دبئی : ڈرائیورز ہوشیار، نیا جدید نظام متعارف کرادیا گیا

یو اے ای(ایچ آراین ڈبلیو)ٹریفک حادثات کی خبریں آئے روز سننے کو ملتی ہیں، اس کی اصل وجہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیاں اور خصوصاً تیز رفتاری اور موبائل فون کا استعمال ہے۔اس حوالے سے دبئی میں ٹریفک پولیس نے مزید پڑھیں

عراق اور سعودی عرب کے فضائی مسافروں کیلئے بڑی خبر

ریاض(ایچ آراین ڈبلیو)کورونا کی وبا کے باعث سعودی عرب اور عراق کے مابین تقریباً دو برس سے معطل فضائی سروس جمعرات کی شب بحال کردی گئی۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عراقی وزارت نقل وحمل کے ذرائع کے مزید پڑھیں

سعودی عرب : غیر قانونی تارکین وطن کیخلاف سخت کارروائی

سعودی عرب(ایچ آراین ڈبلیو)قانون نافذ کرنے والے ادارے کے اہلکاروں نے الافلاج کمشنری میں غیرقانونی طور پر مقیم افراد کو نقل و حمل کی سہولت فراہم کرنے والے غیرملکی کو گرفتار کرلیا۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق الافلاج مزید پڑھیں

اسرائیل نے ایران کے جوہری ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کیلئے مشقیں شروع کر دیں

تل ابیب(ایچ آراین ڈبلیو)اسرائیلی فضائیہ نے ایک مرتبہ پھر ایران کے جوہری ٹھکانوں کونشانہ بنانے کے لیے مشقوں کا آغاز کردیاہے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کے سربراہ چیف آف جنرل اسٹاف افیف کوخانی نے ان مزید پڑھیں

سکھ کمیونٹی نے مودی کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

لندن(ایچ آراین ڈبلیو)سکھ کمیونٹی نے ایک دفعہ پھر خالصتان کا نعرہ بلند کر کے بھارتی وزیر اعظم مودی کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ،ایک آزاداورخودمختار سرزمین کے حصول کے لیے سکھ کمیونٹی نے خالصتان ریفرنڈم کا اعلان کردیا۔ایک نجی مزید پڑھیں

شیخ رشیددبئی ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھنے گئے تھے،اچانک واپس آگئے

لاہور)ایچ آراین ڈبلیو)وفاقی وزیرداخلہ دبئی سے واپس آگئے ۔ وزیرداخلہ شیخ رشید دبئی میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کا میچ دیکھنے گئے تھے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کو دبئی سے اچانک واپس آنا پڑا ہے مزید پڑھیں

مستونگ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی،9دہشت گرد مارے گئے

کوئٹہ(ایچ آراین ڈبلیو)مستونگ کےعلاقے روشی میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی ،فائرنگ کےتبادلےمیں 9 مبینہ دہشت گرد مارے گئے۔دہشت گردوں کےزیراستعمال کیمپ سےاسلحہ اورگولہ بارود برآمد ہواہے،اسلحہ میں 9 کلاشنکوف ، 20 کلو دھماکا خیز مواد اور ڈیٹونیٹر برآمد مزید پڑھیں

پانچ سو ڈالر سے زائد کی خریداری ناممکن، قانون نافذ

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ملک میں آج سے زرمبادلہ کی خرید و فروخت کا قانون نافذ ہو گیا ہے جس کے بعد سے 500 ڈالرز سے زائد کی خریداری ناممکن ہو گئی ہے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک مزید پڑھیں

مہنگائی کیخلاف پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کاملیرپریس کلب کے سامنے احتجاج

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے مہنگائی کےخلاف پیپلز پارٹی ملیرکےقائم مقام صدر عدیل اختر شیخ،جنرل سیکریٹری و صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر محمد ساجد جوکھیو، ایم پی اے سلیم بلوچ، ایم پی اے شاہینہ شیر علی، ایم پی مزید پڑھیں

جام اکرام اللہ دھاریجو کی بلاول بھٹو زرداری سےملاقات

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)صوبائی وزیر برائےصنعت و تجارت اور محکمہ امداد باہمی جام اکرام اللہ دھاریجو نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلاول ہاؤس کراچی میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران صوبائی وزیر جام اکرام اللہ دھاریجو مزید پڑھیں