آج کا بڑا افسوسناک واقعہ ہے،مرتضی وہاب کی میڈیا سے گفتگو

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)مرتضی وہاب کی سول اسپتال کے باہر میڈیا سے گفتگو،آج کا بڑا افسوس ناک واقعہ ہے-دھماکہ میں 15 افراد جاں بحق ہوئے ہیں-16 افراد زجمی ہوئے ہیں، 2 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے-ریسکیو آپریشن جاری ہے، جلد آپریشن مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں، سندھ حکومت کا فیصلہ برقرار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)سندھ حکومت نے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیاں 20 دسمبر سے ہونے کا فیصلہ برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے این سی او سی کی جانب سے تعلیمی اداروں میں 3 جنوری سے چھٹیوں کے اعلان مزید پڑھیں

ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے نے آج ایف آئی اے زونل ہیڈکوارٹرسندھ کا دورہ کیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے، جناب ڈاکٹر ثناءاللہ عباسی صاحب نے آج مورخہ (18-12-2021)بروز ھفتہ ایف آئی اے زونل ھیڈ کوارٹرز سندھ کا دورہ کیا۔اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل ساؤتھ زون شکیل درانی صاحب، ڈائریکٹر سندھ زون مزید پڑھیں

شیرشاہ پراچہ چوک دھماکہ،تحقیقات کیلئےکمٹی تشکیل دے دی گئی،جام اکرام اللہ دھاریجو

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت اور محکمہ امداد باہمی جام اکرام اللہ دھاریجو نے کہا ہے کہ شیر شاہ پراچہ چوک پرہونےدھماکےکی وجوہات جاننےکےلئے کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے اور اس دھماکے کے بارے کوئی حتمی مزید پڑھیں

کراچی میں سرد ہواؤں کے ڈیرے، درجہ حرارت 10 سےگرگیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)کراچی سمیت ملک کے دیگر شہروں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہورہا ہے۔سردی میں اضافے کے سبب موسمی بیماریاں بھی بڑھ رہی ہیں جس سے شہری پریشان ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں 10 کلو میٹر فی مزید پڑھیں

نجی ٹی وی پرحملہ،جج سے بدتمیزی پر ایم کیوایم رہنماکی ضمانت منسوخ کردی گئی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)انسداد دہشت گردی عدالت نے نجی ٹی وی پرحملہ کیس میں جرح کے دوران جج سے بد تمیزی پر ایم کیو ایم رہنما گلفرازخٹک کی ضمانت منسوخ کردی ، جس کے بعد پولیس نے انھیں گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مزید پڑھیں

مرتضی وہاب کا شیرشاہ دھماکے کا نوٹس و اظہارافسوس

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضی وہاب کا شیر شاہ دھماکے کا نوٹس و اظہار افسوس کیا-بیرسٹر مرتضی وہاب نے دھماکے میں جاں بحق افراد کی جانوں کے ضیاع پر مزید پڑھیں

شیرشاہ دھماکہ،وزیراعلی سندھ نے نوٹس لے لیا،تفصیلی انکوائری کا حکم

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا شیر شاہ کے قریب دھماکے کا نوٹس لے لیا-وزیراعلیٰ سندھ نے کمشنر کراچی کو تفیصلی انکوائری کرنے کا حکم دے دیا-انکوائری میں پولیس کا افسر بھی شامل کیا جائے تاکہ ہر مزید پڑھیں

سادہ لباس نوکریاں کرنیوالےافسران و اہلکاروں کوعبرت کا نشانہ بنایاجائیگا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن کےایکشن کےبعد تھانوں میں سادہ لباس نوکریاں کرنےوالےافسران اور اہلکار وں کوعبرت کا نشانہ بھی بنایا جائے گا-کیا معطل افسران اور اہلکاروں کے خلاف میرٹ پر انکوائری عمل میں لائی جائے مزید پڑھیں

اومی کرون سے متاثرہ مفرور مریض کو تلاش کر لیا گیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)شہر قائد کراچی میں عالمگیر موذی وباءکورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون سے متاثرہ مفرور مریض کو تلاش کر کے سندھ گورنمنٹ قطر ہسپتال میں قرنطینہ کر دیا گیا ہے۔ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں مزید پڑھیں