جماعت اسلامی کے علاقہ ناظم پرفائرنگ،بیٹاقتل،ملزم گرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ویسٹ پولیس نے جماعت اسلامی کے علاقہ ناظم پر فائرنگ کرکے ان کے نوجوان بیٹے کو قتل کرنے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا۔ملزمان نے مورخہ 26 جولائی 2021 کو جماعت اسلامی حلقہ منگھوپیر کے ناظم محمد مزید پڑھیں

اینٹی نارکوٹکس کی کارروائی،لاکھوں مالیت کی منشیات برآمد

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب کی بڑی کاروائی۔لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد۔ فیصل آباد، ستیانہ روڈ صندل بار لا کالج کے قریب دوران تلاشی ٹیوٹا کرولا کار میں سے تقریبا 24 کلو گرام ہیروئن برآمد کر لی۔ جبکہ مزید پڑھیں

غیرقانونی اسلحہ کی نمائش و کالے شیشوں کیخلاف کارروائی جاری

سانگھڑ(ایچ آراین ڈبلیو)ڈاکٹر فرخ علی ایس ایس پی سانگھڑ کے جاری کردہ احکامات پر ضلع سانگھڑ میں غیر قانونی طور پر اسلحہ کی نمائش، کالے شیشوں، غیر قانونی لائٹس، فینسی نمبر پلیٹ، پریشر ھارن کے خلاف سانگھڑ پولیس کا سخت مزید پڑھیں

چوری شدہ بیٹری برآمد،اشتھاری ملزمان کیخلاف کارروائی،3ملزمان گرفتار

ٹھٹھہ(ایچ آراین ڈبلیو) ایس ایس پی ٹھٹہ ڈاکٹر عمران خان کی ہدایات پر جرائم و منشیات اور گھٹکہ، روپوش و اشتھاری ملزمان کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری۔1 اشتھاری ملزم سمیت3 ملزمان گرفتار۔ چوری شدہ بیٹری اور 450 پیکٹ گھٹکہ مزید پڑھیں

بائیک لفٹنگ میں ملوث ملزم گرفتار،مسروقہ سامان برآمد

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ڈسٹرکٹ سینٹرل کے مختلف تھانہ جات کی کاروائیاں- خواجہ اجمیر نگری تھانہ بائیک لفٹنگ میں ملوث ملزم گرفتار 1)محمد زاہد ولد غلام اکبربرآمدگی مسروقہ موٹرسائیکل تھانہ سرسید سمن آباد تھانہ مفرور ملزم گرفتار عرفان ولد قربان ملزم تھانہ مزید پڑھیں

اورنگی ٹاؤن سے موٹرسائیکل لفٹنگ میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)اورنگی ٹاؤن سے موٹرسائیکل لفٹنگ میں ملوث ملزم گرفتار۔ایس ایچ او اورنگی نے دوران چیکنگ کاروائی کر کے ملزم رضا خان ولد خیبرخان کوگرفتار کیا۔گرفتارملزم سےوافرمقدار میں چرس اور سرقہ شدہ موٹرسائیکل نمبری KDC-3441 برآمد۔برآمدہ موٹرسائیکل کی سرقیدگی مزید پڑھیں

ڈکیتی و اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ویسٹ، گلشن معمار سے ڈکیتی و اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار-ملزم مورخہ 26 جون 2021 کو اپنے ساتھی کے ہمراہ افغان کیمپ نادرن بائی پاس سے شہری جاوید حسن اور ان کے دوست سے مزید پڑھیں

موٹرسائیکل چورگینگ 6 کارندوں سمیت گرفتار

حیدرآباد(ایچ آراین ڈبلیو)حالی روڈ پولیس کی کاروائی میں موٹرسائیکل چور گینگ کے کارندوں سمیت 6 ملزمان گرفتار, مقدمات درج کرلئے گئے-ایس ایس پی حیدرآباد عبدالسلام شیخ صاحب کے احکامات کی روشنی میں حالی روڈ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے مزید پڑھیں

لڑکی کا روپ دھارکرشراب لانے والا نوجوان گرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)لڑکی کاروپ دھار کر رکشہ میں حب چوکی سے شراب لانے والے نوجوان گرفتار۔گزشتہ رات ایس ایچ او موچکو سب انسپیکٹر ندیم احمد کی سربراہی پولیس پارٹی نے لکی ناکہ حب ریوڈ پر حب چوکی کی جانب سے مزید پڑھیں

موٹرسائیکل لفٹنگ میں ملوث 2ملزمان گرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)موٹر سائیکل لفٹنگ میں ملوث (2) ملزمان گرفتار-ملزمان کو علاقہ تھانہ سٹی کورٹ کی حدود چھبہ گلی سے گرفتار کیا گیا-ملزمان میں محمد اختر ولد الاؤدین اور ولی جان ولد آغا جان شامل ہیں-ملزمان سے تھانہ جوہرآباد کے مزید پڑھیں