جو8 سے 10ہزاربیٹ دیگاوہ ماوا،گٹکاچلائیگا،پولیس اہلکارعمیرکی دھمکی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ضلع ملیر تھانہ سکھن میں تعینات اہلکار عمیر کی من مانیاں عروج پر-اہلکار عمیر ایس ایچ او سکھن کو بدنام کرنے پر تُلہ ہوا ہے-ذرائع کےمطابق اہلکار عمیر بھینس کالونی میں گٹکے ماوے کی سرپرستی کرنے لگا-اہلکار عیمر مزید پڑھیں

زیورات چرانے والی حسینہ سمیت تین ڈکیت گرفتار،مسروقہ سامان برآمد

گجرات(ایچ آراین ڈبلیو)تین ڈکیت چور گینگ گرفتار سناروں کی دکابوں سے زیورات چرانے والی حسینہ بھی پکڑی گئی کنجاہ سے جوئے کا اڈا سے 4 جواری جیل کی سلاخوں کے پیچھے پہنچ گئےگرفتار ڈاکووں چوروں سے گاڑیاں موٹر سائیکلیں زیورات مزید پڑھیں

2سالہ بچے کاقتل،ملزمہ بچے کی پھوپھی نکلی،وزیراحمدبھی گرفتار

عارف والا(ایچ آراین ڈبلیو)تھانہ صدر عارف والا ضلع پاکپتن کی حدود میں 2سالہ بچے کے قتل کا واقعہ،وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کے نوٹس پرپولیس کا فوری ایکشن-بچے کے قتل میں ملوث ملزمہ فرزانہ کوثر اور ملزم وزیر احمد مزید پڑھیں

یوم آزادی کےموقع پرشہرمیں دہشتگردی کی کارروائی ناکام بنادی گئی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ملیرپولیس اور وفاقی انٹیلیجنس ایجنسی کی سومارجوکھیوگوٹھ،گلشن حدید میں مشترکہ کارروائی۔سندھ ریو یلیوشن آرمی(SRA) سے تعلق رکھنے والا دہشتگرد ساتھی سمیت گرفتار۔گرفتار دہشتگردوں سے دو دستی بم برآمد۔گزشتہ برس بھی SRA کیجانب سےگلشن حدید میں آزادی اسٹال پردستی مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ سٹی،منشیات فروشی میں ملوث 2 ملزمان گرفتارہوگئے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ڈسٹرکٹ سٹی منشیات فروشی میں ملوث (2) ملزمان منشیات سمیت گرفتار-ملزمان کو علاقہ تھانہ کلری کی حدود دعا ہوٹل لیاری کے قریب سے گرفتار کیا گیا-ملزمان میں عارف مستوئی ولد امیر بخش مستوئی اور آزاد ولد مٹھل شامل مزید پڑھیں

اینٹی نارکوٹکس کی کارروائی،تین ملزمان گرفتار64.800گرام چرس برآمد

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)اینٹی نارکوٹکس فورس سندھ اور گلشن اقبال پولیس نے کراچی سپرہاوے پر کاروائی کرتے ہوئے بین الاصوبائئ گروہ گرفتار کر لیا-اے این ایف اور پولیس نے الاآصف اسکوائر پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے تین ملزمان کو منشیات کےساتھ مزید پڑھیں

پولیس کی کارروائی،ایم کیوایم لندن کا ٹارگٹ کلرگرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)پولیس کی بڑی کاروائی،ایم کیوایم لندن گروپ کاٹارگیٹ کلر گرفتار۔ملزم کاشف عرف ٹرک ایم کیوایم لندن کےبدنام زمانہ ٹارگیٹ کلر زوہیب عرف WC عرف ڈاکٹر کا ساتھی ہے، ملزم اپنے ساتھی زوہیب کے قتل کے بعد سے نامعلوم مزید پڑھیں

72گھنٹوں میں قتل کے تینوں ملزموں کوٹریس کرکےگرفتارکرلیا

جلال پور بھٹیاں(ایچ آراین ڈبلیو) تھانہ سٹی حافظ آباد پولیس کی کاروائی، جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے72 گھنٹے میں اندھے قتل کے تینوں ملزمان کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی حافظ آباد پولیس نے مزید پڑھیں

ڈکیتی واسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)گلشن معمار سے ڈکیتی و اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار۔ملزم مورخہ 26 جون 2021 کو اپنےساتھی کے ہمراہ افغان کیمپ نادرن بائی پاس سے شہری جاوید حسن اور ان کے دوست سے اسلحہ کے مزید پڑھیں

کوئٹہ دہشتگردی کی لپیٹ میں، 3 روز میں چوتھا دھماکا، کوئی نقصان نہیں ہوا

کوئٹہ(ایچ آراین ڈبلیو)کوئٹہ میں آئے روز دہشتگردی کے واقعات رونما ہو رہے ہیں۔ آج مسلسل تیسرے روز شہر میں کریکر دھماکا کیا گیا، تاہم خوش قسمتی سے اس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا-