شراب فرشی کا مکروہ دھندہ کرنیوالاریکارڈ یافتہ شراب فروش گرفتار

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)شراب فرشی کا مکروہ دہندہ کرنے والا ریکارڈ یافتہ شراب فروش گرفتار,راوی روڈ پولیس کی کاروائی 50 لیِٹر دیسی زہریلی شراب برآمد,ملزم کو شراب کی سپلائی کرتے موقع سے گرفتار کیا-پولیس ذرائع کے مطابق ملزم شراب کو بوتلوں مزید پڑھیں

ایئرپورٹ پولیس کا لوٹ مارکرنیوالے ملزمان سے مقابلہ،سامان برآمد

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ائیرپورٹ پولیس کا شہریوں سے لوٹ مار کے بعد فرار ہونے والے ملزمان سے فائرنگ کا تبادلہ۔ملزمان اسلحہ، چھینے گئے موبائل فونز اور مسروقہ موٹرسائیکل چھوڑ کر فرار۔تحویل میں لی گئی موٹرسائیکل تھانہ شاہ فیصل کی حدود سے مزید پڑھیں

منگھوپیرسے موٹرسائیکل لفٹر ملزمان گرفتار،20موٹرسائیکل برآمد

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ویسٹ،منگھوپیرسےشہر بھر میں متحرک موٹرسائیکل لفٹر ملزمان بمعہ 20 سرقہ موٹر سائیکلز سمیت گرفتارہوگئے-ملزمان چوری شدہ موٹرسائیکلز کے پارٹس/سامان اور مکمل موٹرسائیکلز بھی ساکران بلوچستان لے جاکر فروخت کرتے تھے۔ایس ایچ او منگھوپیر نے خفیہ اطلاع پر بابا مزید پڑھیں

کوئٹہ سے کراچی اسمگلنگ،نان کسٹم آئٹم قبضے میں لے لیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)شیرشاہ پولیس کی کارروائی،کوئٹہ سے کراچی اسمگل ہونے والا لاکھوں روپے مالیت کا نان کسٹم آئٹم قبضے میں لے لیا-رات گئےشیرشاہ پولیس نےکوئٹہ سےکراچی آنے والےکوچ پر چھاپہ مارا-کارروائی کے دوران بڑی تعداد میں کپڑے ,کمبل,پلاسٹک بیگز,جوتے سینڈل,کراکری مزید پڑھیں

ساندہ پولیس کی مختلف کارروائیاں، 2 منشیات فروش گرفتار05 کلو 80 گرام چرس برآمد

لاہور (ایچ آراین ڈبلیو) ساندہ پولیس کی مختلف کارروائیاں، 2 منشیات فروش گرفتار05 کلو 80 گرام چرس برآمد،گرفتار ملزموں میں شازیہ اور اورنگزیب شامل، ایس ایچ او خالد فاروق نے بتایا کہ ملزمہ شازیہ کے قبضے سے ایک کلو 480 مزید پڑھیں

پولیس اہلکار کے ڈھائی لاکھ روپے مالیت کے 6 بکرے چوری

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) منظور کالونی میں پولیس اہلکار کے ڈھائی لاکھ روپے مالیت کے 6 بکرے چوری ہوگئے۔گزشتہ رات 3 بجکر 45 منٹ پر منظور کالونی میں جدون چوک کے قریب 6 بکرے چوری کرنے کی واردات پیش آئی مزید پڑھیں

حافظ آباد میں جعلی پیر نے خاتون کو اپنی جنسی ہوس کا نشانہ بناڈالا

حافظ آباد (ایچ آراین ڈبلیو) پنجاب کے شہر حافظ آباد میں جعلی پیر نے خاتون کو اپنی جنسی ہوس کا نشانہ بناڈالا ،گن پوائنٹ پر خاتون سے مبینہ زیادتی کے الزام میں جعلی پیر کو گرفتار کرلیاگیا، ملزم کا خواتین مزید پڑھیں

پاکستان اسٹیل مل سے تانبے کی چوری میں ملوث سکیورٹی اسٹاف گرفتار

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) پاکستان اسٹیل مل سے تانبے کی چوری میں ملوث سکیورٹی اسٹاف گرفتار۔ بن قاسم پولیس نے واردات کے بعد فرار ہونے والے دو ملزمان کو گرفتار کیا۔ گرفتار ملزمان سے اسٹیل مل انتظامیہ کی گاڑی میں مزید پڑھیں

شاہ فیصل میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، ایک ڈاکو زخمی

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) شاہ فیصل میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ۔، پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، دو ساتھی فرار۔زخمی ڈاکو کی شناخت شبیر احمد کے نام سے ہوئی۔ گرفتار ملزم مزید پڑھیں

پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی، 93کلو گرام اعلی کو الٹی کی ہیروئن برآمد

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) مورخہ ء06جولائی2021: پاکستان کوسٹ گارڈزکو خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی کہ گوادر(بلوچستان) سے بھاری مقدار میں منشیات اسمگل ہونے کا خدشہ ہے۔جس کو مدِنظر رکھتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل پاکستان کوسٹ گارڈز نے متعلقہ کمانڈر کو اپنے مزید پڑھیں