میرا گناہ ہے کہ میں غریب عوام کی بات کرتا ہوں،حلیم عادل شیخ

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی میڈیا سے گفتگو،میرا گناہ ہے کہ میں غریب عوام کی بات کرتا ہوں، اس کرپٹ سرداری زرداری باجاری نظام کوچیلنج کرتا ہوں-بس یہی میراگناہ ہے-اس لیےدہشتگردی کی عدالتوں میں پیش مزید پڑھیں

غیرقانونی تعمیرات،اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایس بی سی اے کےپیش نہ ہونے پرعدالت برہم

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)محمود آباد میں رہائشی پلاٹ پر پورشن بنانے کا کیس،اسسٹنٹ ڈائریکٹر جمشید ٹاؤن ایس بی سی اے کے پیش نہ ہونے پر عدالت برہم-کیا اس طرح ادارے چلتے ہیں؟-اسسٹنٹ ڈائریکٹر جمشید ٹاؤن ایس بی سی اے کو شوکاز مزید پڑھیں

ریلوے ٹریک کے اطراف میں کچرا کنڈی بنانے کا معاملہ

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)وفاقی محتسب اعلیٰ کےاحکامات پر عملدرآمد نہ ہونے کے خلاف درخواست کی سماعت-عدالت کی درخواست گزار حمید ڈاگیا کے وکیل کو احکامات پر عملدرآمد دوبارہ وفاقی محتسب اعلیٰ سے رجوع کرنے کی ہدایت -2019 میں وفاقی محتسب اعلیٰ مزید پڑھیں

لیاری نیاآبادمیں فائرنگ سے 25سالہ شخص زخمی،سول ہسپتال منتقل

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)لیاری نیا آباد گلی نمبر 07 کے قریب فائرنگ ایک شخص زخمی سول ہسپتال منتقل کیاگیا ہے۔چھیپا ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والے شخص کی شناخت طاہر ولد شریف کی عمر 25 سال بتائی جارہی ہے-

جماعت اسلامی کا ایم اے جناح روڈ پر کراچی بچاؤ مارچ

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) جماعت اسلامی نے کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر کراچی بچاؤ مارچ کیا۔ مارچ کی قیادت امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کی۔ سندھ حکومت کے بلدیاتی قانون کےخلاف اور عوام کے مسائل مزید پڑھیں

کورنگی میں جعلی پولیس مقابلہ، تین پولیس اہلکار گرفتار

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) کراچی کے علاقے کورنگی میں جعلی پولیس مقابلے میں نوجوان ہلاک ہوگیا۔ یہ ایک ماہ کے دوران جعلی پولیس مقابلے کا دوسرا واقعہ ہے۔ کورنگی مہران ٹاؤن میں محنت کش نوجوان واصف پولیس کی فائرنگ مزید پڑھیں

کورنگی اللہ والا ٹاؤن غیرقانونی تعمیرات کا جنگل

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو)کورنگی اللہ والا ٹاٶن غیرقانونی تعمیرات کا جنگل بن گیا۔ کورنگی کراسنگ اللہ والا ٹاٶن سیکٹر 31/B پلاٹ نمبر 782 پر ناقص مٹیریل سے ہونے والی تعمیرات خوف کی علامت ثابت ہورہی ہیں۔ کورنگی میں 40 مزید پڑھیں

لاک اپ میں‌ملزم کی ہلاکت، ڈی آئی جی حیدرآباد کا نوٹس

حیدرآباد (ایچ آر این ڈبلیو) ڈی آئی جی حیدرآباد سید پیر محمد شاہ نے ضلع حیدرآباد کےتھانہ راہوکی کے لاکپ میں گزشتہ شب ملزم حنیف ولد سونو کاتیار کے مردہ حالت میں ملنے کے واقعے کا نوٹس لے لیا. ترجمان مزید پڑھیں

کراچی گاڑی اور موٹرسائیکل میں تصادم ، 3 افراد جاں بحق

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) کراچی میں پنجاب کالونی انڈر پاس میں گاڑی اور موٹر سائیکل میں تصادم سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گاڑی تیز رفتاری کے باعث الٹی اور موٹر سائیکل سے ٹکرا مزید پڑھیں

ڈیوٹی چھوڑ کر گپ شپ لگانے والے پانچ ٹریفک پولیس اہلکار معطل

کراچی (ایچ آر این ڈبلیو) شارع فیصل پر ڈیوٹی چھوڑ کرگپ شپ کرنے والے پانچ پولیس اہلکاروں کو ڈی آئی جی ٹریفک احمد یار چوہان نے معطل کردیا۔ ڈی آئی جی ٹریفک احمدیار چوہان عام شہری کے بھیس میں اپنی مزید پڑھیں