پاکستان کی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے جیون ساتھی چن لیا

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)پاکستان کی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے جیون ساتھی چن لیا ۔ملالہ یوسفزئی نے اثر ملک کے ساتھ نکاح کے دن کواپنی زندگی کا سب سے قیمتی دن قرار دیا ۔ملالہ نے پاکستان کے عوام سے اپنےبہترمستقبل مزید پڑھیں

میڈیکل سٹورزپربخار کی میڈیسن کی دستیابی ہرصورت یقینی بنایاجائے

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی سعودی عرب سے صوبائی وزیر صحت و سیکرٹری صحت کو ہدایات ، کہا میڈیکل سٹورز پر بخار کی میڈیسن کی دستیابی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے ۔ مریضوں کو بخار کی میڈیسن مزید پڑھیں

اے پی ایس کیس کی طرح ڈسکہ دھاندلی کیس میں وزیراعظم کوطلب کرے

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ اے پی ایس کیس کی طرح ڈسکہ دھاندلی کیس میں بھی وزیراعظم کوطلب کرے ، ڈسکہ میں ہونیوالی دھاندلی کا ایک ایک مزید پڑھیں

بجلی 2روپے 52پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو) بجلی صارفین کیلئے بری خبر ، بجلی 2 روپے 52 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی ۔ صارفین سے 35 ارب روپے اضافی وصول کئے جائیں گے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بجلی مزید پڑھیں

افغانستان کی پوری معیشت منجمدپڑی ہے،فوادچوہدری

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وفاقی حکومت نے گندم اور چاول افغانستان بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ افغان عوام کی مدد کے لیے خصوصی فنڈ بھی قائم کیا جائے گا۔ حکومت نے عالم اسلام سے بھی افغان حکومت کی مدد کی مزید پڑھیں

کمشنرلاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان کی علامہ اقبال کے مزارپرحاضری

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)کمشنر لاہور کیپٹن ر محمد عثمان کی یوم ولادت اقبال کی مناسبت سےمزار اقبال پر حاضری-۔کمشنر لاہور کیپٹن ر محمد عثمان نے حضرت اقبال کے روضے پر پھول رکھے۔۔کمشنر لاہور نے مزار اقبال پر پاکستان کی ترقی۔خوشحالی کے مزید پڑھیں

سردیوں میں کورونا کی پانچویں لہر آنے کے امکانات ہیں،ڈاکٹرفیصل سلطان

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ سردیوں میں کورونا کی پانچویں لہر آنے کے امکانات ہیں ۔عوام سے اپیل ہے کہ ویکسین لگوائیں ، ماسک کا استعمال کریں مزید پڑھیں

انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو ٹام ہیری سن لاہور پہنچ گئے

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو ٹام ہیری سن لاہور پہنچ گئے۔انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے چیف ایگزیکٹو ٹام ہیری سن آج دوپہر میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ سے ملاقات کریں گے جس مزید پڑھیں

پاکستان نیوی نے مزارِ اقبال پر گارڈز کی ذمہ داری سنبھال لی

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) آزاد ریاست کا نظریہ دے کر پاکستان کی بنیاد ڈالنے والے قومی شاعر ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے 144ویں یومِ ولادت کے موقع پراُن کے مزار پر ایک پر وقار گارڈز کی تبدیلی کی تقریب منعقد کی مزید پڑھیں

وزیراعظم نے ایک بار پھر دنیا کو افغانستان میں انسانی بحران سے خبردار کردیا

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعظم عمران خان نےایک بار پھر افغانستان میں انسانی بحران سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری کو اقدام کرنا ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں