موصول ہونے والے اسٹوڈنٹس یونین بحالی بل پر دستخط کردیئے،گورنر سندھ

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے صوبائی محکمہ قانون سے موصول ہونے والے اسٹوڈنٹس یونین بحالی بل 2019 پر دستخط کردیئے طلبہ یونین کو یہ ذمہ داری سونپی گئی ہے کہ وہ طلبہ کی سماجی اور مزید پڑھیں

عبدالقدوس بزنجو کو ساڑھے 3 ارب روپے کے بدلے حکومتِ بلوچستان دی گئی

بلوچستان (ایچ آر این ڈبلیو) عبدالقدوس بزنجو کو ساڑھے 3 ارب روپے کے بدلے حکومتِ بلوچستان دی گئی، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بلوچستان کے سابق صدر سردار یار محمد رِند کا کہنا ہے کہ عبدالقدوس بزنجو کو ساڑھے مزید پڑھیں

نیب کورٹ کراچی کے باہر چئیرمین سید مصطفیٰ کمال کی میڈیا ٹاک

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) سانحہ پشاور پر دکھ و افسوس ہے اللّٰہ شہیدوں کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔۔ ہم۔نے کہا تھا افغانستان میں طالبان کی سبقت پر جشن نہ منائیں اس کے اثرات لازمی پاکستان پر مزید پڑھیں

سری لنکا بدترین بحران کا شکار، ڈالر ختم ہوگئے

سری لنکا (ایچ آر این ڈبلیو) سری لنکا میں زرمبادلہ کے ذخائر انتہائی کم ہوگئے، تیل درآمد کرنے کیلیے ڈالر  بھی نہیں بجلی کی گھنٹوں لوڈشیڈنگ سے ملک اندھیروں میں ڈوب گیا۔جنوبی ایشیا کے اہم سیاحتی ملک سری لنکا جو مزید پڑھیں

پاکستان اور امریکی فضائیہ کی مشترکہ فضائی مشقیں فیلکن ٹیلن آپریشنل ائیربیس پر اختتام پزیر۔

راولپنڈی (ایچ آر این ڈبلیو) ایئر مارشل زاہد محمود ڈپٹی چیف آف دی ائیر اسٹاف (پرسنیل) اور امریکی سفیر محترمہ انجیلا ایگلر  نے پاک فضائیہ کے ایک آپریشنل بیس پر جاری پاکستان اور امریکی فضائیہ کی مشترکہ فضائی مشقوں فیلکن مزید پڑھیں

دوسری شادی پر شوہر کو بیوی نے بھائی کیساتھ مل کرقتل کردیا

بیروت (ایچ آراین ڈبلیو) لبنان میں شامی خاتون نے اپنے بھائی کے ساتھ مل کر شوہر کو چھری کے وار کرکے ہلاک کردیا۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 33 سالہ بیوی کو شک تھا کہ اس کا شوہر مزید پڑھیں

مویشیوں کی ہلاکت کا سبب بننے والا وائرس ’’لمپی اسکن ڈیزیز‘‘ کراچی پہنچ گیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) افریقا، یورپ، اسرائیل، بھارت اور افغانستان میں لاکھوں مویشیوں کی ہلاکت اور لائیو انڈسٹری کی تباہی کا سبب بننے والا وائرس لمپی اسکن ڈیزیز کراچی پہنچ گیا۔ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن کے صدر شاکر عمر مزید پڑھیں

لانگ مارچ آصفہ بھٹو ماتھے پر ڈرون کیمرا لگنے سے زخمی

خانیوال (ایچ آراین ڈبلیو) حکومت کے خلاف پاکستان پیپلزپارٹی کے لانگ مارچ میں سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو سے ڈرون کیمرا جاٹکرایا جس سے وہ زخمی ہوگئیں۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آصفہ بھٹو مزید پڑھیں

کورٹ میرج کے دو روز بعد دلہا عمارت کی چھت سے گر کر ہلاک

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) لیاقت آباد سی ون ایریا میں دو روز قبل کورٹ میرج کرنے والا نوجوان پانچ منزلہ عمارت سے گر کر ہلاک ہوگیا، والد کا کہنا ہے کہ بیٹے کو پولیس نے عمارت سے دھکا دیا۔ایک نجی مزید پڑھیں

پاکستان میں ہم جنس پرستی کی اجازت کا تصور بھی نہیں کرسکتے، وزارت انسانی حقوق

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) ڈی جی وزارت انسانی حقوق نے وفاقی شرعی عدالت میں پیش ہوکر کہا ہے کہ وزارت انسانی حقوق اور ریاست ہم جنس پرستی کی اجازت کا تصور بھی نہیں کر سکتی۔ایک نجی ٹی وی کی مزید پڑھیں