عظیم احمد طارق کے 31ویں یوم شہادت پر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا پیغام

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے ایم کیو ایم پاکستان کے شہید بانی چیئرمین عظیم احمد طارق کے اکتیسویں یوم شہادت پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اپنے پیغام مزید پڑھیں

ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان کا مختلف ترقیاتی منصوبوں‌کا دورہ

ٹھٹہ (ایچ آراین ڈبلیو) ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر محمد عمران خان نے ضلع ٹھٹہ میں واقع مختلف CPEC اور NON-CPEC پراجیکٹس کا دورہ کیا اوران مقامات پر سیکیورٹی انتظامات، بالخصوص ان پراجیکٹس پر موجود چائینیز نیشنلز کی سیکورٹی، کاتفصیلی مزید پڑھیں

سندھ کے بلدیاتی قانون میں ترمیم کا فیصلہ

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو)‌سندھ کے بلدیاتی قانون میں ترمیم کا فیصلہ، بلدیاتی قوانین میں ترمیم کے لیے بلاول بھٹو نے ہدایت جاری کردی زرائع پیپلز پارٹی کے مطابق چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے قانون میں ترمیم کے لیے سعید مزید پڑھیں

بسوں کی نئی کھیپ کراچی پہنچ گئی، جلد نئے روٹس شروع کرنے کا اعلان

کراچی(ایچ آر این ڈبلیو) سندھ حکومت نے عوام کے لیے خوش خبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ بسوں کی نئی کھیپ کراچی پہنچ گئی، جنہیں جلد ہی نئے روٹس پر شروع کیا جائے گا، سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن مزید پڑھیں

شہرقائد میں صبح سے ہی تیز دھوپ کا راج، گرمی کی لہر آئندہ تین روز تک جاری رہنے کا امکان

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) کراچی میں سورج آگ برسانے لگا،شہر میں صبح سے ہی تیز دھوپ کا راج، گرمی کی لہر آئندہ تین روز تک جاری رہنے کا امکان،محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں اس وقت موسم گرم اور خشک مزید پڑھیں

تیز رفتار کار ڈمپر سے جا ٹکرائی، نوجوان جاں بحق، 4 زخمی

کراچی(ایچ آر این ڈبلیو) سپرہائی وے نیو سبزی منڈی کے قریب تیز رفتار کار سڑک کے کنارے کھڑے ڈمپر سے جا ٹکرائی، جس کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہوگئے، پولیس کے مطابق پانچوں دوست مزید پڑھیں

کراچی میں جمعے سے گرمی کی لہر میں کمی متوقع

کراچی(ایچ آر این ڈبلیو) شہر قائد میں جاری گرمی کی حالیہ لہر میں جمعے سے کمی متوقع ہے جس کے بعد موسم جذوی طور پر ابرآلود ریکارڈ ہوسکتا ہے، محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق جمعے مزید پڑھیں

کراچی میں‌فٹ پاتھ ،سڑکوں پر تعمیراتی ملبہ کی روک تھام کے اقدامات کا فیصلہ

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) کراچی میں‌ فٹ پاتھ اور سڑکوں پر تعمیراتی ملبہ کی روک تھام کے لئے اہم فیصلے کرلئے گئے. کمشنر کراچی سید حسن نقوی کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں‌شہری مسائل اور ان کے حل کے اقدامات مزید پڑھیں

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ہیڈ کوارٹرز پاکستان رینجرز (سندھ) کا دورہ

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ہیڈ کوارٹرز پاکستان رینجرز (سندھ) کا دورہ کیا۔ ڈی جی رینجرز (سندھ) میجر جنرل اظہر وقاص نے رینجرز ہیڈکوارٹر زپہنچنے پر وفا قی وزیر داخلہ کو خوش آمدید کہا جس کے مزید پڑھیں

کراچی گرینڈ الائنس نے رجسٹرار کوآپریٹو کی کرپشن پر اعلان جہاد کر دیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو)کراچی گرینڈ الائنس کا ہنگامی اجلاس محمد اسلم خان کی سرپرستی میں منعقد کیا گیا جس میں کوآپریٹیو ڈیپارٹمنٹ حکومت سندھ اور خلاف ضابط رجسٹرار کوآپریٹو سوسائٹیز سندھ ضمیر احمد عباسی کراچی کی کوآپریٹو سوسائٹیز کی زمینوں مزید پڑھیں