امریکہ نے صدام حسین کے خلاف جس کندھے کو استعمال کیا اسی کو پامال کیا

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو )تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیک و سلم کے سربراہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا: امریکہ نے صدام حسین کے خلاف جس کندھے کو استعمال کیا اسی کو پامال کیا۔ امریکہ کی کھلی مزید پڑھیں

موجودہ اور سابقہ حکمران پارٹیاں ایک ہی جتھہ ہے، سراج الحق

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ موجودہ اور سابقہ حکمران پارٹیاں ایک ہی جتھہ ہے۔یہ جتھہ ملک و قوم کے نہیں ہمیشہ اپنے مفادات کے حصول کے لیے سرگرم رہا۔ آرمی ترمیمی مزید پڑھیں

علیحدہ صوبے کے قیام کیلئے ہر قربانی دینے کو تیار ہیں۔پیر کریم بخش مڑل

ملتان (ایچ آراین ڈبلیو) تحریک صوبہ ملتان کے مرکزی وائس چیئرمین پیر کریم بخش مڑ ل نے کہا ہے کہ ہمارے تمام مسائل کا حل فقط علیحدہ صوبے کے قیام میں ہے۔ہم علیحدہ صوبے کے قیام کو متنازعہ نہیں بنانا مزید پڑھیں

سناروں کو لوٹنے والا گروہ گرفتار، ڈیڑھ کلو سونا برآمد

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سعود آباد پولیس کی کارروائی،4 ملزمان پر مشتمل ڈکیت گروہ گرفتار ، ملزمان کراچی ،حیدرآباد اور میرپورخاص میں سونار کی دکانیں لوٹنے کے علاوہ درجنوں وارداتوں میں ملوث ہیں- ملزمان سے ملیر لیاقت مارکیٹ میں سونار مزید پڑھیں

تھپڑ کیوں مارا، مبشر لقمان نے فواد چودہری کے خلاف تھانہ میں درخواست دے دی

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو) اینکر مبشر لقمان نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف لاہور کے تھانہ ماڈل ٹاؤن میں درخواست دے دی۔ تھانہ ماڈل ٹاؤن میں دی گئی درخواست میں اینکر مبشر لقمان نے الزام عائد کیا ہے کہ محسن مزید پڑھیں

لاہور: کیمپ جیل میں آتشزدگی، سابق وزیر سعد رفیق بھی زخمی

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) لاہور کی کیمپ جیل میں سابق وزرائے اعظم کے پرنسل سیکریٹری فواد حسن فواد کی بیرک کے باہر آتشزدگی کے واقعے میں سابق وفاقی وزیر اور ممبر قومی اسمبلی سعد رفیق بھی زخمی ہو گئے۔ ذرائع مزید پڑھیں

ﺑﺮﻃﺎﻧﯿﮧ ﺍﯾﺮﺍﻧﯽ ﺟﻨﺮﻝ ﻗﺎﺳﻢ ﺳﻠﯿﻤﺎﻧﯽ ﮐﯽ ﻣﻮﺕ ﭘﺮ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﺍﻓﺴﻮﺱ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﮮ ﮔﺎ، بورس جانسن

لندن (ایچ آراین ڈبلیو) ﺑﺮﻃﺎﻧﻮﯼ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﺑﻮﺭﺱ ﺟﺎﻧﺴﻦ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺑﺮﻃﺎﻧﯿﮧ ﺍﯾﺮﺍﻧﯽ ﺟﻨﺮﻝ ﻗﺎﺳﻢ ﺳﻠﯿﻤﺎﻧﯽ ﮐﯽ ﻣﻮﺕ ﭘﺮ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﺍﻓﺴﻮﺱ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﮮ ﮔﺎ۔ ﺑﻮﺭﺱ ﺟﺎﻧﺴﻦ ﻧﮯ ﺍﯾﺮﺍﻧﯽ ﺟﻨﺮﻝ ﮐﮯﻗﺘﻞ ﭘﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﺭﺩﻋﻤﻞ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺟﻨﺮﻝ ﻗﺎﺳﻢ ﺳﻠﯿﻤﺎﻧﯽ مزید پڑھیں

کے ڈی ے کے مستحق ملازمین کیلئے ایک روزمفت آئی کیمپ کا افتتاح

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) آنکھیں اللہ کریم کا بہت بڑتحفہ ہیں ان کی مدد سے ہم قدرت کے حسین نظارے اور دنیا کی خوبصورتی و رعنائی سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔یہ بات ڈا ئریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی ڈاکٹر سید مزید پڑھیں

بھارت کشمیر کا جزوی کنٹرول کھو چکا ہے، سابق بھارتی وزیرداخلہ

نئی دہلی (ایچ آراین ڈبلیو) سابق بھارتی وزیر داخلہ پی چدمبرم نے کہا ہے کہ بھارت کشمیر کا جزوی کنٹرول کھو چکا ہے ۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں وزیر داخلہ پی چدمبرم کا کہنا تھا مزید پڑھیں

کراچی میں جے یو آئی کے رہنماؤں کو ہراساں کرنے اور اغواء کرنے کا عمل سوالیہ نشان

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو)جمعیت علماء اسلام کے رہنماء قاری محمد عثمان نے کہاکہ کراچی میں جے یو آئی کے رہنماؤں کو ہراساں کرنے اور اغواء کرنے کا عمل سوالیہ نشان ہے۔جے یو آئی کے مقامی رہنماء اور قبائل تحفظ موومنٹ مزید پڑھیں