جعلی کرنسی تیارکرنیوالے گینگ کے 3کارندے گرفتارہوگئے

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)جعلی پاکستانی کرنسی تیار کرنے والا گروہ بے نقاب کردیا گیا ، پولیس نے جعلی کرنسی تیار کرنیوالے گینگ کے 3کارندوں کو گرفتار کرکے ایک لاکھ50ہزار روپے کی جعلی کرنسی برآمد کرلی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں مزید پڑھیں

لڑکی سے زیادتی کی تصاویربناکربلیک میل کرنیوالا ملزم گرفتار

راولپنڈی(ایچ آراین ڈبلیو)تھانہ پیرودھائی پولیس کی کاروائی،لڑکی سےزیادتی اوراسکی تصاویر بنا کر بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار،متاثرہ لڑکی کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا۔تفصیلات کےمطابق راولپنڈی پولیس کی خواتین سےزیادتی اور تشدد کرنےوالوں کےخلاف کا ر و ا مزید پڑھیں

ڈکیتی کی واردات میں ملوث 4ملزمان گرفتار،4لاکھ برآمد

راولپنڈی(ایچ آراین ڈبلیو)تھانہ گوجر خان پولیس کی اہم کاروائی،ڈکیتی کی واردات میں ملوث 04 ملزمان گرفتار،واردات کے دوران چھینی گئی رقم 04 لاکھ روپے اور واردات میں استعمال ہونے والے پستول معہ ایمونیشن برآمد۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی سنگین مقدمات مزید پڑھیں

خواجہ اجمیرپولیس کا منشیات فروشی کے اڈے پرچھاپہ،چرس برآمد

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) خواجہ اجمیر پولیس کا خفیہ اطلاع پر منشیات فروش بدنام زمانہ عارف شاہ کے اڈے پر چھاپہ-منشیات فروش عارف شاہ کی بیوی بخدیرہ زوجہ عارف شاہ گرفتار لاکھوں روپےکی اعلی کوالٹی چرس اور رامیٹیریل برآمد- پولیس نے مزید پڑھیں

تیموریہ پولیس نے ہیومن انٹیلیجنس بیسڈنے ہاؤس رابری کیس حل کردیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) تیموریہ تھانہ ڈسٹرکٹ سینٹرل کا بڑا ایکشن،تیموریہ تھانہ کی حدود میں گھر میں ڈکیتی کا کیس ڈیٹیکٹ ملزمان گرفتارکرلئے-تیموریہ پولیس نے ہیومن انٹیلیجنس بیسڈ اور تکنیکی بنیادوں پر ہاؤس رابری کیس حل کردیا۔قبل ازیں اس ہاؤس رابری مزید پڑھیں

14سالہ لڑکی کی لاش کی بے حرمتی وزیادتی کرنیوالا درندہ جہنم واصل ہوگیا

ٹھٹھہ(ایچ آراین ڈبلیو)برے کا انجام برا غلام اللہ میں لڑکی کی لاش کی بیحرمتی کرکے اس سے زیادتی کرنے والا درندہ گھارو کے قریب بابڑا موری کے قریب پولیس مقابلے میں جہنم واصل ہوگیا ٹھٹھ کی سماجی سیاسی مذہبی جماعتوں مزید پڑھیں

نیوکراچی میں ہوائی فائرنگ کرنیوالا ملزم گرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)نیو کراچی میں ہوائی فائرنگ کرنے والا رینجرز کے ہاتھوں گرفتارہوگیا-گرفتارملزم شعیب صریقی کو گزشتہ شب ہواٸی فاٸرنگ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا-گرفتار ملزم کو بلال کالونی پولیس کے سپرد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔

جو8 سے 10ہزاربیٹ دیگاوہ ماوا،گٹکاچلائیگا،پولیس اہلکارعمیرکی دھمکی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ضلع ملیر تھانہ سکھن میں تعینات اہلکار عمیر کی من مانیاں عروج پر-اہلکار عمیر ایس ایچ او سکھن کو بدنام کرنے پر تُلہ ہوا ہے-ذرائع کےمطابق اہلکار عمیر بھینس کالونی میں گٹکے ماوے کی سرپرستی کرنے لگا-اہلکار عیمر مزید پڑھیں

زیورات چرانے والی حسینہ سمیت تین ڈکیت گرفتار،مسروقہ سامان برآمد

گجرات(ایچ آراین ڈبلیو)تین ڈکیت چور گینگ گرفتار سناروں کی دکابوں سے زیورات چرانے والی حسینہ بھی پکڑی گئی کنجاہ سے جوئے کا اڈا سے 4 جواری جیل کی سلاخوں کے پیچھے پہنچ گئےگرفتار ڈاکووں چوروں سے گاڑیاں موٹر سائیکلیں زیورات مزید پڑھیں

2سالہ بچے کاقتل،ملزمہ بچے کی پھوپھی نکلی،وزیراحمدبھی گرفتار

عارف والا(ایچ آراین ڈبلیو)تھانہ صدر عارف والا ضلع پاکپتن کی حدود میں 2سالہ بچے کے قتل کا واقعہ،وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کے نوٹس پرپولیس کا فوری ایکشن-بچے کے قتل میں ملوث ملزمہ فرزانہ کوثر اور ملزم وزیر احمد مزید پڑھیں