لوگوں کی باتوں پرنہ جائیں،اپناکام جاری رکھیں،وزیراعظم

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعظم عمران خان نے کالعدم ٹی ایل پی سے مذاکرات کا معاملہ بہتر انداز میں نمٹانے پروزیر داخلہ شیخ کی تعریف کرتے ہوئے ہدایت کی لوگوں کی باتوں پرنہ جائیں،اپناکام جاری رکھیں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں

جماعت اسلامی نے بھی فرانس کے سفیرکوملک بدرکرنیکا مطالبہ کردیا

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)جماعت اسلامی نے بھی فرانس کے سفیر کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ کر دیا، امیر جماعت اسلامی سراج الحق کہتے ہیں کہ سیاسی جماعت پر پابندی عائد کرنامناسب نہیں، حکومت بلاجوازجبربند کرے اور مذاکرات کا راستہ اپنایا مزید پڑھیں

شہباز شریف کی ضمانت پر رہائی، ججز میں اختلاف سامنے آ گیا

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)شہباز شریف کی ضمانت کی درخواست پر جسٹس اسجد جاوید نے اختلافی نوٹ لکھ دیا ہے، جاری ‏فیصلے کے ساتھ 2 رکنی بینچ ارکان نے الگ الگ نوٹ جاری کر دیے ہیں، جسٹس سرفراز ڈوگر نے ‏لکھا کہ مزید پڑھیں

ناموس رسالت ﷺ پر آنچ نہیں آنے دیں گے،شیخ رشید

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ناموس رسالت ﷺ پر آنچ نہیں آنے دیں گے نہ ہی ناموس رسالت ﷺ کی شان میں کوئی گستاخی قبول کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ بادل مزید پڑھیں

انشاءاللہ عوامی تعاون کے ساتھ ہر سازش ناکام بنائینگے،فردوس عاشق اعوان

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان کو کمزور کرنا دشمنان پاکستان کا ایجنڈا ہے، انشاءاللہ عوامی تعاون کے ساتھ ہر سازش ناکام بنائینگے۔ معاون خصوصی اطلاعات پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

جہاں قانون توڑا جائے گا وہاں قانون اپنا راستہ خود بنائے گا

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعلی عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ریاست کی رٹ کو ہر صورت برقرار رکھا جائے گا، جہاں قانون توڑا جائے گا وہاں قانون اپنا راستہ خود بنائے گا۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں

حکومت نے مذہبی جماعت کے ساتھ معاہدہ کر کے غلط کیا، مراد علی شاہ

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ حکومت نے مذہبی جماعت کے ساتھ معاہدہ کر کے غلط کیا۔اسلام آباد میں عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے مزید پڑھیں

بعض سیاسی و دینی جماعتیں اسلام کا غلط استعمال کرتی ہیں

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعظم کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے بعض سیاسی ودینی جماعتیں اسلام کا غلط استعمال کرتی ہیں،مسلم ممالک کے ساتھ مل کر ایسی مہم چلائیں گے کہ دنیا میں کوئی بھی نبیﷺ کی شان میں گستاخی نہ مزید پڑھیں

سابقہ حکومت نےریسکیو 1122 کوکمزور کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ سابق حکمرانوں نے ریسکیو 1122 کا سروس سٹرکچر نہ بنا کر نوجوانوں کےساتھ ظلم کیا۔یہ بات انہوں نے ڈی جی ریسیکو کیساتھ ملاقات کے موقع پر کہی۔ مزید پڑھیں

میرے خلاف ایف آئی آر میں چینی کی قیمت بڑھنے کا کوئی ذکرنہیں، جہانگیرترین

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ میرے خلاف ایف آئی آر میں چینی کی قیمت بڑھنے کا کوئی ذکرنہیں- لاہور بینکنگ کورٹ میں پیشی کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ میرے خلاف مزید پڑھیں