قومی اسمبلی کا اجلاس آج، وفاقی وزیر خزانہ مختلف رپورٹس پیش کریں گے

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) قومی اسمبلی کا اجلاس آج سپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہو گا، اجلاس میں وفاقی وزیر خزانہ مختلف رپورٹس پیش کریں گے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ساتویں این ایف سی ایوارڈ پر عملدرآمد مزید پڑھیں

ترکیہ، آیا صوفیہ کے بعد ایک اور مشہور چرچ مسجد میں تبدیل

ترکی (ایچ آراین ڈبلیو) ترک صدر رجب طیب اردوان نے آیا صوفیہ کے بعد استنبول میں موجود ایک اور مشہور چرچ کو مسجد میں تبدیل کر دیا۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ترک حکومت نے’بیزینٹائن چرچ آف سینٹ مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کا ماحولیاتی ماہرین کیلئے خصوصی بلیو ویزے کا اعلان

دبئی (ایچ آراین ڈبلیو) متحدہ عرب امارات نے ماحولیاتی ماہرین کیلئے بطور انعام بلیو ویزے کا اعلان کیاہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ماحولیاتی تحفظ میں نمایاں کردار ادا کرنے والوں کیلئے بطور انعام بلیو ویزا دس سال کا مزید پڑھیں

ہتک عزت کا قانون درست ہونا ضروری ہے، عظمیٰ بخاری

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ملک جو کچھ ہو رہا ہے اس کیلئے ہتک عزت کا قانون درست ہونا بہت ضروری ہے۔ اپنے ایک بیان میں عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

نواب شاہ، مسافر کوچ الٹ گئی، 22 افراد زخمی

نواب شاہ (ایچ آراین ڈبلیو) نواب شاہ کے قریب قومی شاہراہ پر کراچی جانے والی مسافر کوچ الٹ گئی، حادثے میں خواتین اور بچوں سمیت 22 مسافر زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مسافر کوچ سرگودھا سے کراچی جا رہی تھی مزید پڑھیں

انتشار انگیز گفتگو کا کیس: فواد چودھری کی عبوری ضمانت منظور

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) سیشن کورٹ لاہور نے انتشار انگیز گفتگو کے کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔ ایڈیشنل سیشن جج عبدالغفار نے دو صفحات پر مشتمل عبوری ضمانت کا تحریری حکم جاری کر مزید پڑھیں

9 مئی کے دو مقدمات میں علی امین گنڈا پورکی ضمانت منظور

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کے دو مقدمات میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا امین گنڈا پورکی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی۔ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف مزید پڑھیں

عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کے انتظامات اڈیالہ جیل میں مکمل

راولپنڈی (ایچ آراین ڈبلیو) سپریم کورٹ میں آج بانی پی ٹی آئی کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کے انتظامات راولپنڈی اڈیالہ جیل میں مکمل کرلیے گئے۔ جیل ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل کی انتظامیہ نے بانی پی ٹی آئی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ، رجسٹرار آفس نے فیصل واوڈا کے خط کا جواب دے دیا

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار آفس نے سینیٹر فیصل واوڈا کے خط کا جواب دے دیا۔ رجسٹرار آفس نے کہا ہے کہ آئین پاکستان میں جج بننے کے لیے کسی اور ملک کی شہریت مزید پڑھیں

اداروں کو تنقید کا نشانہ بنانا ملکی مفاد میں نہیں، ایم کیو ایم

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) ایم کیو ایم پاکستان کا کہنا ہے کہ ملک کی حفاظت پر مامور اداروں کو ان حالات میں تنقید اور تبصروں کا نشانہ بنانا کسی طرح ملکی مفاد میں نہیں۔ ایم کیو ایم کی مرکزی مزید پڑھیں