اسپیکرقومی اسمبلی اسدقیصرسے بحرین کے سفیرکی ملاقات

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے بحرین کے سفیر محمد ابراہیم محمد عبدالقادر نے ملاقات کی۔ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، خطے کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاکستان اور بحرین کے مابین مزید پڑھیں

قوم نے عیدمیلادالنبی مذہبی عقیدت و احترام سےمنائی

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)قوم نے عید میلاد النبی صلی اﷲ علیہ و آلہ وسلم مذہبی عقیدت و احترام سے اس عزم کی تجدید کے ساتھ منائی کہ وہ اپنی زندگیوں کواسلامی اصولوں کے مطابق ڈھالیں گے اور حضرت محمد خاتم مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمتیں 200 روپےتک بڑھانےکا خوفناک منصوبہ ہے،خواجہ سعد رفیق

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کےحکم پر پیٹرولیم مصنوعات کی کی قیمتیں 200 روپے فی لیٹر تک بڑھانے کا خوفناک مزید پڑھیں

پاکستان میں کوروناکیسزمیں کمی آنے لگی،این سی اوسی کی رپورٹ

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) کےمطابق پاکستان میں کورونا کیسزمیں کمی آنےلگی ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک بھر میں 554 افراد میں وائرس کی تصدیق جبکہ 12 اموات رپورٹ ہوئیں۔گزشتہ روز ملک مزید پڑھیں

زراعت پر موسمیاتی تبدیلی کے سنگین اثرات مرتب ہونے کا خدشہ

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)قومی غذائی تحفظ کے وزیر سید فخر امام نے زرعی پیداوار کے ماحول دوست اور موثر نظام کی ترقی اور عوامی آگاہی کیلئےبین الاقوامی سطح پرمشترکہ منصوبوں کی ضرورت پرزوردیاہے۔وہ مصرکےزیراہتمام ہونے والی NEAR EAST FORESTRY AND مزید پڑھیں

بھارت کی پاکستانی سمندری حدود میں دخل اندازی کی تیسری کوشش تشویشناک ہے

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارت کی پاکستانی سمندری حدود میں دخل اندازی کی مسلسل تیسری کوشش تشویشناک ہے۔پاک بحریہ نے بھارت کو بے نقاب کردیا ہے ۔تفصیلات کے مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب بغیرپروٹوکول کےلاہورکے دورے پرنکل پڑے

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعلیٰ پنجاب نے گزشتہ رات بغیر پروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا، انہوں نے خود گاڑی ڈرائیو کی اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ سردار عثمان بزدار نے صفائی کی ناقص صورتحال پر اظہار برہمی کرتے ہوئے مزید پڑھیں

مریم کی تقریرسے عمران خان کونکال دیں،باقی کچھ نہیں،شیخ رشید

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)مریم کی تقریر سے عمران خان نکال دیں تو باقی کچھ نہیں،نواز شریف خود ملک سے باہر گئے خون کے، آنسو رونے کی ضرورت نہیں-فوج کو دھوبی گھاٹ چوک چوراہوں میں ڈسکس نہیں کرتے-یہ اپنی سیاسی موت خود مزید پڑھیں

راولپنڈی،گردونواح میں گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارش ، موسم سرد ہوگیا

راولپنڈی(ایچ آراین ڈبلیو)اسلام آباد اورراولپنڈی اور گردونواح کے علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش سے موسم سرد ہوگیا، جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش کے دوران واسا نے الرٹ جاری کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد اورراولپنڈی اور مزید پڑھیں

آن ارائیول ویزہ ختم کرکے ویزہ آن لائن سروس شروع کردی گئی ہے

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وزیر داخلہ شیخ رشید نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان کےلیے آن ارائیول ویزہ ختم کرکے ویزہ آن لائن سروس شروع کردی گئی ہے۔ان تفصیلات کا اظہار وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے پریس کانفرنس کے دوران مزید پڑھیں