بھارتی جنونی ہندو ریاستی سرپرستی میں دہشتگردی اورمسلم نسل کشی کررہے ہیں

کراچی ( ایچ آراین ڈبلیو) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمدثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ بھارتی جنونی ہندو ریاستی سرپرستی میں دہشتگردی اور مسلم نسل کشی کررہے ہیں،مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں مسلمانوں کے خلاف کھلی دہشتگردی مودی حکومت مزید پڑھیں

واٹر بورڈ کے بورڈز اجلاس:رورل ایریا سرکل بحال کرنے کا فیصلہ

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) وزیر بلدیات سندھ و چیئرمین کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ سید ناصر حسین شاہ کی چیئرمین شپ میں بورڈز ممبران کا اہم اجلاس سیکریٹریٹ میں منعقد ہوا جس مین واٹر بورڈ کی صلاحیتوں اور سروسز کو مزید پڑھیں

آل پاکستان آئل ٹینکر اونر ایسوسی ایشن نے ہڑتال سے لاتعلقی کا اعلان کردیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)آل پاکستان آئل ٹینکر اونر ایسوسی ایشن کا مشاورتی اجلاس میں محمد اکرم خان درانی ‛ عبداللہ ہمدرد ‛ حاجی حنیف کاکڑ‛ خانزادہ محسود ‛ محمد محمود اور دیگر نمائندوں نے مشترکہ طور پر مشاورت کے بعد اعلانیہ مزید پڑھیں

قندیل بلوچ کا بھائی سعودی عرب میں گرفتار، پاکستان کے حوالے

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) قندیل بلوچ کا بھائی سعودی عرب میں گرفتار۔پاکستان کے حوالے کر دیا گیا- سعودی انٹرپول نے قندیل بلوچ قتل کیس کے اشتہاری ملزم اور مقتولہ کے بھائی ملزم مظفراقبال کو پاکستان کے حوالے کردیا۔ ماڈل گرل مزید پڑھیں

شالیمار ٹر ین حادثہ سے بال بال بچ گئی

نواب شاہ (ایچ آراین ڈبلیو) شالیمار ٹر ین حادثہ سے بال بال بچ گئی، نواب شاہ اسٹیشن سے ایک کلو میٹر دور پندرہ نمبر بوگی کی کمپلین اچانک ٹوٹ گئی ۔ پریشر ٹوٹنے کے سبب ڈرائیور نے ایمرجنسی بریک لگائی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی درندوں نے مزید تین کشمیریوں کو شہید کر دیا

جموں (ایچ آراین ڈبلیو) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع راجوری میں تین نوجوان شہید کر دیے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کی آرمی چیف کی توسیع پر فیصلہ کے خلاف لارجربنچ بنانے کی درخواست

 اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو) حکومت نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر حکم امتناع جاری کرنے اور نظرثانی اپیل پر لارجر بنانے کی درخواست دائر کردی۔ وفاقی حکومت نے آرمی چیف کی مدت مزید پڑھیں

سندھ رینجرز کی کارروائی، نان کسٹم پیڈ اشیا اور چھالیہ کی اسمگلنگ ناکام بنادی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان رینجرز( سندھ)کی جانب سے کسٹم حکام کواسمگلنگ کی روک تھام میں تعاون فراہم کرنے کے لیے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر ضلع جیکب آباد میں سندھ اور بلوچستان کے بارڈر پر واقع عبدالجبار شہید مزید پڑھیں

چارسدہ پولیس کی مجرمان اشتہاری کے خلاف اہم پیش رفت

چارسدہ (ایچ آراین ڈبلیو) سٹی پولیس کا مجرمان اشتہاری کے خلاف اہم پیش رفت جاری۔ قتل و اقدام قتل کے سنگین مقدمات میں مطلوب 3اشتہاری، بیوی کا پھانسی کرنے والا ملزم اوراپنے معصوم بچے پر گرم پانی ڈالنے والا ملزم مزید پڑھیں

نان کسٹم پیڈ اشیاء سمگل کرنے کی کوشش ناکام

چارسدہ (ایچ آراین ڈبلیو)نستہ پولیس نے خفیہ اطلاع پر بھاری مقدار میں غیر ملکی سگریٹ، گاڑیوں کے مختلف سپئیر پارٹس اور دیگر اشیاء سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی، غیر ملکی سیگریٹ اور گاڑیوں کے سپئیر پارٹس کسٹم ڈیوٹی مزید پڑھیں