شرافی گوٹھ پولیس کی دوران گشت کارروائی،موٹرسائیکل لفٹرگرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)شرافی گوٹھ سے موٹرسائیکل لفٹر گرفتار۔پولیس نے دوران گشت کارروائی کی۔ملزم زبیر سے تھانہ شاہ فیصل کےعلاقے سےچوری کی گئی موٹرسائیکل برآمد۔پولیس نےملزم کی نشاندہی پر دوسری مسروقہ موٹرسائیکل بھی تحویل میں لے لی۔گرفتار ملزم پیشہ ور موٹرسائیکل مزید پڑھیں

تھانہ ڈیرہ نواب نوسربازوں اور فراڈیوں کی پناہ گاہ بن گیا

احمد پور شرقیہ(ایچ آراین ڈبلیو)سرکل پولیس احمد پور شرقیہ کا تھانہ ڈیرہ نواب نوسربازوں اور فراڈیوں کی پناہ گاہ بن گیا، پولیس کی پشت پناہی سے سادہ لوح افراد کو لوٹنے کا دھندہ عروج پر، تبدیلی سرکار بھی مظلوموں کو مزید پڑھیں

شہر میں بھتہ خوری کے حالیہ واقعات میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)عید گاہ کے ایس ایچ او نے کاروائی کرتے ہوئے چشتیا مسجد چاند بی بی روڈ سے لیاری گینگ وار بابا لاڈلا گروپ کے ایک بدنام زمانہ بھتہ خورطارق عرف آصف اسکانی، عرف فرید ولد صالح محمد کو مزید پڑھیں

مخبر خاص کی اطلاع،چھالیہ کی بڑی کھیپ پکڑی گئی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)ایس ایس پی ویسٹ میڈم سہاٸی عزیز کے احکامات پر مخبر خاص کی اطلاع پر ایس ایچ او منگھوپیر سید محمد عدنان اور اے ایس آٸی سمیع اللہ کی بڑی کارواٸی چھالیہ کی بڑی کھیپ پکڑی گٸی-منگھوپیر پولیس مزید پڑھیں

قائدآباد سے سنگین جرائم میں ملوث ملزم گرفتار،منشیات کی خریدوفروخت میں ملوث تھا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)قائد آباد سے پولیس پر فائرنگ سمیت سنگین جرائم میں ملوث ملزم گرفتار۔ گرفتار ملزم منشیات کی خریدو فروخت میں بھی ملوث تھا۔پولیس نے ملزم کو خفیہ اطلاع پر مظفرآباد کالونی سے گرفتار کیا۔گرفتار ملزم سے ایک کلو مزید پڑھیں

ٹنڈومحمد خان پولیس کی کارروائی،اشہتاری وروپوش ملزم گرفتار

ٹنڈو محمد خان(ایچ آراین ڈبلیو)پولیس کی اشتہاری و روپوش ملزمان کےخلاف جاری مہم کےدوران زبردست کاروائیاں۔ چار اشتہاری و روپوش ملزمان گرفتار-ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان جناب عابد علی بلوچ صاحب کی ہدایات پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ مزید پڑھیں

12لاکھ روپےمالیت کا مکان فروخت کرنے کےمقدمے میں ملوث ملزم گرفتار

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)نوسربازی کے ذریعے شہری کا 12لاکھ روپے مالیت کا مکان فروخت کرنے کے مقدمے میں ملوث اشتہاری ملزم ارشد علی گرفتار۔ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور شارق جمال خان نے تمام ڈویژنل ایس پیز کو اشتہاریوں کے خلاف مزید پڑھیں

آئی جی پنجاب انعام غنی نے لڑکی کیساتھ زیادتی کا نوٹس لے لیا،ملزم گرفتار

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)آئی جی پنجاب انعام غنی کا شیخوپورہ کے علاقہ فتح پور میں لڑکی کے ساتھ مبینہ زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لے لیا-آر پی او شیخوپورہ سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی-ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کر مزید پڑھیں

ہوم ڈلیوری،شراب کی فروخت میں ہوشربا اضافہ، قانون نے آنکھوں پر پٹی باندھ لی

محراب پور(ایچ آراین ڈبلیو)ہوم ڈلیوری کی صورت میں شہر میں شراب کی فروخت میں ہوشربا اضافہ، قانون نے آنکھوں پر پٹی باندھ لی، مذہبی تنظیموں کا شدید غم و غصہ کا اظہار۔نوجوان نسل کو تیزی کیساتھ بے راہ روی کی مزید پڑھیں

پولیس اورمنشیات فروشوں کےدرمیان فائرنگ کا تبادلہ،2ملزمان زخمی حالت میں فرار

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)سائٹ سپر ہائی وے فقیرا گوٹھ میں پولیس اور منشیات فروشوں میں فائرنگ کا تبادلہ،پولیس کو چند روز قبل مسمار کیئے اڈے کے قریب منشیات فروشوں کی آمد کی اطلاع ملی تھی-ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کردی پولیس مزید پڑھیں