قتل کا معمہ حل ہوگیا،ویسٹ پولیس نے مرکزی ملزم گرفتارکرلیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ویسٹ پولیس نے ایک ہفتہ سے بھی کم وقت میں قتل کا معمّہ حل کر کے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا-ذاتی دشمنی کی بناہ پر گھر میں موجود خاتون عطیہ عرف سونیا زوجہ دلدار کو گولیاں مار مزید پڑھیں

عدالت میں ویڈیوبنانے والی ٹاک ٹاک سٹارکیخلاف مقدمہ درج کرلیا

رحیم یارخان(ایچ آراین ڈبلیو)عدالت میں ویڈیو بنانے والی ٹک ٹاک سٹار کیخلاف مقدمہ درج کرلیا-واضح رہے کہ مقدمہ ریڈر محمد اشتیاق کی مدعیت میں تھانہ اے ڈویژن میں درج کیا گیا-یاد رہے کہ مقدمہ ٹک ٹاک سٹار حرا کنول اور مزید پڑھیں

رینجرزاورپولیس کا اورنگی ٹاؤن میں آپریشن،25سے زائد وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)پاکستان رینجرز (سندھ) اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی 25سے زائد وارداتوں میں ملوث ملزم محمدسلیم کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق مورخہ مزید پڑھیں

گودام سے 1200کلوگرام زری دھاگہ چوری کرتے ہوئے گرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ایس ایس پی ضلع کیماڑی فدا حسین جانوری کی سربراہی میں ضلع کیماڑی پولیس جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھے ہوئے ہے-ایس ایچ او تھانہ شیرشاہ انسپیکٹر چوہدری شاھد کی سربراہی میں پولیس پارٹی کی مزید پڑھیں

منگھوپیرپولیس نے چھالیہ کی اسمگلنگ ناکام بنادی،سوزوکی برآمد

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ایس ایس پی ویسٹ کی ہدایات پر ناردرن بائے پاس سندھ بلوچستان سرحدی پٹی پر پولیس گشت میں اضافہ کردیا گیا-منگھوپیر پولیس کی درگاہ ماہی گاڑھی جمعہ گوٹھ کے قریب کاروائی بلوچستان سے چھالیہ اسمگلنگ کرنے کی کوشش مزید پڑھیں

بلاول بھٹونے پی ٹی آئی کے معاشی ترقی کے دعووں کومستردکردیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت کے معاشی ترقی کے دعوؤں کو مسترد کردیا ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت معاشی ترقی کے جھوٹے دعوے کرنے پر لوگوں مزید پڑھیں

شرح ترقی جودکھائی جارہی ہے وہ درست نہیں ہے،شہبازشریف

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)شہباز شریف نے پی ٹی آئی حکومت پر الزام لگایا ہے کہ ملک میں معاشی نظام دوستوں کو نفع پہنچانے کے لیے چلایا جا رہا ہے، شرح ترقی جو دکھائی جا رہی ہے وہ بھی درست نہیں۔تفصیلات کے مزید پڑھیں

چھوٹی عمرکے بچوں کیساتھ بدفعلی،ملزم کوگرفتارکرلیا گیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)شہرقائد میں چھوٹی عمر کے متعدد بچوں کو بدفعلی کا شکار بنانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ، گرفتاری سے قبل بھی ملزم نے بارہ سالہ بچے کو اپنی ہوس کا نشانہ بنایا۔تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس مزید پڑھیں

کوروناکیسزمیں اضافہ،کراچی میں سخت لاک ڈاؤن متوقع ہے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)شہر قائد میں کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر انتہائی سخت لاک ڈاؤن متوقع ہے ، ذرائع کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن گزشتہ سال کی طرز کا ہوسکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں مزید پڑھیں

پاکستان اوربھارت پرسفری پابندیوں میں مزید 30 دن کی توسیع

اوٹاوا(ایچ آراین ڈبلیو)کینیڈا نے کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے پاکستان اور بھارت پر سفری پابندیوں میں مزید 30 دن کی توسیع کر دی ہے، پابندی کا اطلاق 21 جون تک ہوگا۔تفصیلات کے مطابق کینیڈا نے بھارت اور پاکستان پرسفری مزید پڑھیں