فلسطین کے مسئلے پر اقوام متحدہ خاموش،امریکہ پھردھوکہ دے رہا ہے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)فلسطین کے مسئلے پر اقوام متحدہ خاموش ہے امریکہ پھر دھوکہ دے رہا ہے-او ائی سی نے مذمت تو کی ہے عملی کردار ادا نہیں کیا دنیا کا آج سب سے بڑا مسئلہ اسرائیل ہے-اسرائیل بیت المقدس پر مزید پڑھیں

3000 میگاواٹ،بجلی کی رسد کےالیکٹرک کے1900 فیڈرز جا ری

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)3000 میگاواٹ سے زائد بجلی کی رسد کے الیکٹرک کے 1900 فیڈرز کے ذریعے مسلسل جا ری ہے-تفصیلات کے مطابق سائیکلون کے باعث کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے، درجہ حرارت مسلسل 40ڈگری سے زائد مزید پڑھیں

ائرپورٹس سیکیورٹی فورس کی اسلام آباد ائرپورٹ پرکارروائی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ائرپورٹس سیکورٹی فورس کی اسلام آباد ائرپورٹ پر کارروائی کی گئی-تفصیلات کے مطابق قطر جانے والے مسافرکے سامان سے سات کروڑ روپے مالیت کی ہیروئن برآمدکرلی گئی-ذرائع کے مطابق مسافر نے ساڑھے 6 کلو گرام ہیروئن ٹرالی بیگ مزید پڑھیں

شہریوں سے لوٹ مار میں ملوث ملزم اسلحہ سمیت گرفتار

حیدرآباد(ایچ آراین ڈبلیو)پبن پولیس کی کاروائی، شہریوں سے لوٹ مار کی وارداتوں میں ملوث ملزم اسلحہ سمیت گرفتار-تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی حیدرآباد عبدالسلام شیخ صاحب کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے پبن پولیس کا جرائم پیشہ و سماج مزید پڑھیں

آل پاکستان کیٹرزڈیکوریٹرزکی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)آل پاکستان کیٹرز ڈیکوریٹرزاینڈ ایونٹ آرگنائزر ایسوسی ایشن کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا-آل پاکستان کیٹرز ڈیکوریٹرز آرگنائزر ایسوسی ایشن کے چیئرمین قیس منصور شیخ اور صدر راو وقاص کا حکومت وقت سے مطالبہ کیا- کرونا میں مزید پڑھیں

گرمی کا شدیدموسم،عوام کوپانی کیلئے ترسایاجارہا ہے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)گرمی کے شدید موسم میں کراچی کی عوام کو پانی کے لیے ترسایا جارہا ہے-پچھلے13 برسوں میں کراچی میں پانی کی قلت کا کوئ سدباب نہیں کیا گیا-ضلع غربی کے علاقے میں اورنگی ،کیماڑی اور بلدیہ ٹاؤن کے مزید پڑھیں

سمندری طوفان سے متعلق محکمہ موسمیات نے آخری الرٹ جاری کردیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)سمندری طوفان سے متعلق محکمہ موسمیات نے دسواں اور آخری الرٹ جاری کردیا-تفصیلات کے مطابق سمندری طوفان گذشتہ گجرات کے ساحل سے ٹکرا چکا ہے-سمندری طوفان کمزور ہوکر اس وقت راجستھان کے پاس موجود ہے-طوفان کی وجہ سے مزید پڑھیں

بحیرہ عرب کا سمندری طوفان کراچی سے 580 کلومیٹر کی دوری پرہے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)بحیرہ عرب کا سمندری طوفان کراچی سے 580 کلومیٹر کی دوری پر ہے-تفصیلات کے مطابق کراچی میں سمندری ہوا بند ہوگئی، شہر میں لو کے تھپیڑوں کا راج ہے-آج بھی شدید گرمی پڑے گی، بدھ سے سمندری ہوائیں مزید پڑھیں

کراچی کے مختلف علاقوں میں گردو غبار کا طوفان اور ہلکی بارش

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)شدید گرمی کے بعد گرد آلود ہوائیں چل رہی ہیں جب کہ مختلف علاقوں میں بوندا باندی بھی ہورہی ہے۔محکمہ موسمیات کےمطابق موسم اب بھی گرم  ہےدرجہ حرارت 40.5 ڈگری ہے،گرمی کےباعث تھنڈرسیلز بنےہیں۔ڈائریکٹرمحکمہ موسمیات سردار سرفراز کےمطابق سائیکلون سےمتعلق مزید پڑھیں

فردوس شمیم نقوی کی نیب تحقیقات کیخلاف درخواست پرسماعت

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)سندھ ہائیکورٹ: حبیب گروپ آف کمپنیز کو 2006 میں 30 سالہ لیز پر دینے کا معاملہ،پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی کی نیب تحقیقات کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی-فردوس شمیم نقوی کی عدم مزید پڑھیں