ ہے کا سرپرائزدیا،بلاول بھٹو

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)عمران خان نے ’آج بھی بھٹو زندہ ہے‘ کا سرپرائز دیا-وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز اپنی تقریر میں سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کا حوالہ بھی دیا تھا۔وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز اپنی تقریر میں مزید پڑھیں