چمن سے دو دہشت گرد گرفتار، اسلحہ برآمد

چمن (ایچ آر این ڈبلیو) چمن میں آپریشن کے دوران بڑی تعداد میں خودکش جیکٹس، دھماکہ خیز مواداور اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر چمن جمعہ داد خان مندوخیل کے مطابق دو دہشتگرد گرفتارہوئے ہیں دونوں دہشتگردوں نے افغانستان میں مزید پڑھیں

ہجوم کے ہاتھوں تشدد کو سختی سے کچلیں گے، وزیر اعظم

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)صوبہ پنجاب کے ضلع خانیوال میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں ایک شخص پر بہیمانہ تشدد اور قتل کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے قانون ہاتھ میں لینے والوں سے سختی سے نمٹنے کی ہدایت کی ہے۔تفصیلات کے مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب کا ارکان اسمبلی کی اربوں روپےترقیاتی منصوبے دینے پر خراج تحسین

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو راولپنڈی کے وزراء اور ارکان اسمبلی کی اربوں روپے کے ریکارڈ ترقیاتی منصوبے دینے پر خراج تحسین-ارکان اسمبلی نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو پنجاب کی 73 فیصد آبادی کیلئے ہیلتھ کارڈ کےاجراء مزید پڑھیں

حکومت صحافیوں کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے،حسان خاور

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب حسان خاور نے مقامی ہوٹل میں پی ایف یو جے کے سیمینار میں چاروں صوبوں سے آئے صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کو صحافیوں کی مشکلات کا ادراک ہے۔ مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی نے بلاول کو ناسمجھ اور بچہ قرار دے دیا

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بلاول بھٹو کی جانب سے جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کے بیان پر کہا ہے کہ بلاول میں ناسمجھی اور تھوڑا بچپن ہے، انہیں لکھی ہوئی پرچیاں دی مزید پڑھیں

وزارت تعلیم کی مشیرعائشہ رزاق نے عہدے سے استعفی دیدیا

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) سے ملاقات کے تنازع پر وزارت تعلیم کی مشیر ڈاکٹر عائشہ رزاق نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت تعلیم نے ڈاکٹر عائشہ رزاق سے چیئرمین مزید پڑھیں

ترین گروپ کی رابطوں میں تیزی، چوہدری برادران سے ملاقات کی کوششیں شروع

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) مسلم لیگ ن کے رابطے کے بعد ترین گروپ نے چوہدری برادران سے ملاقات کرنے کی کوشش شروع کردی ہے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جہانگیر ترین گروپ کے رابطوں میں مزید تیزی آگئی مزید پڑھیں

دوست ممالک ہی فیٹف میں پاکستان کیخلاف صف آرا ہیں، وزیر خزانہ

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ ہمارے مخالف ملک سیاسی ایجنڈے کے تحت ہماری مخالفت کررہے ہیں جب کہ فیٹف میں ہمارے خلاف جن ممالک نے پوزیشن لی ہوئی ہے وہ ہمارے دوست مزید پڑھیں

پاکستانی دفتر خارجہ نے بھارتی وزارت خارجہ کے تبصروں کومستردکردیا

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)پاکستانی دفتر خارجہ نے بھارتی وزارت خارجہ کے تبصروں کو مسترد کردیا، اس حوالے سے ترجمان کا کہنا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کیخلاف بھارت کا پروپیگنڈہ مسترد کرتے ہیں۔ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخار نے کہا کہ مزید پڑھیں

سیاست میں آنے کا فیصلہ ملک کو کرپٹ لوگوں سے بچانے کیلئے کیا، وزیراعظم

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ چیلنج قبول نہ کرناکمزوری کی نشانی ہے،سیاست میں آنے کا فیصلہ ملک کو کرپٹ لوگوں سے بچانے کیلئے کیا تھا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے فودان یونیورسٹی چین کے ڈائریکٹر مزید پڑھیں