نبی بخش پولیس کی کارروائی،گٹکا،ماواسپلائرگرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)نبی بخش پولیس کاروائی کرتے ہوئے (1) گٹکا/ماوا سپلائر کو گرفتار کر لیا-گرفتار ملزم کے قبضہ سے (4.5)کلو گرام گٹکا/ماوا برآمد کیا گیا-گرفتار ملزم کا نام عاصم ولد عبدالکریم ہے-پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار ملزم شہر کے مختلف مزید پڑھیں

آصف زرداری،یوسف گیلانی کیخلاف ریفرنسز میں 23 ارب 85 کروڑ روپے وصول

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)نیب نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں آصف زرداری، یوسف رضا گیلانی اور حسین لوائی سمیت دیگر کے خلاف ریفرنسز میں 23 ارب 85 کروڑ روپے بھی وصول کرلئے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کی زیر صدارت مزید پڑھیں

لاہور کی معروف شخصیت گوگی بٹ 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)احتساب عدالت کےجج ارشد حیسن بھٹہ نے بھتہ کیس میں گوگی بٹ کااچھر پولیس کو 4 روز کا جسمانی ریمانڈ دے دیا۔تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں اچھرہ پولیس نے گوگی بٹ اور دیگر مزید پڑھیں

بے روزگاری،مہنگائی نے عوام کا جینادوبھرکردیا،عوام ہماراساتھ دے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان مسلم لیگ (ق)سندھ کےصدرمحمد طارق حسن نےکہا ہے کراچی کے شہریوں کےمسائل کا حل چوہدری شجاعت حسین کی قیادت میں مسلم لیگ کریگی ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان مسلم لیگ (ق) لیبر ونگ کے مزید پڑھیں

متحدہ علماء محاذ کے تحت یوم یکجہتی فلسطین جوش و جذبے سے منایاگیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) متحدہ علماء محاذ پاکستان نے حکومت کی اپیل پر بیت المقدس اور فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف یوم یکجہتی فلسطین جوش و جذبے و دینی حمیت کے ساتھ منایااس موقع پر محاذ میں شامل مختلف مکاتب مزید پڑھیں

اینکراقرارالحسن کی نشاندہی،خواتین کوہراساں کرنیوالا ملزم گرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)صدر پولیس اسٹیشن کی حدود جناح اسپتال اوپی ڈی کے احاطے میں سبزی منڈی کے رھائشی اھلکار شوکت آفریدی نے خاتون نگینہ کو حراساں کیا اور دھمکیاں دیں خاتون کے مطابق شوکت آفریدی اسکا پڑوسی ھے اسے کافی مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی بربریت،کراچی پریس کلب پراحتجاجی مظاہرہ ضرورہوگا

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کی جانب سےسندھ میں مظاہرے ضرور کیےجائیں گے-پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکریٹری سردار عبدالر حیم کی صدارت میں کراچی زون رابطہ کمیٹی کے اراکین کا مشاورتی اجلاس فنکشنل لیگ ہاؤس مزید پڑھیں

کوروناویکسین کے خلاف فیک پروپیگنڈا کیا جارہا ہے،مرتضی وہاب

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون ، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین کے خلاف فیک پروپیگنڈا کیا جارہا ہے، پابندیوں سے بچنے کے لئے احتیاطی تدابیر اختیار کریں آکسیجن ماسک مزید پڑھیں

کووڈ-19،وزیراعلی سندھ کی صدارت میں صوبائی ٹاسک فورس کا اجلاس

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں کورونا وائرس صوبائی ٹاسک فورس کااجلاس،اجلاس میں صوبائی وزراء ، ڈاکٹر عذرا پیچوہو ، سعید غنی، مرتضیٰ وہاب ، چیف سیکریٹری، آئی جی پولیس ، کمشنر کراچی، ایڈیشنل آئی مزید پڑھیں

صدقہ خیرات دینے والا نیاگروہ اے وی ایل سی کے ہاتھوں گرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)اے وی ایل سی کے ہاتھوں واردات سے پہلے صدقہ خیرات دینے والا نیا گروہ گرفتارہوگیا-تفصیلات کےمطابق تین رکنی نئے کار لفٹر گروہ میں سسر داماد اور رشتہ دار شامل ہیں-ملزمان میں سسر اختر، داماد کاشف اور کزن مزید پڑھیں