خودکش بمبار کی شناخت ہوگئی جلد پورا نیٹ ورک سامنے لے آئیں گے، بیرسٹر سیف

پشاور (ایچ آر این ڈبلیو) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ نادراکی مدد سے خودکش بمبار کی شناخت ہوگئی ساتھ ہی سہولت کاروں کا بھی پتا چل گیا ہے، 48 گھنٹوں میں پورا نیٹ مزید پڑھیں

ڈھائی سالہ بچے کو اغوا کرکے 80 لاکھ روپے مانگنے والا سگا پھوپھا نکلا

سیالکوٹ (ایچ آر این ڈبلیو) ڈھائی سالہ کمسن بچے کو اغواء کرکے 80 لاکھ روپے تاوان مانگنے والا سگا پھوپھا اغواء کار نکلا۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سیالکوٹ کے علاقے کوٹلی لوہاراں میں ڈھائی سالہ اذان نامی مزید پڑھیں

بورے والا میں خوفناک ٹریفک تصادم میں 3 افراد جاں بحق

بورے والا (ایچ آر این ڈبلیو) ٹینکر اور کار کے خوفناک تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جب کہ 3 شدید زخمی ہوگئے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بورے والا کے قریب سامنے سے آنے والے مزید پڑھیں

رمضان المبارک میں دودھ کی فی لیٹر قیمت 200 روپے سے تجاوز کرسکتی ہے

لاہور (ایچ آر این ڈبلیو) ڈیری اینڈ کیٹل ایسوسی ایشن آف پاکستان نے حکومت کو خبر دارکیا ہے کہ اگر اجناس کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو مستحکم اور چارہ کی ایکسپورٹ پر پابندی نہ لگائی گئی تو رمضان المبارک میں مزید پڑھیں

یوکرین سے پہلا پاکستانی طالبعلم وطن واپس پہنچ گیا، اہم انکشافات

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) یوکرین سے وطن واپس آنے والے پہلے طالب علم جنید حسین نے وہاں کے حالات کے حوالے سے اہم انکشافات کئے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یوکرین سے پہلا پاکستانی طالبعلم استنبول کے مزید پڑھیں

کراچی گنجان آباد ہو چکا، تمام اڈوں کو شہر سے باہر ہونا چاہیے،سندھ ہائی کورٹ

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) سندھ ہائی کورٹ نے لی مارکیٹ بس اسٹینڈ ختم کرکے پلازہ بنانے کے خلاف درخواست پر سیکریٹری بلدیات اور ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی سے جواب طلب کرلیا۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جسٹس مزید پڑھیں

سندھ کی آب گاہوں پر6 لاکھ61 ہزار مہمان پرندے آئے، شکار کے الزام میں ملزم گرفتار

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) رواں موسم سرما کے دوران سائیبریا سمیت دنیا کے سردترین علاقوں سے کراچی سمیت دیہی سندھ کی آب گاہوں کا رخ کرنے والے مہمان پرندوں کی تعداد 6 لاکھ 61 ہزار537 رہی جبکہ مہمان پرندوں مزید پڑھیں

فیصل واوڈا کی نااہلی سے خالی ہونے والی سینیٹ نشست پر الیکشن،امیدواروں کی حتمی فہرست جاری

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی سے خالی ہونے والی سندھ سے سینیٹ کی جنرل نشست کے لئے الیکشن کمیشن نے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ مزید پڑھیں

مزید 10 افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے زائد

اسلام آباد (ایچ آر این ڈبلیو) ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 10 افراد انتقال کرگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا مزید پڑھیں

پنڈی ٹیسٹ میں پشاور حملے کے متاثرین اور شین وارن کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی

راولپنڈی (ایچ آر این ڈبلیو) راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان اور آسٹریلیا کے کھلاڑیوں نے پشاور مسجد حملے کے متاثرہ افراد اور سابق آسٹریلوی لیگ اسپنر شین وارن کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی۔ایک نجی ٹی وی کی مزید پڑھیں