تحریک عدم اعتماد چوہدری برادران کےبغیربھی آجائے گی، شاہدخاقان عباسی

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما شاہدخاقان عباسی کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد چوہدری برادران کے بغیربھی آجائے گی۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق (ن) لیگ کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا مزید پڑھیں

انویسٹی گیشن پولیس رائیونڈ سٹی، اقدام قتل کے ملزمان گرفتار

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) لاہورانویسٹی گیشن پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے گرد گھیرا تنگ۔شہری نوید کو فائرنگ کرکے شدید زخمی کرنیوالے ملزمان گرفتار،ایس پی انویسٹی گیشن صدر۔گرفتار ملزمان میں شہباز عرف شونو اور عاشر مسیح شامل،ایس پی انویسٹی گیشن مزید پڑھیں

نیول چیف کا اہم میری ٹائم مشق سی اسپارک 2022 کے دوران بحری تنصیبات کا دورہ

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) چیف آف دی نیول اسٹاف، ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے سمندر اور ساحلی علاقوں میں پاک بحریہ کے یونٹس اور کریکس ایریاز میں واقع اگلے مورچوں کا دورہ کیا۔ دورے کا مقصد اہم میری ٹائم مزید پڑھیں

اسلام آباد سمیت خیبرپختون خوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد (ایچ آراین ڈبلیو) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت خیبرپختون خوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختون خوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس مزید پڑھیں

اب ٹک ٹاک پر 10 منٹ طویل ویڈیو پوسٹ کیجئے

بیجنگ (ایچ آراین ڈبلیو) ٹک ٹک نے اپنے حریف ویڈیو پلیٹ فارم کے انقلابی اقدامات کےبعد اب ویڈیو طوالت کو بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے جو پہلے تین منٹ تک محدود تھا لیکن اب دس منٹ کی ٹک ٹاک ویڈیو مزید پڑھیں

شادی شدہ خاتون سے مبینہ زیادتی کرنے والا سوتیلا بھتیجا گرفتار

راولپنڈی (ایچ آراین ڈبلیو) راولپنڈی میں شادی شدہ خاتون سے مبینہ زیادتی کرنے والے سوتیلے بھتیجے کو گرفتار کرلیا گیا۔متاثرہ خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے بات کرنے کے بہانے کمرے میں لے جاکر زیادتی کی جب کہ مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی نے 20 لاکھ روپے سر کی قیمت والے دہشت گرد کو گرفتارکرلیا

پشاور (ایچ آراین ڈبلیو) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ بنوں ریجن نے کارروائی کرتے ہوئے مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔سی ٹی ڈی بنوں کو خفیہ ذرائع سے انٹیلی جنس اطلاعات تھیں کہ بدنام زمانہ بھتہ خور اور بم دھماکوں میں انتہائی مزید پڑھیں

بیٹے نے فائرنگ کرکے ماں، بیوی، بھائی اور بھتیجی کو قتل کردیا

مالاکنڈ (ایچ آراین ڈبلیو) تحصیل درگئی میں بیٹے نے فائرنگ کرکے ماں، بیوی، بھائی اور بھتیجی کو قتل کردیا۔درگئی کے نواحی علاقے سورنہ میں انتہائی افسوس ناک واقعہ سامنے آیا جہاں بیٹے نے فائرنگ کرکے ماں، بیوی، بھائی اور بھتیجی مزید پڑھیں

اینٹی کرپشن پنجاب کے چھاپے کرپٹ ملازمین سمیت 8 افراد گرفتار

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) اینٹی کرپشن پنجاب نے چھاپے مارکر کرپٹ ملازمین سمیت 8 افراد کو گرفتار کرلیا۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کارروائی کے دوران راولپنڈی سے سرکاری ڈاکٹر ، پاک پتن اور شیخوپورہ سے پٹواری کو مزید پڑھیں

کراچی میں ٹریفک حادثات میں یونیورسٹی کی طالبہ جاں بحق

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات میں 2 بھائیوں سمیت یونیورسٹی کی طالبہ جاں بحق ہوگئے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کورنگی صنعتی ایریا مرتضیٰ چورنگی دواسازکمپنی کے قریب تیزرفتاربس نے موٹر سائیکل مزید پڑھیں