ایڈیشنل آئی جی نے پولیس اہلکاروں اور افسران کو ہفتہ وار چھٹی دینے کا اعلان کردیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن کا بڑا فیصلہ، شہر کے تمام تھانیداروں .اور ڈی ایس پیز کو ہفتہ وار چھٹی دینے کا فیصلہ کر لیا گیا- پولیس کے سپاہیوں کو بھی ہفتہ وار ایک دن مزید پڑھیں

دنیا بھر میں‌ کورونا وائرس کی تباہی جاری، ایک دن میں 1155 جان سے ہاتھ دھوبیٹھے

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) کروناوائرس سے دنیا بھر میں اموات ایک لاکھ 3 ہزار اور متاثرین کی تعداد 17 لاکھ سے تجاوز کر گئی، امریکا میں جمعہ کو 2 ہزار افراد زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ ایک دن میں مزید پڑھیں

فیصل سبزواری نے جراثیم کش اسپرے کے کام کا معائنہ کیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو ) رکن رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم پاکستان فیصل سبز واری کا چیئر مین بلدیہ وسطی ریحان ہاشمی کے ہمراہ ضلع وسطی کا دورہ۔کورونا وائرس سے بچاؤ اور اسکے پھیلاؤ کو روکنے کے حوالے سے بلدیہ وسطی مزید پڑھیں

سندھ میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 104کیسز سامنےآگئے، دنیا کی سب سے زیادہ اوسط

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے سب سے زیادہ 104کیسز سامنے آئے ، جو انتہائی تشویش ناک ہے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹےمیں 6 اموات ہوچکی مزید پڑھیں

عوام کو مشکل وقت میں تنہا نہیں چھوڑیں گے، قاسم نوید قمر

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے محکمہ بحالی خصوصی افراد سندھ سید قاسم نوید قمر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف ہم جیت سکتے ہیں اگر ہم بہادر قوم کی طرح مل کر مزید پڑھیں

لاک ڈاون کو سخت کرنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں۔ جام اکرام اللہ دھاریجو

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) صوبائی وزیر ائنٹی کرپشن، صنعت، تجارت و محکمہ کوآپریٹو سوسائٹیز جام اکرام اللہ دھاریجونے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سندہ سمیت پاکستان میں کورونا کیسز کی بڑھتی تعداد سنگین خطرات سے آگاہی دے رہی مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کر کے ڈان بننے کا شوق نوجوان کو مہنگا پڑ گیا

وہاڑی (ایچ آراین ڈبلیو) سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کر کے ڈان بننے کا شوق نوجوان کو مہنگا پڑ گیا. پولیس تھانہ ٹھینگی نے ملزم عباس کو سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش تصاویر اپ لوڈ کرنے پر مقدمہ مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا پی اے ظاہر کرنے والا نوسر باز 03 ساتھیوں سمیت گرفتار

راولپنڈی (ایچ آراین ڈبلیو) روات پولیس کی کارروائی، خود کو وزیر اعظم کا پی اے ظاہر کرنے والا نوسر باز 03 ساتھیوں سمیت گرفتار، پولیس کے مطابق پولیس نے روات بسالی چوک کے نزدیک گاڑی کو روکا جس پر پولیس مزید پڑھیں

ناگہانی صورتحال میں حکومت کے وسائل کی کمی کو قومی یکجہتی سے دور کیا جا سکتا ہے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ کسی بھی ناگہانی صورتحال میں حکومت کے وسائل کی کمی کو قومی یکجہتی سے دور کیا جا سکتا ہے۔عالمی وبا سے نمٹنے مزید پڑھیں

کرونا فضا کا فائدہ اٹھانے کی کوشش ناکام، اربوں روپے کی منشیات اسمگلنگ پکڑی گئی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے کراچی میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے 7 ارب روپے کی منشیات برآمد کر لی۔ تفصیلات کے مطابق اے این ایف نے قاسم انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل کراچی میں کارروائی کے مزید پڑھیں