کرونا کی وباء پھیلنے کا بہانا بنا کر مساجد پر شب خون مارا جارہا ہے، مفتی قاسم فخری

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو ) تحریک لبیک یارسول اللہ پاکستان (ٹی ایل پی ) کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر مفتی قاسم فخری، کراچی کے امیر علامہ رضی حسینی نقشبندی نے کہا ہے کہ کورونا کی وباء پھیلنے کا بہانا مزید پڑھیں

عمرکوٹ: بانڈڈ لیبر کا شکار خاندان بازیاب کرا لیا گیا

عمرکوٹ (ایچ آراین ڈبلیو) جبری مشقت، بانڈڈ لیبر (Bounded Labour) سے پورے خاندان کی بازیابی۔ تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ تعلقہ عمرکوٹ کی کارواٸی، فرسٹ ایڈیشنل سیشن جج عمرکوٹ کے حکم نامہ پر درخواست نمبر 197 کے تحت جبری مشقت، مزید پڑھیں

درخشاں پولیس نے بنگلہ میں ڈکیتی کی کارروائی ناکام بنا دی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) درخشاں پولیس کی کامیاب کارروائی۔، بنگلہ میں ڈکیتی کی کاروائی ناکام بنا دی۔ کالر نے مددگار 15 پر ڈیفینس خیابان مجاھد میں ڈکیتوں کی بنگلے میں موجودگی کی اطلاع دی۔ پولیس نےبنگلے کو چاروں اطراف سے مزید پڑھیں

جسٹس لائرز فرنٹ کا دسترخوان ، غریبوں کے لئے شاندار پکوان

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) جسٹس لائرز فرنٹ کے زیراہتمام لاک ڈاؤن کے دوران غریب اور کچی آبادیوں میں ان کے گھروں کی دہلیز پر کھانے پہنچانے کا کا نویں روز بھی جاری رہا ، نویں روز کے پکوان میں مزید پڑھیں

بورڈ آف ریونیو میں‌ کرپشن روکنے کے لئے کاغذات کی تصدیق کا نظام متعارف

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سندھ بورڈ آف ریونیو نے جائیداد کے کاغذات کی صرف 150 روپے میں جانچ پڑتال کا سسٹم متعارف کروا دیا۔ بورڈ آف ریونیو نے اصلاحات پروگرام اور کاروبار کو آسان بنانے کے منصوبے کے تحت اراضیوں مزید پڑھیں

ہمدرد فاؤنڈیشن نے WHO کی سالگرہ کی تقریب منسوخ کر دی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) عالمی ادارہ برائے صحت WHO (ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن) اپنے قیام کی تاریخ 7 ۔اپریل 1948 ءکو دنیا بھر میں عالمی یوم صحت کے طور پر مناتا ہے۔ ہمدرد فاﺅنڈیشن پاکستان اپنے بانی شہید حکیم محمد سعید مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن میں جسٹس لائرز فرنٹ کا دسترخوان اور وسیع، مزید علاقوں میں‌ کھانے کی فراہمی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) لاک ڈاؤن کے اس کڑے وقت میں مستحق اور سفید پوش لوگوں تک ان کی دہلیز تک پکا پکایا کھانا پہنچانے کا سلسلہ جسٹس لائرز فرنٹ کے زیراہتمام ساتوں روز بھی جاری رہا- کھانے کی پیکنگ مزید پڑھیں

قرنطینہ ٹرین کی افتتاحی تقریب،شیخ رشیدنےاحتیاطی تدابیرنظراندازکردیں

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے لاہور ریلوے اسٹیشن پر قرنطینہ ٹرین کی افتتاحی تقریب میں کورونا وائرس کے حوالے سے احتیاطی تدابیر ہی نظر انداز کردیں۔شیخ رشید احمد لاہور ریلوے اسٹیشن پر قرنطینہ ٹرین کا افتتاح کرنے مزید پڑھیں

پولیس پرحملےکیلئےاکسانےوالےامام کوریمانڈ پرجیل بھیج دیا گیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے نماز جمعہ کے اجتماعات پر پابندی کے دوران لیاقت آباد غوثیہ مسجد کے باہر پولیس پر حملے کے الزام میں گرفتار مسجد کے امام رحیم داد قادری سمیت 7 ملزمان کو جوڈیشل مزید پڑھیں

رواں سال کا گرم ترین دن،11اپریل تک موسم گرم رہنےکاامکان

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)میں آج رواں سال کا اب تک کا گرم ترین دن ریکارڈ کیا گیا جبکہ محکمہ موسمیات نے 11 اپریل تک موسم گرم رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا آج زیادہ سےزیادہ کا مزید پڑھیں