مری کےعوام کیلئے7 ارب80 کروڑ روپے کا تاریخی پیکج

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)معاون خصوصی برائے اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ بزدار حکومت نے مری کے عوام کیلئے7 ارب 80 کروڑ کے تاریخی پیکج کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے اطلاعات پنجاب فردوس مزید پڑھیں

مچلکے جمع نہ ہوسکے، شہباز شریف کی کل کی رہائی آج متوقع

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف کی رہائی آج 23 اپریل بروز جمعہ کو متوقع ہے، کل عدالتی وقت ختم ہونے کی وجہ سے ان کے ضمانتی مچلکے جمع نہ ہوسکے۔لاہور ہائیکورٹ کے3 رکنی بینچ مزید پڑھیں

خبردار واٹس ایپ پنک… اپ ڈیٹ کی آڑ میں ہیکرز کا وار

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)سائبر سیکیورٹی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر کسی کو اپنے موبائل پر ’’واٹس ایپ پنک‘‘ نامی اپ ڈیٹ کا لنک موصول ہو تو ہر گز اس پر کلک نہ کرے کیونکہ یہ دراصل ایک وائرس ہے مزید پڑھیں

‏حکومت اور تحریک لبیک کے درمیان معاہدے پر مکمل عملدرآمد ہو چکا

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)فواد چودھری نے کہا ہے کہ ‏حکومت اور کالعدم تحریک کے درمیان معاہدے پر مکمل عملدرآمد ہو چکا ہے۔وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری نےسماجی رابطے کی ویب سائٹ پرٹویٹ کرتےہوئےکہا کہ قراداد قومی اسمبلی میں پیش ہوچکی ہے-ایم مزید پڑھیں

اسلام آباد، لاہور کےمختلف شہروں میں بارش سےموسم خوشگوار ہوگیا

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)اسلام آباد، لاہور اور پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ بادلوں اور ہواؤں سے درجہ حرارت میں بھی کمی آگئی۔ محکمہ موسمیات نے بادلوں کے مزید برسنے کی پیشگوئی کر دی۔ملک کے مختلف مزید پڑھیں

فیصل آباد گودام پر چھاپہ، ذخیرہ کی گئی چینی کی 580 بوریاں برآمد

فیصل آباد(ایچ آراین ڈبلیو)فیصل آباد میں گودام پر چھاپہ مار کر ذخیرہ کی گئی 580 چینی کی بوریاں برآمد کر لی گئیں۔ ترجمان ضلعی انتظامیہ کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر صدر عمر مقبول نے چک 33 ج ب میں چینی ذخیرہ مزید پڑھیں

ملک میں ایس او پیز پر عملدرآمد کیلئے فوج کی مدد لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ ملک میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کے لیے پاک فوج کی مدد لینے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم نے قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے مزید پڑھیں

عظیم فوج 22کروڑعوام کی مدد سے دشمن کے عزائم کوناکام بنائیں گے

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو) وزیرداخلہ شیخ رشید نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کوغیر مستحکم کرنےکی غیر ملکی کوششیں ہورہی ہیں، عظیم فوج، ایجنسیاں اور 22 کروڑ عوام کی مدد سے دشمن کے عزائم کو ناکام کرکے ان پر قابو مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنرلسبیلہ کےاکاؤنٹ سے75کروڑکراچی منتقل،نیب کی تحقیقات

کوئٹہ(ایچ آراین ڈبلیو)ڈپٹی کمشنر لسبیلہ کے اکاوئنٹ سے سے 75 کروڈ روپے کراچی منتقل ہونے کا انکشاف-نیب نے 75 کروڈ روپے حب سے کراچی منتقلی کی تفصیلات طلب کرلیں-قومی احتساب بیورو نے نجی بینک کراچی کو مراسلہ ارسال کردیا-محکمہ خزانہ مزید پڑھیں

ڈاکٹریاسمین راشدکی زیرصدارت کابینہ اجلاس برائےانسدادڈینگی مہم منعقد

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشد کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ کے دربارہال میں کابینہ اجلاس برائے انسداد ڈینگی مہم منعقد۔اس موقع پرسیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیرسارہ اسلم اورووڈیولنک کانفرنس کے ذریعے تمام کمشنرز اور ڈی سی مزید پڑھیں