پاکستانی لڑکی ایما عالم نےدنیا بھر میں وطن کا نام روشن کردیا

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) پاکستانی لڑکی ایما عالم نے دنیا کے تین سو سے زائد حریفوں کو شکست دے کر انتیسویں ورلڈ میموری چیمپئن شپ کا فائنل جیت لیا۔ایما عالم نے تین روزہ مقابلوں میں دس سے زائد مضامین میں مزید پڑھیں

تبدیلی کے دور میں بھی معصوم بچوں سے زیاتی کے کیس تھم نہ سکے

وہاڑی(ایچ آراین ڈبلیو) تبدیلی کے دور میں بھی معصوم بچوں سے زیاتی کے کیس تھم نہ سکے تھانہ ٹھینگی کے نواحی علاقہ 56 ڈبلیو بی میں دوسری کلاس کے طالب علم کو مدرسے سے واپسی پر اسی علاقہ کے بااثر مزید پڑھیں

اشیائے خوردنوش کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ،تمام اشیاشہریوں کی پہنچ سے دور

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)گزشتہ ماہ کے دوران منہگائی کی شرح 8 فیصد ریکارڈ،انڈوں، گھی، مصالحہ جات اور گوشت کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈکیا گیا-انڈوں کی فی درجن قیمت میں 64 فیصد بڑھ گئی-انڈے 135 سے بڑھ کر 200 سو روپے فی مزید پڑھیں

نیو ائیر نائٹ پر ون ویلنگ پر 36 موٹر سائیکلیں  تھانوں میں بند کر دی گئیں

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)نیو ائیر نائٹ پر ون ویلنگ پر 36 موٹر سائیکلیں  تھانوں میں بند کر دی گئیں۔ 126 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔سی سی پی او لاہور محمد عمر شیخ کے مطابق 112 مقدمات میں مطلوب 126 ملزمان کو مزید پڑھیں

انویسٹی گیشن پولیس نے 24سالہ شکیل،22سالہ اریج کوتلاش کرکے ورثا کے حوالے کردیا

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)انویسٹی گیشن پولیس غازی آباد/ مغویان بازیاب-ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور شارق جمال خان کی ہدایات پرانویسٹی گیشن پولیس کمیونٹی پولیسنگ کی پالیسی پر عمل پیرا۔24سالہ شکیل اور 22سالہ اریج کو تلاش کر کے ورثاء کے حوالے مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات اور ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہی پاکستانی عوام پر مہنگائی بم گرادیا گیا۔پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کردی گئیں۔۔ایل پی جی کی قیمت بھی بڑھادی گئی۔۔نئے سال کے استقبال کی تیاریاں کرتے پاکستانی عوام کا مزہ کرکرہ مزید پڑھیں

سابق وزیربلدیات جام شورو کی عبوری ضمانت میں توسیع

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سندھ ہائیکورٹ نے سابق صوبائی وزیر بلدیات جام خان شورو سمیت اٹھارہ ملزمان کی عبوری ضمانت میں چار فروری تک کی توسیع کردی۔سندھ ہائیکورٹ میں سرکاری اراضی کی غیر قانونی الاٹمنٹ اور غیر قانونی اثاثے بنانے مزید پڑھیں

کورنگی میں ایس ایس جی سی کے میگاسروس سینٹر کا افتتاح

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سوئی سدرن گیس کمپنی نے کورنگی میں میگا سروس سینٹر کا افتتاح کردیا۔۔۔۔میگا سینٹر سے صارفین کی شکایات کو فوری حل کرنے میں مدد ملے گی۔سوئی سدرن گیس کمپنی کے ایم ڈی محمد امین راجپوت نے مزید پڑھیں

مردم شماری کراچی نہیں پورے صوبے کا مسئلہ ہے، وسیم اختر

کراچی (ایچ آراین ڈبلیو) سابق میئر وسیم اختر نے کہا ہے کہ مردم شماری درست نہ ہونےسےمنفی اثرات ہوتےہیں۔مردم شماری نتائج کےخلاف ہماری درخواست عدالت میں موجودہے، نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وسیم اختر نے کہا مزید پڑھیں

گدھے اورکتوں کے بعد مردہ مرغیوں کا گوشت سپلائی ہونے لگا

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)گدھے اور کتوں کے بعد اب مردہ مرغیوں کا گوشت لاہور میں سپلائی قصور سے جانے والا مردہ حرام گوشت پکڑا گیا ڈولفن پولیس کی بڑی کاروائی قصور سے لاہور جانے والا مردہ مرغیوں کی سپلائی کرنے والی مزید پڑھیں