جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور اٹارنی جنرل میں سخت جملوں کا تبادلہ

اسلام آباد:(ایچ آر این ڈبلیو) سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے استفسار کیا ہے کہ ملک میں کسی کو خلائی دشمن قرار دینے پر کس قانون کے تحت کارروائی ہوتی ہے۔سپریم کورٹ میں فاٹا پاٹا ایکٹ اور مزید پڑھیں

کراچی کے علاقے ناظم آباد میں کھدائی کے دوران انسانی ہڈیاں برآمد

کراچی:(ایچ آر این ڈبلیو) ناظم آباد میں نجی اسپتال کے قریب سے کھدائی کے دوران انسانی ہڈیاں برآمد ہوئی ہیں جس کے بعد پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔پولیس کے مطابق ناظم آباد نمبر 3 میں نجی اسپتال کے قریب مزید پڑھیں

ساؤتھ ایشین گیمز، پاکستان نے 6 گولڈ میڈلز جیت لیے

کھٹمنڈو: (ایچ آر این ڈبلیو) نیپال میں جاری ساؤتھ ایشین گیمز میں پاکستانی ایتھلیٹس کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے، پاکستان کے گولڈ میڈلز کی تعداد 6 ہوگئی۔ایونٹ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق پاکستان نے اب تک کراٹے میں مزید پڑھیں

شہباز شریف کے اپنے اعمال ان کے سامنے آرہے ہیں، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد:(ایچ آر این ڈبلیو) معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ نئے پاکستان میں ادارے آزاد اور خود مختار ہیں، ان کی کارروائی کو حکومت کے ساتھ منسوب کرنا غلط ہے دراصل شہباز شریف کے اپنے مزید پڑھیں

شاہد خاقان اور مفتاح اسماعیل سمیت 10 ملزمان کے خلاف ایل این جی ریفرنس دائر

اسلام آباد: (ایچ آر این ڈبلیو)قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل سمیت 10 ملزمان کے خلاف ایل این جی ریفرنس دائر کردیا۔احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے مزید پڑھیں

کوشش کریں گے ہر شہری کو روزگار کے مواقع فراہم کیے جائیں: مراد علی شاہ

کراچی: (ایچ آر این ڈبلیو) مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کوشش کریں گے ہر شہری کو روزگار کے مواقع فراہم کیے جائیں، سماعت سے محروم افراد اب گاڑی چلاسکتے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ خصوصی افراد کے عالمی مزید پڑھیں

معاشی ٹیم ملکی معیشت کو درست سمت پر لے آئی، وزیراعظم

اسلام آباد: (ایچ آر این ڈبلیو) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قوم کو ملکی معیشت سے متعلق مزید اچھی خبریں ملیں گی۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں معاشی صورتحال، مختلف منصوبوں مزید پڑھیں

کراچی میں ڈینگی وائرس سے 2 ماہ کا معصوم بچہ جاں بحق

کراچی: (ایچ آر این ڈبلیو) کراچی میں ڈینگی وائرس سے دو ماہ کا معصوم بچہ جاں بحق ہو گیا۔ شہرمیں رواں سال ڈینگی سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 44 ہو گئی۔ڈینگی کنٹرول پروگرام سندھ کے مطابق ڈینگی سے مزید پڑھیں

پولیس فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت پر اہلکار کو سزائے موت

حیدرآباد: (ایچ آر این ڈبلیو) ماڈل کورٹ نے پولیس فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت پر اہلکار کو سزائے موت سنادی ۔فرسٹ ماڈل کرمنل ٹرائل کورٹ میں 2014 میں پولیس فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت کے کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت مزید پڑھیں

بلدیہ غربی میں بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جارہا ہے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)بلدیہ غربی میں بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کیلئے اراکین کونسل کی مشاورت سے جامع اور مربوط حکمت عملی سے فرائض کی انجام دیہی کو یقینی بنایا جارہا ہے ان خیالات اظہار چیئرمین مزید پڑھیں