ناجائز تعلقات کی شاخسانہ، بیوی نے آشنا کے ذریعہ شوہرکو مروا دیا

راولپنڈی (ایچ آراین ڈبلیو) گزشتہ ہفتے چک بیلی کے علاقہ باہیا میں ہونے والے قتل کا ڈراپ سین، پولیس کے مطابق مقتول محسن جاوید کی بیوی ثناء اور اس کا آشنا تیمور علی قاتل نکلے، ملزم تیمور کے قبضہ سے مزید پڑھیں

متوقع سمندری طوفان کے پیش نظر کراچی انتظامیہ الرٹ

کراچی ( ایچ آراین ڈبلیو) متوقع سمندری طوفان کے پیش نظر کمشنر کراچی نوید شیخ نے ڈپٹی کمشنرز، کنٹونمنٹ بورڈز اور دیگر متعلقہ اداروں کو الرٹ کر دیا ہے اور ہدایت کی ہے کہ وہ کسی بھی ایمر جنسی سے مزید پڑھیں

گڈاپ میں رنگ رلیاں منانے والا فارم ہاؤس سیل، 7 خواتین سمیت 19 معزز مہمانان گرفتار

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) گڈاپ میں پولیس کا فارم ہاؤس پر چھاپہ۔ایس ایس پی ملیرنے بتایا کہ فارم ہاؤس میں ڈانس پارٹی منعقد کرنے والے شخص سمیت 19 مہمان گرفتارکر لئے گئے، گرفتار افراد میں 07 خواتین بھی شامل ہیں- مزید پڑھیں

لندن جانے سے روکنے پر شہباز شریف حکومت کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کریں گے

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے اپنی لیگل ٹیم کو عدالتی حکم کے باوجود بیرون ملک جانے کی اجازت نہ دینے پرحکومت ، سیکرٹری داخلہ اورڈی جی ایف آئی اے کے خلاف توہین مزید پڑھیں

کمانڈنٹ لیویز فورس میر حیدر بگٹی کے گھر پرنامعلوم دہشت گرد ہینڈ گرنیڈ بم پھینک کر فرار

سبی (ایچ آراین ڈبلیو)‌لونی روڈ پر کمانڈنٹ لیویز فورس میر حیدر بگٹی کے گھر پرنامعلوم دہشت گرد ہینڈ گرنیڈ بم پھینک کر فرار، بم دھماکے سے گھر میں موجود مالی شوکت علی زخمی،زخمی کو طبی امداد کے لیے ڈویژنل ہیڈ مزید پڑھیں

انڈیا میں سمندری طوفان داخل، بڑے پیمانے پر تباہی مچادی

کیرالہ(ایچ آراین ڈبلیو)بھارتی ریاست کیرالہ میں سمندری طوفان ’’تاؤتے‘‘ کے باعث تیز ہواؤں اور موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں ہزاروں شہریوں کو نقل مکانی کرنا پڑی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق تاؤتے طوفان کیرالہ کے مزید پڑھیں

کل سے کراچی میں سخت گرمی کی وارننگ،محکمہ موسمیات

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق کراچی میں 15 مئی سے 17 مئی کے درمیان موسم گرم ترین رہنے کا امکان ہے جبکہ 16 اور 17 مئی کو درجہ حرارت 40 سے 42 ڈگری مزید پڑھیں

17 سے 20 مئی کے دوران طوفانی بارشوں کا امکان ہے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)‏بحیرہ عرب میں موجود ڈپریشن طوفان میں تبدیل ہوگیا-تفصیلات کے مطابق طوفان کراچی سے1460 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے اگلے 12 سے 18 گھنٹوں میں انتہائی شدت کے طوفان میں تبدیل ہوسکتا ہے- ٹھٹھ،بدین،میرپورخاص تھرپارکر میں طوفانی بارشیں مزید پڑھیں

عید کاحقیقی فلسفہ معاشرے میں اجتماعی شادمانی کوفروغ دینا ہے

فیصل آباد(ایچ آراین ڈبلیو)چیئرمین ایف ڈی اے / ایم پی اے چوہدری لطیف نذر نے کہا ہے کہ عید کی خوشیوں کا حقیقی فلسفہ معاشرے میں اجتماعی شادمانی کو فروغ دینا ہے تاکہ سماجی انصاف کی ترویج کے ساتھ کمزور مزید پڑھیں

اسسٹنٹ ڈائریکٹرایس بی سی اے کلیم اللہ عباسی ٹریفک حادثہ میں انتقال کر گئے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)آئی جی کے پی ثنا اللہ عباسی کے بھائی کلیم اللہ عباسی ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے-یاد رہے کہ کلیم اللہ عباسی کی گاڑی لاڑکانہ جاتے ہوئے حیدراباد کے قریب حادثے کاشکار ہوئی-کلیم اللہ عباسی بلڈنگ کنٹرول مزید پڑھیں