راولپنڈی ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے خلاف اظہر علی نے بھی سنچری مکمل کرلی

راولپنڈی (ایچ آر این ڈبلیو) راولپنڈی ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز آسٹریلیا کے خلاف پاکستان نے چائے کے وقفہ تک 2 وکٹوں پر 394 رنز بنالئے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے 1 وکٹ کے نقصان پر مزید پڑھیں

راولپنڈی ٹیسٹ ٹکٹ اسکینرز کم ہونے کی وجہ سے لمبی قطاریں

اسلام آباد (ایچ آر این ڈبلیو) پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین پنڈی ٹیسٹ کے پہلے روز ٹکٹ اسکینرز کم ہونے کی وجہ سے لمبی قطاریں لگ گئیں۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 24 سال پاکستانی سر زمین پر مزید پڑھیں

روس کا یوکرین کے 2 شہروں میں عارضی جنگ بندی کا اعلان

ماسکو (ایچ آر این ڈبلیو) روس نے انسانی بنیادوں پریوکرین کے 2 شہروں میں عارضی جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق روس کی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا مزید پڑھیں

یوکرینی عوام سے اظہاریکجہتی ,لندن کے ریسٹورنٹ نے’چکن کیف‘ پیش کردی

لندن (ایچ آر این ڈبلیو) یوکرینی عوام سے اظہاریکجہتی کے لئے لندن کے ایک ریسٹورنٹ نے ’چکن کیف‘ پیش کردی۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق روسی حملے کے باعث نقل مکانی کرنے والے یوکرینی شہریوں سے اظہاریکجہتی اوران مزید پڑھیں

کوئی روسی صدر پوٹن کوقتل کردے تویہ دنیا کیلئےبڑی خدمت ہوگی،امریکی سینیٹر

واشنگٹن (ایچ آر این ڈبلیو) امریکی سینیٹرلنزے گراہم کا کہنا ہے کہ اگرکوئی روسی صدرپوٹن کوقتل کردے تویہ روس اوردنیا کے لئے بہت بڑی خدمت ہوگی۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکا کی ری پبلکن پارٹی سے تعلق مزید پڑھیں

یوکرین تنازع روس مخالف خبر دینے پر 15 سال قید کی سزا کا قانون تیار

ماسکو (ایچ آر این ڈبلیو) روسی پارلیمنٹ نے یوکرین سے جنگ کے حوالے سے ‘جھوٹی’ خبریں پھیلانے پر 15 سال قید کی سزا کا قانونی مسودہ منظور کرلیا ہے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یوکرین سے جنگ کے مزید پڑھیں

تاج محل میں پاکستان کے حق میں نعرہ لگانے پر نوجوان گرفتار

آگرہ (ایچ آر این ڈبلیو) مغل بادشاہ شاہ جہاں کے تین روزہ 367 ویں عرس کے موقع پر ایک نوجوان نے پاکستان کے حق میں نعرے لگادیئے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں محبت کی علامت مزید پڑھیں

داعش خراسان کے بانی رکن نے طالبان کے سامنے ہتھیار ڈال دیے

کابل (ایچ آر این ڈبلیو) افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کے سامنے دہشت گرد گروپ داعش خراسان کے بانی اراکین میں سے ایک نے ہتھیار ڈال دیے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یہ پیشرفت افغانستان کے صوبہ مزید پڑھیں

صدر مملکت نے صنعتی ترقی کیلئے انکم ٹیکس ترمیمی آرڈیننس 2022 جاری کردیا

اسلام آباد (ایچ آر این ڈبلیو) صدر مملکت نے صنعتی ترقی کیلئے انکم ٹیکس ترمیمی آرڈیننس 2022 جاری کردیا، آرڈیننس کے تحت بیمار صنعتوں کو دوبارہ صحت مند بنانے کا پیکج دیا گیا ہے۔سمندرپار پاکستانی، بیرون ملک اثاثوں کے حامل مزید پڑھیں

کراچی پولیس کا کالی بھیڑوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) ایس ایچ او ماڈل کالونی انیس ابڑو کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، ایس ایچ او انیس ابڑو منشیات کا دھندہ کرتا تھا۔ ڈی ایس پی سعود آباد کی جانب سے ماڈل کالونی تھانے میں مزید پڑھیں