گلوکار شوکت علی طبیعت خرابی کے باعث اسپتال میں داخل

لاہور:(ایچ آراین ڈبلیو) صدارتی ایوارڈ یافتہ گلوکار شوکت علی کو اچانک طبیعت بگڑ جانے کے باعث اسپتال میں داخل کر دیا گیا۔شوکت علی کو طبیعت خراب ہونے کے بعد سروسز اسپتال میں داخل کردیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے اُن کے مزید پڑھیں

احسن خان چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے خیرسگالی سفیرمقرر

لاہور:(ایچ آراین ڈبلیو) اداکار و میزبان اداکار احسن خان کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا خیر سگالی سفیر مقررکر دیا گیا۔بچوں کے عالمی دن کی مناسبت سے چائلڈپروٹیکشن بیورولاہورمیں مقامی این جی او کی معاونت سے تقریب کا اہتمام کیا گیا مزید پڑھیں

ایمرجنگ ایشیا کپ سیمی فائنل، پاکستان نے بھارت کو دھول چٹادی

ڈھاکا:(ایچ آراین ڈبلیو) ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے بھارت کو 3 رنز سے شکست دیدی۔ڈھاکا کے شیر بنگلا اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں گرین شرٹس نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ثناء میر کا انٹرنیشنل کرکٹ سے بریک لینے کا اعلان

لاہور:(ایچ آراین ڈبلیو) ثنا میر نے بھی انٹرنیشنل کرکٹ سے آرام لینے کا اعلان کردیا ہے، وہ آئندہ ماہ انگلینڈ کے خلاف ہونے والی سیریز میں شرکت نہیں کریں گی۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والی اس سیریز کے تین مزید پڑھیں

ایران میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج، ہلاکتیں 106 ہوگئیں

تہران:(ایچ آراین ڈبلیو) پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف شروع ہونے والے حکومت مخالف احتجاج میں سیکیورٹی فورسز سے جھڑپوں کے نتیجے میں اب تک 106 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے مزید پڑھیں

بیرونی قرضے ملک کی ساکھ کیلیے ٹھیک نہیں،وزیراعظم

اسلام آباد:(ایچ آراین ڈبلیو) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بیرونی قرضے ملکی وقار کیلیے ٹھیک نہیں لہذا ہمیں خود آگے بڑھنا ہوگا۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم بنا مزید پڑھیں

حکومت کی ایم کیوایم کے تمام تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی

(ایچ آراین ڈبلیو)فیڈرل کوآرڈینیشن کمیٹی نے کراچی پیکج پر توجہ سمیت سندھ میں وفاقی ترقیاتی اسکیموں کے حوالے سے ایم کیو ایم اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کے تمام تحفظات کو دور کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ وزیر اعظم آفس مزید پڑھیں

کراچی میں پنکچر والے کے نام کئی ایکڑ زمین ہونے کا انکشاف

کراچی:(ایچ آراین ڈبلیو) کروڑوں روپے مالیت کی 25 ایکڑ زمین پنکچر والے کے نام ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔کراچی کی احتساب عدالت میں اسکیم 33 میں 25 ایکڑ زمین کی غیرقانونی الاٹمنٹ سے متعلق سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران نیب مزید پڑھیں

اسلام آباد میں سجے لوک میلے میں پنجابی ثفافت کے رنگ نمایاں

اسلام آباد:(ایچ آراین ڈبلیو) وفاقی دارالحکومت میں سجے لوک میلے میں پنجابی ثفافت کے رنگ عروج پر ہیں۔ روایتی ملبوسات ہوں، کھانے یا رقص، پنچاب پویلین ہر کسی کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔مٹی کے برتن اور ان کی مزید پڑھیں

بھوآنہ میں 3 فٹ کے محسن نے ڈھائی فٹ کی امتیاز بی بی کو جیون ساتھی بنالیا

بھوآنہ:(ایچ آراین ڈبلیو) بھوآنہ میں 3 فٹ کے محسن نے ڈھائی فٹ کی امتیاز بی بی کو جیون ساتھی بنالیا۔ دوسری طرف اوکاڑہ کا کاشف بھی لاہور کی سحر بانو کو بیاہ لایا۔بھوآنہ کے نواحی علاقے صابوآنہ کے رہائشی 3 مزید پڑھیں